Category Uncategorized

بیلگاوی میں ووٹ چوری کی سازش ناکام : بی جے پی رہنما کے خلاف 198 مسلم ووٹرز کے نام ووٹرفہرست سے کاٹنے کی کوشش

بنگلورو (فکروخبر نیوز) کرناٹک میں ووٹر لسٹوں کی خصوصی نظر ثانی (SIR) کے دوران اقلیتی برادری کے ووٹرز کے نام حذف کرنے کی مبینہ سازش کا معاملہ سامنے آنے کے بعد ہنگامہ برپا ہے۔ بیلگاوی مارکیٹ پولیس اسٹیشن میں بی…

گیانیش کمار کے استعفی پر بضد سی جے پی ، 10اکتوبرکو جنترمنتر2.0 کی تیاری

انتخابی فہرستوں میں مبینہ بے ضابطگیوں اور رائے دہندگان کے نام خارج کیے جانے کے سنگین الزامات کے بعد چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے استعفے کے مطالبے نے زور پکڑ لیا ہے। سیاسی مہم کاک روچ جنتا پارٹی (سی…

لکھنو : سگریٹ لانے سے انکار پر 12 سالہ مسلمان لڑکے پر بہیمانہ تشدد، ہجوم کا گھر اور مسجد پر پتھراؤ

اتر پردیش کے دارالحکومت لکھنؤ کے تاریخی چوک علاقے میں ایک افسوسناک اور اشتعال انگیز واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں بڑی کالی مندر چوک کے قریب ایک بارہ سالہ مسلمان بچے عبداللہ کو سگریٹ لانے سے انکار کرنے پر بدترین…

ٹی ایم سی انتخابی نشان تنازعہ: ممتا بنرجی کی عرضی پر سپریم کورٹ فوری سماعت کے لیے تیار، الیکشن کمیشن کے فیصلے کو چیلنج

سپریم کورٹ نے مغربی بنگال میں ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کے تنظیمی تنازعے اور انتخابی نشان منجمد کیے جانے کے خلاف دائر کردہ ممتا بنرجی کی درخواست پر فوری سماعت کے لیے آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ چیف جسٹس…

نیٹ پیپر لیک : سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، احتجاجی طلبہ کے خلاف درج ایف آئی آرز منسوخ؛سی جے پی نے 5 ستمبر کا مارچ واپس لیا

نیو دہلی: نیٹ پیپر لیک کے خلاف دہلی سمیت ملک گیر سطح پر آواز اٹھانے والے طلبہ و طالبات کے لیے سپریم کورٹ سے بڑی راحت کی خبر سامنے آئی ہے۔ چیف جسٹس آف انڈیا جسٹس سوریہ کانت کی سربراہی…

6 سال سے قید عمر خالد اور شرجیل امام کی درخواست ضمانت کی دہلی پولس نے پھر کی مخالفت، عدالت کو گمراہ کرنے کا الزام

دہلی پولیس نے دہلی ہائی کورٹ میں پیش ہو کر سال 2020 کے شمال مشرقی دہلی فسادات کی مبینہ سازش کے مقدمے میں سرگرم کارکنان عمر خالد اور شرجیل امام کی تازہ ترین درخواستِ ضمانت کی شدید مخالفت کی ہے۔…

دہلی پارلیمنٹ مارچ کے دوران پیلٹ گن سے ۱۰ افراد ہوئے زخمی : آرٹی ائی رپورٹ

قومی دارالحکومت نئی دہلی میں پچھلے ماہ ۲۰ جولائی کو مسابقتی امتحانات اور تعلیمی نظام کی مبینہ بے ضابطگیوں کے خلاف نوجوانوں کے ‘پارلیمنٹ مارچ’ کے دوران پولیس کارروائی کا ایک سنسنی خیز اور تشویشناک سچ سامنے آیا ہے۔ ترنمول…

امریکہ سعودی جوہری معاہدہ معاہدۂ ابراہیمی سے مشروط، ٹرمپ کا اعلان

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایک اہم اور تزویراتی اعلان میں واضح کیا ہے کہ امریکہ اور سعودی عرب کے درمیان مجوزہ سول جوہری تعاون (US-Saudi Civil Nuclear Agreement) کو پیش رفت کی اجازت صرف اسی صورت میں ملے…

متھرا شاہی عیدگاہ کیس: سپریم کورٹ میں سماعت ملتوی ،12 اگست کو ہوگی بحث

supreme court

نئی دہلی: سپریم کورٹ آف انڈیا میں متھرا کے تاریخی شاہی عیدگاہ مسجد اور کرشن جنم بھومی سے متعلق جاری قانونی تنازعہ کی سماعت بدھ کے روز ملتوی کر دی گئی۔ عدالتِ عظمیٰ نے اس حساس اور اہم ترین معاملے…

وارانسی توسیعی پروجیکٹ :دالمنڈی میں کریم اللہ بیگ مسجد سمیت پانچ مساجد کو ہٹانے کا عمل شروع

kareemullah baig mosqye

اتر پردیش کے تاریخی شہر وارانسی میں دالمنڈی توسیعی منصوبے کے تحت بدھ کے روز مذہبی مقامات کے خلاف مسماری کی کارروائی کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے اس توسیعی منصوبے میں سب سے بڑی…