Category ملکی خبریں

کولکتہ: لاء کالج میں مسلم وائس پرنسپل کو استعفیٰ پر کیا گیامجبور،اے بی وی پی نے کمرہ میں گنگا جل کا کیا چھڑکاو

مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکتہ کے تاریخی سریندر ناتھ لاء کالج میں اکھیل بھارتیہ ودیارتھی پریشد سے وابستہ مشتعل طلبہ نے تئیس گھنٹے کے طویل گھیراؤ اور دباؤ کے ذریعے مسلم خاتون وائس پرنسپل ڈاکٹر محمدی ترنم سے مبینہ طور…

سہارنپور: مسجد کی مسماری کے بعد کمیٹی کو ہی کروڑوں روپے ہرجانے کا نوٹس ! یوپی حکومت سے جواب طلب

الہ آباد ہائی کورٹ نے مغربی اتر پردیش کے ضلع سہارنپور میں کلکٹریٹ احاطے میں واقع مسجد کے انہدام کے بعد انتظامیہ کی جانب سے مسجد کمیٹی پر عائد کیے گئے 6.41 کروڑ روپے کے بھاری ہرجانے کی وصولی پر…

ورزش سے پہلے اسمارٹ فون کا استعمال نقصان دہ

ورزش، کھیلوں کے مقابلوں یا کسی بھی اہم سرگرمی سے قبل اسمارٹ فون پر سوشل میڈیا اسکرولنگ انسانی اعصاب کو تھکا کر جسمانی صلاحیت میں نمایاں گراوٹ کا سبب بنتی ہے۔ ڈنمارک کی سرکاری کھیلوں کی تنظیم ‘ٹیم ڈنمارک’ سے…

برکس سربراہی اجلاس 2026: چینی صدر شی جن پنگ سات سال بعد نئی دہلی پہنچے

چینی صدر شی جن پنگ برکس تنظیم کے 18ویں سالانہ سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے ہفتے کی صبح نئی دہلی پہنچ گئے۔ سنہ 2019 کے بعد چینی صدر کا تقریباً سات برسوں میں یہ پہلا دورہ بھارت ہے۔ وزیراعظم…

حراست میں تشدد پولیس کی سرکاری ڈیوٹی نہیں بلکہ جرم : الہ آباد ہائی کورٹ کا تاریخی فیصلہ

الہ آباد ہائی کورٹ نے پولیس کی جانب سے اختیارات کے ناجائز استعمال اور تھانوں میں غیر قانونی حراستی تشدد کے خلاف ایک انتہائی اہم اور تاریخی فیصلہ سناتے ہوئے قرار دیا ہے کہ حراست میں لیے گئے شہریوں پر…

اسلام قبول کرنے والے ایوش ملک کو عدالت میں پیش کیاجائے : آلہ باد ہائی کورٹ کا حکم

الہ آباد ہائی کورٹ نے اتر پردیش کے حکام اور پولیس کو سخت ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام قبول کرنے کے بعد اپنے اہل خانہ کے ذریعے مبینہ طور پر حبس بے جا میں رکھے گئے نوجوان…

مہاراشٹر ایس آئی آر میں تشویشناک انکشاف: مسلم اکثریتی علاقوں میں تقریباً 30 فیصد ووٹرس کے نام ڈرافٹ لسٹ سے خارج

ممبئی(فکروخبرنیوز) مہاراشٹر میں جاری ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظرثانی (ایس آئی آر / SIR) کے پروسیس کے دوران ایک تشویشناک اور بڑا انکشاف سامنے آیا ہے۔ ‘دی انڈین ایکسپریس’ کی شائع کردہ رپورٹ کے مطابق، ریاست کی 38 ایسی…