روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی پر عالمی عدالتِ انصاف کا تاریخی فیصلہ، میانمار مجرم قرار

دی ہیگ: اقوام متحدہ کی اعلیٰ ترین عدالت یعنی عالمی عدالتِ انصاف نے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی سے متعلق مقدمے میں تاریخی فیصلہ سناتے ہوئے میانمار کو اس سنگین جرم کا ذمہ دار قرار دے دیا ہے۔ جمعرات کے…









