Tag bhatkal

ممبئی میں پیش آئے سڑک حادثہ میں بھٹکل کے ایک شخص جاں بحق

ممبئی (فکروخبرنیوز) ممبئی کے مصروف ترین علاقے دادَر میں پیش آئے ایک دلخراش سڑک حادثے میں بھٹکل سے تعلق رکھنے والے شکیل شاہ بندری جاں بحق ہو گئے۔ ممبئی جماعت کے ایک ذمہ دار کے مطابق 58 سالہ شکیل شاہ…

باہمی اتحاد، بھائی چارے اور نشہ سے پاک ماحول کے قیام کے لیے مشترکہ کوششوں کی ضرورت، بھٹکل میں تنظیم کے خیرسگالی اجلاس سے مقررین کا خطاب

اختلافات اور بدگمانیوں کو دور کرکے سماجی برائیوں کے خاتمے کے لیے متحد ہونے کی اپیل بھٹکل (فکروخبر نیوز) معاشرے میں پائے جانے والے باہمی اختلافات اور شکوک و شبہات کو دور کرکے اتحاد، بھائی چارے اور خوشگوار ماحول کو…

بھٹکل میں بارش کی کمی سے کڈوینکٹے آبی ذخیرے میں پانی گھٹنے لگا ، پینے کے پانی اور زرعی سرگرمیوں پر بحران کے بادل

بھٹکل (فکروخبرنیوز) بھٹکل تعلقہ میں اس سال مانسون کے دوران معمول سے کم بارش ہونے کے نتیجے میں کڈوینکٹے آبی ذخیرے میں پانی کی کمی دیکھی جارہی ہے۔ بارش کی اس کمی نے مقامی کسانوں اور عوام میں تشویش پیدا…

مولانا سعید الرحمن اعظمی ندویؒ کی وفات پر بھٹکل کے وفد کا ندوۃ العلماء کا دورہ ، اہل خانہ اور ندوہ کے ذمہ داران و اساتذہ کی خدمت میں تعزیت پیش کی

عصر حاضر میں دعوت کے اسالیب کے عنوان پر مولانا محمد الیاس ندوی کا محاضرہ، طلبہ کو دعوتی میدان میں آگے آنے کی تلقین بھٹکل (فکروخبر نیوز) دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ کے سابق مہتمم حضرت مولانا ڈاکٹر سعید الرحمن اعظمی…

بھٹکل قومی شاہراہ کے تعمیری کام میں تیزی: اکتوبر کے اختتام تک کام مکمل کرنے کی سخت ہدایت

بھٹکل (فکروخبر نیوز) بھٹکل شہر سے گزرنے والی قومی شاہراہ 66 (NH-66) کی توسیع جلد پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے کام کی رفتار تیز کر دی گئی ہے۔ انتظامیہ اور متعلقہ ٹھیکیدار ایجنسی کی جانب سے جاری پیش رفت…

کیا آپ کا دودھ اور بسکٹ محفوظ ہے؟ لیب جانچ میں جانوروں کے چارے اور کیمیکلز کی تصدیق

ملک میں روزمرہ استعمال ہونے والی بنیادی اشیائے خوردونوش کے معیار اور حفاظت پر ایک بار پھر سنگین سوالات کھڑے ہو گئے ہیں۔ فوڈ سیفٹی اینڈ اسٹینڈرڈز اتھارٹی آف انڈیا (ایف ایس ایس اے آئی) کے حالیہ معائنے اور لیبارٹری…

محفلِ شعر و ادب کی نعتیہ مجلس میں صہبائےمحبت کا اجرا

شعراء اپنی نعتوں میں عصرِ حاضر کے مسائل اجاگر کریں : ڈاکٹر شاہ رشاد عثمانی کا‌اظہار خیال بھٹکل (فکروخبرنیوز) نعتیہ شاعری اردو شاعری کے بڑے ذخیرے میں بڑی متبرک اور بابرکت شاعری ہے۔ ہمارے شعراء نے ہر دور میں حضور…

کرناٹک یونیورسٹی دھارواڑ کے نتائج میں AIMCA بھٹکل کی 3 طالبات  نے حاصل کیا دوسرا، چھٹا اور ساتواں رینک

بھٹکل (فکروخبر نیوز) انجمن حامیِ مسلمین بھٹکل کے ‘انجمن انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ اینڈ کمپیوٹر ایپلی کیشن’ (AIMCA) بھٹکل کی طالبات نے ایک بار پھر تعلیمی میدان میں ادارے کی شاندار روایت کو برقرار رکھتے ہوئے زبردست کامیابی حاصل کی…

انمول تحفہ ، بچوں کو کتابوں کا عظیم‌ تحفہ دیں

ریاض الرحمٰن اکرمی ندوی            علم کے بغیر انسانی زندگی کا تصور محال ہے اور علم کتابوں سے حاصل کیا جاتا ہے۔ دنیا چاہے کتنی ترقی کرے لیکن اسے کتاب سے فرار نہیں۔ اسی لیے کتابی ماحول کو فروغ دینا…