بھٹکل میں چاند نظرنہیں آیا ، عید الاضحیٰ 7 جون سنیچر کو

بھٹکل(فکروخبرنیوز) شہر کے قاضی صاحبان کے اعلان کے مطابق عیدالاضحیٰ 7 جون بروز سنیچر کو منائی جائے گی۔ آج 29 ذیقعدہ کی وجہ سے چاند رات تھی ، آسمان ابرآلود ہونے وکی جہ سے چاند کی رؤیت ثابت نہیں ہوپائی جس کے بعد قاضی صاحبان نے اعلان کیا کہ عید الاضحیٰ کی پہلی تاریخ 29 مئی بروز جمعرات کو ہوگی۔ ان شاء اللہ یوم عرفہ بروز جمعہ 6/جون 2025 کو  اور  بروز سنیچر  7/ جون 2025 کو عیدالاضحی کا دن ہوگا۔

دعا ہے کہ اللہ تعالی اس عید کو تمام عالم اسلام کے حق میں خیر وبرکت و سکون و عافیت کا ذریعہ بنائے۔ آمین

کرنل صوفیہ قریشی کے خلاف متنازعہ تبصرہ کرنے والے وجئے شاہ کی گرفتاری پر روک رہے گی جاری، ہائی کورٹ میں سماعت بند

اردو اسکولوں کو ترقی دینا فرقہ واریت نہیں، تعلیمی پالیسی کا حصہ ہے۔ وزیر اعلیٰ کا بی جے پی کو دو ٹوک