Category خبریں

رہائی کے فوراً بعد گرفتاری پر اعظم خان پہنچے سپریم کورٹ

سماجوادی پارٹی کے سینیئر رہنما اور اتر پردیش کے سابق کابینی وزیر محمد اعظم خان نے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے کی گئی حالیہ گرفتاری اور غازی آباد کی خصوصی پی ایم ایل اے عدالت کے فیصلے کو سپریم کورٹ…

سڑک تعمیر نہ ہونے پر دیہی عوام کا غصہ، رکن پارلیمنٹ اور ایم ایل اے کے نام پر گڈھوں کی تختی لگا دی

بہار کے ضلع بیگوسرائے میں بنیادی شہری سہولیات کی عدم فراہمی اور سڑکوں کی مسلسل بدحالی پر مقامی آبادی کا صبر جواب دے گیا۔ ویرپور بلاک کے تحت آنے والی پَرا پنچایت کے دیہی باشندوں نے حکومتی بے حسی اور…

پنجاب: عآپ کے 3 ارکان اسمبلی بی جے پی میں شامل، کانگریس کا حملہ

پنجاب کی سیاست میں اس وقت زبردست ہلچل مچ گئی جب عام آدمی پارٹی کے تین برسر اقتدار ارکان اسمبلی کنور وجے پرتاپ سنگھ، ہرمیت سنگھ پٹھانماجرا اور چیتن سنگھ جوراماجرا نے اپنی اسمبلی رکنیت اور بنیادی پارٹی عہدوں سے…

کرناٹک میں ہاف ہیلمٹ کی تیاری اور فروخت پر پابندی کی تیاری، فٹ پاتھ پر گاڑیاں چلانے والے بھی ہوجائیں ہوشیار

بنگلورو (فکروخبر نیوز) کرناٹک حکومت نے سڑک حادثات کی روک تھام اور دو پہیہ گاڑی سواروں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے ہاف ہیلمٹ کی تیاری، فروخت اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف سخت اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔…

ہینڈ ہیٹر سے پانی گرم کرنے کے دوران بجلی کے جھٹکے سے آٹھ سالہ بچہ کی موت

چکمگلورو(فکروخبرنیوز) چکمگلورو کے کڈور تعلقہ میں واقع سخراۓ پٹنہ میں ایک انتہائی دردناک پیش آیا ہے، جہاں اپنے ہی گھر کے غسل خانے میں کرنٹ لگنے سے 8 سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا۔ اس واقعے کے بعد علاقے میں…

بھٹکل میں خوفناک سڑک حادثے کے بعد ڈی وائی ایس پی گریش کا جائے وقوعہ کا معائنہ، قومی شاہراہ پر حفاظتی انتظامات بہتر بنانے کی ہدایت

بھٹکل (فکروخبر نیوز) بھٹکل کے گلمی کراس کے قریب ہفتہ کی رات پیش آنے والے المناک سڑک حادثے کے بعد قائم مقام ڈی وائی ایس پی گریش نے جائے حادثہ کا دورہ کرتے ہوئے قومی شاہراہ کی صورت حال اور…

گوکرنا کے ساحل پر المناک حادثہ، سمندر کی تیز لہروں میں بہہ کر دو سیاح ہلاک، ایک لاپتہ

گوکرنا (فکروخبر نیوز)  اترکنڑا ضلع کے مشہور سیاحتی مقام گوکرنا کے ساحل پر اتوار کی صبح ایک المناک حادثہ پیش آیا، جہاں سمندر کی تیز اور خطرناک لہروں کی زد میں آنے سے دو سیاح ہلاک ہوگئے، جبکہ ایک نوجوان…

بھٹکل کی ڈاکٹر مریم اسحاقی 2 نومبر سے سرکاری اسپتال میں انجام دیں گی خدمات، اپنے آبائی شہر کو دی ترجیح

بھٹکل (فکروخبر نیوز) بھٹکل سے تعلق رکھنے والی ڈاکٹر مریم اسحاقی 2 نومبر سے بھٹکل کے سرکاری اسپتال میں اپنی طبی خدمات کا آغاز کریں گی۔ وہ ایک سال تک اس اسپتال میں خدمات انجام دیں گی۔ قابل ذکر بات…

ضرورت پڑی تو ایران کی جوہری تنصیبات پر دس منٹ میں حملہ کر سکتے ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو ایک بار پھر کھلی فوجی کارروائی کی دھمکی دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی ایک یا دو جوہری تنصیبات اب بھی امریکی نشانے پر ہیں، جنہیں ضرورت پڑنے پر محض دس…

مغربی گھاٹ کے تحفظ اور ندیوں کو جوڑنے کے منصوبوں کے خلاف 3 نومبر کو یلاپور میں بڑے پیمانے پر احتجاج، قومی شاہراہ بند کرنے کا اعلان

یلاپور (فکروخبر نیوز) مغربی گھاٹ کے قدرتی ماحول کے تحفظ اور اترکنڑا ضلع کے عوام کی زندگیوں پر اثرانداز ہونے والے ترقیاتی منصوبوں کے خلاف منگل 3 نومبر کو یلاپور میں بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرہ اور قومی شاہراہ پر…