Tag bhatkal

بھٹکل : دھرنے پر بیٹھے آرٹی آئی ایکٹیوسٹ کو پولیس نے لیا حراست میں ، احتجاج ختم

بھٹکل : آر ٹی آئی ایکٹیوسٹ اور سماجی خدمت کاروں کی جانب سے قدیم تحصیلدار دفتر کے باہر دئیے گئے دھرنے کو پولیس نے ختم کردیا ہے۔ ان کا مطالبہ تھا کہ گزشتہ دس سالوں سے زائد مدت سے تحصیلدار…

سرکاری افسران کا تبادلہ نہ ہونے پرآرٹی آئی فورم کا دھرنا ، ضلعی انتظامیہ سے تحریری  جواب کا مطالبہ

بھٹکل : گذشتہ دس سالوں سے زائد شہر کے تحصیلدار اور اسسٹنٹ کمںشنر کے دفتر میں اپنی خدمات انجام دینے والے افسران کے تبادلہ پرگذشتہ ماہ دئیے گئے میمورنڈم پر کارروائی نہ ہونے سے ناراض آر ٹی آئی ایکٹیوسٹ اور سماجی…

بھٹکل مسلم یوتھ فیڈریشن کی طرف سے اسپورٹس سینٹروں کے مابین نعتیہ مسابقہ: اللہ اوراس کے رسول کی محبت ہی میں تمام مسائل کا حل : مولانا عبدالسبحان ندوی

بھٹکل : اطاعت کا مطلب صرف بات ماننا نہیں ہے بلکہ سچی محبت ، خلوص اور جذبہ کے ساتھ حکم کی بجاوری اطاعت ہے اور اسی اطاعت پر اللہ کی رحمتیں برسیں گی۔ آج بھی زمانہ ہمارا منتظر ہے، ہم…

اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول کے طالب علم کراٹے مقابلے میں ضلعی سطح کے لئے منتخب

بیناوئیدیا ہائی اسکول مرڈیشور میں کل منعقدہ تعلقہ سطح کے کراٹے مقابلے میں اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول کے طالب علم محمد عاطف ابن عبدالستار قاضی نے کراٹے کا شاندار مظاہرہ پیش کرتے ہوئے (45کلو سے کم وزن کے مقابلیمیں)…

بھٹکل : اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول کے طلبہ کی تعلقہ سطح کے کھیل مقابلوں میں شاندار کارکردگی :  ضلعی سطح کے مقابلوں کے لیے منتخب

بھٹکل : اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول کے طلبہ کی زونل لیول اسپورٹس میں شاندار کارکردگی کے بعد تعلقہ لیول مقابلوں میں بھی نمایاں کامیابی درج کرنے میں کامیاب رہے۔ اب یہ طلبہ ضلعی سطح کے کھیل مقابلوں میں اپنے…

معہد حسن البناء بھٹکل میں دو نئی کتابوں کی رونمائی عمل میں آئی

بھٹکل : معہد امام حسن البناء کی جانب سے آج بعدِ عصر  حیاتِ طیبہ کے سنہرے اوراق اور نفل نمازیں دو کتابوں کی رونمائی کے لیے خصوصی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ نشست میں علماء اور عمائدین کی موجودگی میں…

بھٹکل: محفلِ شعر و ادب کے زیر اہتما م نعتیہ مجلس ’ صل علی محمد ‘کا انعقاد 

ممتاز اور نو آموز شعرا نے پیش کیاا پنا بہترین نعتیہ کلام ۔ معززین شہر  اور اہل ذوق نے کی شرکت بھٹکل :  نعت کہنا صرف کار ثواب ہی نہیں بلکہ باعث سعادت بھی ہے ،  قرآن میں  اللہ رب…

بھٹکل کے عبدالہادی ابن مولانا عرفان ایس ایم ندوی کو جنوبی سطح کے اذان مسابقہ میں ملا اول مقام

بھٹکل: جنوبی ہند سطح کے اذان مقابلہ کے جونئر گروپ میں اول مقام حاصل کرنے والے بھٹکل کے عبداالہادی ابن مولانا عرفان ایس ایم ندوی آج صبح بھٹکل پہنچے جہاں ان کا پرتباک استقبال کیا گیا ہے۔ یہ اذان مقابلہ…

محفل شعروادب بھٹکل کے زیر اہتمام منعقد ہورہی ہےنعتیہ محفل’’ صل علی محمد‘‘

بھٹکل کے باذوق اہلِ ادب سے شرکت  کی گزارش باذوق اہل ادب کے لیے یہ خبر مسرت اافروزہے کہ محفلِ شعر و ادب بھٹکل کے زیر اہتمام ایک خوبصورت نعتیہ محفل منعقد کی جارہی ہے۔ محفل شعروادب کے ذمہ دار…

بھٹکل : حنیف آباد کی سیدنا عمیر مسجد میں پہلے جمعہ کا قیام : مولانا عبدالسبحان ناخدا ندوی کی اقتدا میں سینکڑوں افراد نے ادا کیا جمعہ

بھٹکل : حنیف آباد اور اس سے متصل علاقوں کی آبادی میں اضافہ کے باعث کئی سالوں سے یہیں کی قریبی مسجد میں جمعہ کی نماز قائم کیے جانے پر غوروخوض کیا جارہا تھا اور آج اللہ کے فضل سے…