مغربی بنگال : بنگالی زبان بولنے پر اعتراض، ٹول ملازم کے متنازع رویے پر عوامی غصہ

مغربی بنگال کے ضلع مرشد آباد میں قومی شاہراہ 12 پر واقع شیب پور ٹول پلازہ پر ایک بھارتی مسلم ٹرک ڈرائیور کو محض مادری زبان بولنے پر مبینہ طور پر ’بنگلہ دیشی‘ قرار دیے جانے کا ناخوشگوار واقعہ سامنے…









