Category خبریں

غزہ میں صہیونی دہشت گردی:زخمیوں کو بچانے والے کمسن حافظِ قرآن اور امدادی کارکن کو ہی بنایا نشانہ ، دونوں شہید

غزہ کے گنجان آباد علاقے شیخ رضوان میں اسرائیلی فوج کے سفاکانہ فضائی حملے نے ایک بار پھر انسانیت کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔ منگل کے روز پیش آنے والے اس واقعے میں اسرائیلی طیاروں نے دانستہ حکمتِ عملی…

حج 2027: میڈیکل ٹیسٹ اور فٹنس سرٹیفکیٹ جمع کرانے کی تاریخ میں 30 ستمبر تک توسیع، صرف سرکاری اسپتالوں کی رپورٹ قابلِ قبول

مقدس سفرِ حج 2027 کے لیے منتخب عازمین کے لیے حج کمیٹی نے ایک اہم اور راحت بخش فیصلہ سناتے ہوئے ابتدائی طبی معائنے اور فٹنس سرٹیفکیٹ جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی ہے۔ نئے شیڈول کے…

یو پی آئی پر ایم ڈی آر کا نفاذ: اپوزیشن کا الزام ، ٹرمپ کے آگے جھک گئی مودی سرکار ، راہل گاندھی کا وزیراعظم سے ٹیکس واپس لینے کا مطالبہ

لوک سبھا میں قائدِ حزبِ اختلاف راہل گاندھی نے دو ہزار روپے سے زائد مالیت کی یو پی آئی ٹرانزیکشنز پر مجوزہ مرچنٹ ڈسکاؤنٹ ریٹ یعنی ایم ڈی آر کے نفاذ کی سخت مخالفت کرتے ہوئے اسے فوری واپس لینے…

اسلام قبول کرنے والے آیوش ملک کو غیر قانونی تحویل سے آزاد کرنے کا حکم، شاملی پولیس کو سخت پھٹکار

الہ آباد ہائی کورٹ نے اتر پردیش کے ضلع شاملی سے تعلق رکھنے والے اکتیس سالہ محمد علی ( آیوش ملک )کو غیر قانونی تحویل سے فوری آزاد کرنے کا حکم دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ایک بالغ شہری…

سعودی عرب کا مکہ مکرمہ کے قریب حوثیوں کاڈرون مار گرانے کا اعلان، حوثیوں کا انکار

سعودی عرب کے فضائی دفاعی نظام نے یمن سے مکہ مکرمہ کی سمت آنے والے ایک ڈرون کو ہدف تک پہنچنے سے قبل فضا میں ہی تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے، جبکہ یمن کی حوثی تحریک نے اس الزام…

کرناٹک میں ستمبر کے دوران بارش میں 81 فیصد کمی، خشک سالی کے باعث پینے کے پانی اور بجلی کے شدید بحران کا خدشہ

بنگلور : کرناٹک میں مون سون کی کمی اور بارش کی شدید قلت کے باعث ریاست کو آنے والے دنوں میں پینے کے پانی اور بجلی کے سنگین بحران کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ کرناٹک اسٹیٹ نیچرل ڈیزاسٹر مانیٹرنگ…

دو ہزار سے زائد یو پی آئی ادائیگیوں پر فیس کی راہ ہموار ، راہل گاندھی کا وزیراعظم مودی پرامریکی دباو کے آگے سمجھوتے کا الزام

مرکزی حکومت کی جانب سے ڈیجیٹل ادائیگیوں کے نظام میں نئی ترامیم اور گزٹ نوٹیفکیشن کے بعد ملک کا سیاسی پارہ چڑھ گیا ہے۔ لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی اور کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے منگل کے…

سلام کرنے پر مسلم خاتون ائی پی ایس افسر کا تبادلہ ! صرف مسلمانوں کے لئے قانون الگ کیوں ؟

مغربی بنگال میں مسلم آئی پی ایس افسر ڈاکٹر بشریٰ بانو کے تبادلے نے تنقید کو جنم دیا ہے۔ یہ تبادلہ اس وقت کیا گیا جب ایک ویڈیو میں اسلامی سلام اور جملے، جن میں ’’السلام علیکم‘‘، ’’ان شاء اللہ‘‘…

کتاب پڑھیےاور انعام حاصل کیجیے ، سوشل میڈیا کی لت سے چھٹکارے کے لئےا نوکھی پہل

سنگاپور کی حکومت نے ڈیجیٹل اسکرین اور مختصر ویڈیوز کی عادت کو کم کرنے اور کتب بینی کی روایت کو فروغ دینے کے لیے ایک انوکھا اور قابل ذکر قدم اٹھایا ہے۔ ملک کے نیشنل لائبریری بورڈ کے تحت ستمبر…

سہارنپور : ایم پی اقرا حسن کا منہدم کی گئی مساجد دوبارہ اسی جگہ تعمیر کرنے کا عزم ، قانونی لڑائی لڑنے کا اعلان

اتر پردیش کے ضلع سہارنپور میں کلکٹریٹ احاطے میں قائم تاریخی مسجد کے انہدام کے معاملے پر سیاسی اور قانونی بحث تیز ہو گئی ہے۔ کیرانہ سے سماجوادی پارٹی کی رکن پارلیمنٹ اقرا حسن نے سہارنپور میں منعقدہ ایک عوامی…