Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

بھٹکل کی سرابی ندی میں گندے پانی کے اخراج کا دیرینہ مسئلہ: ڈپٹی کمشنر کی سرزنش کے بعد کاروار واٹر بورڈ کی ٹیم کا معائنہ، ویٹ ویل خالی کر کے مستقل حل تلاش کرنے کا فیصلہ

بھٹکل(فکروخبرنیوز) شہر کے غوثیہ اسٹریٹ پر واقع سیوریج پمپنگ اسٹیشن سے گندے پانی کے براہِ راست سرابی ندی میں بہنے کے سنگین اور دیرینہ مسئلے پر ضلع انتظامیہ حرکت میں آگئی ہے۔ ہفتہ کے روز اتر کنڑا کے ڈپٹی کمشنر…

صبر کی ایک لا زوال داستان

شریکِ غممذکر احمد کٹنگری ندوی(استاذ جامعہ اسلامیہ بھٹکل ) کل ہمارے محترم و مکرم بہنوئی جناب مولانا شکیل صاحب سکری ندوی کی والدہ محترمہ اس دارِ فانی سے رخصت ہو کر مالک حقیقی سے جا ملیں ۔إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ…

ایران کا کویت میں امریکی اڈے پر ڈرون حملہ, بحرین نے حملوں کو ’’مجرمانہ کارروائی‘‘ قرار دے دیا

مشرق وسطیٰ اور خلیجی خطے میں کشیدگی نے ایک انتہائی سنگین رخ اختیار کر لیا ہے، جہاں ایران نے کویت میں واقع ایک امریکی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے، جبکہ بحرین، سعودی عرب اور آبنائے ہرمز…

آسمان نہیں گر پڑے گا……….سپریم کورٹ نے اعظم خان کی عبوری ضمانت پر روک لگانے سے کیا انکار

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے بدھ کے روز سماج وادی پارٹی کے سینئر رہنما اعظم خان کو منی لانڈرنگ معاملے میں الہ آباد ہائی کورٹ کی جانب سے دی گئی عبوری ضمانت پر روک لگانے سے انکار کردیا۔ عدالت نے…

کرناٹک ایس آئی آر : ووٹروں کے نام حذف کرنے کی مبینہ سازش پر بی جے پی کے 10 بوتھ ایجنٹس کو ہائی کورٹ سے بڑی راحت، تفتیش پر روک

بنگلورو: کرناٹک ہائی کورٹ نے منگل کے روز انتخابی فہرستوں کی خصوصی جامع نظرثانی (SIR) کے دوران مبینہ طور پر ووٹرز کے نام حذف کرنے کی کوشش کے الزام میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے 10 بوتھ لیول…

انسانیت کی خدمت اور سماجی برائیوں کے خاتمے کے لیے باہمی تعاون ضروری : منگلورو میں منعقدہ سمپوزیم میں علماء اور دانشوروں کا خطاب

منگلورو(فکروخبرنیوز) آل انڈیا پیامِ انسانیت فورم (AIPIF) منگلورو یونٹ کے زیرِ اہتمام منگل کے روز اٹاور کے ہوٹل رائل پلازہ میں تیسرا فکری سمپوزیم منعقد ہوا، جس میں مقررین نے ایک پرامن اور ترقی یافتہ قوم کی تعمیر کے لیے…

طیارے کو رن وے پر اچانک کیوں روکنا پڑا؟

منگلورو(فکروخبرنیوز)  منگلورو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پیر کی شام ایک بڑا فضائی حادثہ اس وقت ٹل گیا جب اڑان بھرنے کے دوران پائلٹ نے طیارے کے انجن میں تکنیکی خرابی محسوس کرتے ہی بروقت بریک لگا کر طیارے کو بحفاظت روک…

آخر ایسا کیا ہوا کہ ڈرائیور کی حاضر دماغی سے بڑا حادثہ ٹلا؟

برہماور(فکروخبرنیوز) اڈپی ضلع کے برہماور تعلقہ میں واقع کنجارو کے ارور گاؤں میں منگل کے روز سوکھی گھاس لے جانے والی ایک لاری بجلی کے تاروں سے ٹکرا جانے کے باعث آگ کی لپیٹ میں آ گئی۔ تاہم ڈرائیور کی…

دبئی کی نھیٰ جنرل ٹریڈنگ نے کامیاب تجارتی سفر کے 25 سال کیے مکمل ، شاندار سلور جوبلی کا انعقاد

دبئی (فکروخبرنیوز) دبئی کی معروف تجارتی کمپنی نھیٰ جنرل ٹریڈنگ نے اپنے کامیاب تجارتی سفر کے 25 سال مکمل ہونے پر سلور جوبلی کی ایک پُروقار اور یادگار تقریب کا اہتمام بروز اتوار کو کیا۔ دبئی میں ایک کروز پر…

چیف جسٹس سوریا کانت کے خلاف قابلِ اعتراض الفاظ کا استعمال،وکیل کے خلاف توہینِ عدالت کی کارروائی کی ملی اجازت

نئی دہلی: اٹارنی جنرل آر وینکٹ رمنی نے منگل کے روز ایڈووکیٹ پروین سنگھل کے خلاف مجرمانہ توہینِ عدالت کی کارروائی شروع کرنے کی باضابطہ منظوری دے دی ہے۔ یہ اقدام وکیل کی جانب سے سپریم کورٹ کے کمرۂ عدالت…