Tag bhatkal

بھٹکل مین روڈ پر لگنے والے رمضان بازار کی مخالفت میں ہندوجاگرن ویدیکے نے دیا اسسٹنٹ کمشنر کو میمورنڈم

بھٹکل : سالوں سے بھٹکل مین روڈ پر رمضان بازار کے نام سے عارضی دکانیں لگائی جاتی رہی ہیں اور ان دکانوں کے لگنے کی وجہ سے متوسط اور غریب طبقے کے لوگوں کو عید الفطر کی خریداری میں بہت…

بھٹکل : اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول میں قانونی بیداری پروگرام

بھٹکل : 13مارچ بروز جمعرات اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول کے عثمان حسن ھال میں طلباء کے لئے قانونی بیداری و منشیات کی روک تھام پر ایک اہم پروگرام منعقد ہوا جس میں بھٹکل شہری پولیس تھانے کے PSI مسٹر…

بھٹکل سمیت ساحلی کرناٹک شدید گرمی کی لپیٹ میں ، آئندہ دنوں میں درجۂ حرارت چالیس کے پار ہونے کے امکانات

بھٹکل: بھٹکل سمیت ساحلی کرناٹک شدید گرمی کی زد میں ہے، جس کی وجہ سے وہاں کے باشندوں کو شدید گرمی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ انڈیا میٹرولوجیکل ڈپارٹمنٹ (IMD) نے پیش گوئی کی ہے کہ آنے والے دنوں…

بھٹکل : تراویح میں تمام مساجد میں ایک ترتیب پر قرآن مجید سنانے کا اہتمام

بھٹکل (فکروخبرنیوز) بھٹکل کو مسجدوں کا شہر بھی کہا جاتا ہے۔ ریاست میں کوئی ایسا شہر نہیں ہوگا کہ چار کلومیٹر کے اندر سو کے قریب مساجد ہوں۔ شہر کے قدیم محلوں سے لے کر نئے علاقوں میں بھی مساجد…

بھٹکل سے ہیسکام کو حاصل ہوتے ہیں ماہانہ دس کروڑ روپیے ، عوام کو کیوں درپیش ہیں بجلی کے مسائل؟

 بجلی کٹوتی کے مسئلہ کے حل کے لیے  5000 کے وی کا نیا ٹرانسفرمر نصب ، تنظیم وفد کا سب اسٹیشن کا دورہ ، کیا اس کے بعد بجلی کے مسائل ہوں گے حل ؟؟ بھٹکل (فکروخبرنیوز) بھٹکل میں رمضان…

بھٹکل سمیت ساحلی علاقوں میں جھلسادینے والی گرمی ، وقت سے پہلے گرمی کیا مطلب ہے؟؟

بھٹکل (فکروخبرنیوز) شہر میں گرمی کے ایام وقت سے پہلے ہی شروع ہوچکے ہیں۔ عموماً فروری میں سردی ہوتی ہے اور15 مارچ کے بعد گرمی شروع ہوتی ہے لیکن اس مرتبہ بھٹکل سمیت ساحلی کرناٹک میں فروری ہی سے شروع…

کیا ایسا بھی ہوسکتا ہے؟؟ گیارہ سالہ تعلیمی مدت کے دوران سید عبدالواحد ابن سید عبدالواجد نے مدرسہ سے صرف ایک دن چھٹی لی، طالب علم کے اس کارنامہ پر ماہرینِ تعلیم بھی حیران!

بھٹکل(فکروخبرنیوز) گیارہ سال کوئی معمولی مدت نہیں ہوتی ، گویا یہ کسی کا پورا بچپن ہے جس میں کھیل کود اور دیگر مشغولیات کے ساتھ تعلیم کا مرحلہ بھی شامل ہوتا ہے۔ آج کل ساڑھے تین سال کی عمر میں…

بھٹکل میں رمضان کی آمد کے ساتھ بجلی کی آنکھ مچولی ، پریشان عوام نے کے ای بی دفتر پہنچ کر اپنی ناراضگی کا کیا اظہار

بھٹکل (فکروخبرنیوز) شہر میں بجلی کے آنکھ مچولی سے پریشان عوام نے رات قریب دس بجے ہیسکام دفتر پہنچ کر اپنی شدید ناراضگی کا اظہار کیا۔ عوام کا کہنا تھا کہ جب سے رمضان کے بابرکت ایام شروع ہوئے ہیں…

بھٹکل : اسکول وین اور لاری کے مابین تصادم میں وین ڈرائیور شدید زخمی

بھٹکل (فکروخبرنیوز) کوالیٹی ہوٹل کے قریب موڑ پر اسکول وین اور لاری کے درمیان پیش آئے سڑک حادثہ میں وین ڈرائیور اور اس میں موجود ایک خاتون شدید چوٹیں پہنچنے کا حادثہ آج قریب ساڑھے بارہ بجے پیش آیا ہے۔…

حق بحق دار رسید ، اردو اکیڈمی ایوارڈ کے لیے بھٹکل کے ڈاکٹر محمد حنیف شباب نامزد

کئی دہائیوں کی ادبی ، صحافتی اور سماجی خدمات کا اکیڈمی نے کیا اعتراف ، بہی خواہوں اور متعلقین میں خوشی کی لہر ، بھٹکل کے سماجی ، تعلیمی اداروں کی جانب سے مبارکباد کی سوغات بھٹکل (فکروخبرنیوز) بھٹکل کی…