Category خبریں

ہم بی جے پی سے نہیں سپریم کورٹ کے فیصلوں کی وجہ سے بنگال الیکشن ہارے، ابھیشیک بنرجی کا سنسنی خیز دعویٰ

ترنمول کانگریس کے قومی جنرل سیکریٹری اور رکن پارلیمنٹ ابھیشیک بنرجی نے مغربی بنگال میں انتخابی نتائج پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے براہ راست سپریم کورٹ اور الیکشن کمیشن کے طریقہ کار پر سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔ انہوں…

ایس آئی آر پر الیکشن کمیشن کی نئی ہدایات پر کانگریس کا طنز ، کہا ایک اور دن ایک اور یو ٹرن

الیکشن کمیشن آف انڈیا کی جانب سے سات ریاستوں میں انتخابی فہرستوں کی خصوصی نظر ثانی کے دوران خارج کیے گئے ووٹروں کو دوبارہ شامل ہونے کا موقع دینے کے فیصلے کو کانگریس نے ادارے کا کھلا یو ٹرن قرار…

نوٹس کے بغیر بجلی پانی کیسے بند کیا؟ دہلی کی تاریخی ریس کورس مسجد معاملے پر عدالت کا این ڈی ایم سی سے سوال

دہلی ہائی کورٹ نے لوٹین دہلی کے حساس علاقے میں واقع تاریخی ریس کورس مسجد میں بجلی اور پانی کی سپلائی اچانک منقطع کیے جانے کے معاملے پر نئی دہلی میونسپل کونسل (این ڈی ایم سی) کو نوٹس جاری کرتے…

ای-20 یا 420؟ پٹرول میں 31 فیصد تک ایتھنول کی ملاوٹ کی رپورٹ پر پر راہل گاندھی کا طنز

لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف اور کانگریس کے سینئر رہنما راہل گاندھی نے پٹرول میں ایتھنول کی ملاوٹ کے مسئلے پر مودی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے صارفین کے ساتھ کھلی ناانصافی کا الزام عائد کیا…

بسوں کے کرایہ میں اضافہ کے بعد بس کا پاس ہوا 23 فیصد مہنگا

بنگلورو(فکروخبرنیوز) کرناٹک حکومت کی جانب سے سرکاری بسوں کے کرایوں میں اضافے کے بعد اب یومیہ اور ماہانہ سفر کرنے والے عام شہریوں اور ملازمین کو ایک اور بڑا جھٹکا لگا ہے۔ کے ایس آر ٹی سی (KSRTC) بسوں کے…

چھ سال سے زائد جیل میں قید: عمر خالد اور شرجیل امام کی دہلی ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف عدالتِ عظمیٰ میں پٹیشن

شمال مشرقی دہلی میں سال 2020 کے دوران پیش آنے والے فسادات کی مبینہ سازش کے مقدمے میں نامزد سرکردہ نوجوان کارکنان عمر خالد اور شرجیل امام نے ضمانت کے لیے سپریم کورٹ آف انڈیا کا دروازہ کھٹکھٹا دیا ہے۔…

گرتی شرحِ پیدائش اور آبادی کا توازن: سپریم کورٹ نے دو بچوں کے پرانے عدالتی فیصلوں پر نظرثانی کادیااشارہ

سپریم کورٹ آف انڈیا نے ملک میں گرتی ہوئی شرحِ افزائش (فرٹیلٹی ریٹ) پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دو بچوں کی پالیسی اور اس سے متعلق تعزیری قوانین پر دوبارہ غور کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔…

عدلیہ پر تنقید کا معاملہ: سی جے پی لیڈران رتنا سنگھ اور سورو داس کے خلاف توہینِ عدالت کی کارروائی کی تیاریاں تیز

کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) کے اہم قائدین رتنا سنگھ اور سورو داس کے خلاف عدلیہ کے خلاف مبینہ توہین آمیز تبصرے کرنے پر توہینِ عدالت کی کارروائی شروع کرنے کی تیاریاں تیز ہو گئی ہیں۔ دہلی حکومت کے…

مصنوعی ذہانت کے بوم سے فائبر آپٹک انڈسٹری پر زبردست دباؤ، ڈیٹا سینٹرز کی رسد محفوظ بنانے کے لیے اربوں ڈالر کے معاہدے

مصنوعی ذہانت کی غیر معمولی مقبولیت اور گلوبل ڈیٹا سینٹرز کی بے مثال توسیع نے عالمی فائبر آپٹک انڈسٹری پر شدید دباؤ ڈال دیا ہے۔ نئی دہلی میں سامنے آنے والی تکنیکی رپورٹس کے مطابق، اے آئی ماڈلز چلانے والے…

کرناٹک کا آٹھ روزہ سرمائی اجلاس 22 تا 11 دسمبرکو بیلگام میں ہوگا منعقد

بنگلورو(فکروخبرنیوز) کرناٹک کابینہ نے بلگام  کے تاریخی ‘سورنا ودھان سودھا’ میں منعقد ہونے والے ریاستی قانون ساز اسمبلی کے آٹھ روزہ سرمائی اجلاس کے لیے 2 سے 11 دسمبر 2026ء کی تاریخوں کی منظوری دے دی ہے۔ اس سے قبل…