Category خبریں

ووٹر لسٹوں سے خارج تین کروڑ نام بنگلہ دیشی دراندازوں کے تھے: امت شاہ کا حیدرآباد ریلی میں دعویٰ

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے پیر کے روز حیدرآباد میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ملک بھر میں اسپیشل انٹینسیو ریویژن کے تحت ووٹر لسٹوں سے خارج کیے گئے تیرہ کروڑ ناموں میں…

لوک سبھا رکن آغا روح اللہ مہدی کا نیشنل کانفرنس سے 25 سالہ رشتہ ختم، پارلیمنٹ اور پارٹی سے مستعفی ہونے کا باضابطہ اعلان

جموں و کشمیر کے دارالحکومت سری نگر سے لوک سبھا کے منتخب رکن آغا سید روح اللہ مہدی نے نیشنل کانفرنس کی بنیادی رکنیت اور پارلیمنٹ کی نشست سے مستعفی ہونے کا اعلان کر کے وادی کی سیاست میں ہلچل…

احتجاج کے نام پر عوامی جگہوں پر مستقل قبضہ نہیں ہو سکتا: سپریم کورٹ کا دو ٹوک تبصرہ

سپریم کورٹ آف انڈیا نے نئی دہلی کے تاریخی مقام جنتر منتر پر چیف الیکشن کمشنر کے خلاف ہونے والے مظاہروں اور پولیس کے کریک ڈاؤن سے متعلق دائر درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ شہریوں کو…

لکھنؤ چارباغ اسٹیشن پر فرسٹ اے سی کوچ میں خاتون کا سامان چوری

آنند وہار ٹرمینس سے نیو جلپائی گوڑی جانے والی ایکسپریس ٹرین کے فرسٹ اے سی کوچ میں سفر کرنے والی ایک خاتون کے ڈھائی لاکھ روپے مالیت کے طلائی زیورات اور پچیس ہزار روپے نقد چوری ہو گئے۔ یہ واردات…

ڈریے مت، سامنے آئیے: راہل گاندھی کا وزیر اعظم نریندر مودی کو کھلی بحث کا چیلنج

نئی دہلی میں لوک سبھا کے قائد حزب اختلاف اور سینئر کانگریس رہنما راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کو خارجہ تعلقات، مالیاتی پالیسیوں اور قومی سلامتی جیسے اہم موضوعات پر روبرو بیٹھ کر کھلی بحث کرنے کا پرزور…

کشتی پر جال کھینچنے کے دوران گہرے سمندر میں گرنے والے ماہی گیر کی مدد کے لیے پہنچی کوسٹ گارڈ کی ریسکیو ٹیم ، بحفاظت ساحل پر لانے میں کامیاب

منگلورو (فکروخبرنیوز) جال کھینچنے کے دوران ماہی گیر کے گہرے سمندر میں گرنے کا واقعہ منگلورو کے 100 کلومیٹر کی دوری پر پیش آیا ہے۔ ماہی گیر کی شناحت کومارو رامو کی حیثیت سے کرلی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق…

آندھرا پردیش میں اسکول طالبہ پر لرزہ خیز حملہ کرنے والا ملزم پولیس کی مبینہ جوابی فائرنگ میں زخمی

آندھرا پردیش کے ضلع اننت پور اور اتر پردیش کے شہر متھرا میں پولیس کارروائیوں کے دوران مبینہ طور پر فرار کی کوشش کرنے والے دو الگ الگ سنگین جرائم کے مشتبہ ملزمان پولیس فائرنگ کے نتیجے میں شدید زخمی…

اوورسیز سٹیزن کو احتجاج کا حق نہیں: بامبے ہائی کورٹ نے اداکار عمران خان کو غیر مشروط معافی مانگنے کی دی ہدایت

بامبے ہائی کورٹ نے پیر کے روز ایک اہم فیصلے میں واضح کیا ہے کہ اوورسیز سٹیزن آف انڈیا کارڈ رکھنے والے افراد کو ملک کے اندر سیاسی یا عوامی مظاہروں میں حصہ لینے کا قانونی و آئینی حق حاصل…

’یونیفارم سول کوڈ پرہرشہری کو اپنی رائے حکومت تک پہنچانی چاہئے‘‘

مہاراشٹر حکومت کی جانب سے یونیفارم سول کوڈ (یو سی سی) بنانے کے فیصلے اور اس سلسلے میں تشکیل دی گئی ۷؍ رکنی کمیٹی کی جانب سے۳۷؍ نکاتی سوالنامے کے ذریعے عوام سے تجاویز اور اعتراضات طلب کئے جانے کے…