Category خبریں

محض اطلاع دینا کافی نہیں، آر ایس ایس باضابطہ اجازت حاصل کرے: وزیر داخلہ پریانک کھرگے کا بڑا بیان

بنگلورو: کرناٹک کے وزیر داخلہ پریانک کھرگے نے ویجیادشمی کے موقع پر راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کی جانب سے نکالے جانے والے روٹ مارچ (پاتھ سنچلن) کے حوالے سے تنظیم کے طرزِ عمل پر شدید تنقید کی…

ایران کا افزودہ یورینیم باہر بھیجنے سے انکار، مشرق وسطیٰ میں نئی امریکی فوجی پیش قدمی

واشنگٹن نے ایران کے ساتھ جوہری مذاکرات کے تعطل کا شکار ہونے کے بعد مشرق وسطیٰ میں اپنی فوجی موجودگی کو غیر معمولی حد تک بڑھاتے ہوئے مزید جدید جنگی بحری جہاز اور ہزاروں فوجی تعینات کرنے کا فیصلہ کیا…

امرتسر میں لاپتہ کشمیری نوجوان اعجاز کی مسخ شدہ لاش برآمد

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے کوکرناگ علاقے کے ہلپورہ گاؤں سے تعلق رکھنے والے اٹھائیس سالہ نوجوان اعجاز احمد ڈار کی لاش بائیس روز بعد پنجاب کے شہر امرتسر سے انتہائی خستہ حالت میں برآمد ہوئی ہے جس…

ایس ائی آر معاملہ : 23 اکتوبر کو پورے ملک میں ‘پیپلز مارچ’ کا اعلان

نئی دہلی: ووٹر فہرستوں کی خصوصی نظرثانی (ایس آئی آر) کے خلاف ملک گیر احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے عوامی اتحاد ’پیپلز اگینسٹ ایس آئی آر‘ نے 23 اکتوبر کو ملک بھر میں ’جمہوریت کی بحالی کا…

بریکنگ نیوز : جنتر منتر احتجاج کیس: سی جے پی کے سوربھ داس اور آشوتوش رانکا جیل سے رہا

دہلی کی ایک اسپیشل ایگزیکٹو مجسٹریٹ (SEM) عدالت نے بدھ کے روز کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) کے سرکردہ رہنماؤں سوربھ داس اور آشوتوش رانکا کی عدالتی حراست ختم ہونے کے بعد ان کی رہائی کا حکم دے دیا…

کرناٹک میں 108 سال کا سب سے بڑا قحط: رواں سال مانسون میں بارش کی ریکارڈ میں 32 فیصد کمی، شدید آبی بحران کا خدشہ

بنگلورو(فکروخبرنیوز) ریاست کرناٹک کو رواں سال شدید ترین قحط سالی اور خشک سالی کی صورتِ حال کا سامنا ہے۔ محکمہ موسمیات (IMD) کے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق سال 2026 کے جنوب مغربی مانسون (یکم جون…

ممبئی میں پیش آئے سڑک حادثہ میں بھٹکل کے ایک شخص جاں بحق

ممبئی (فکروخبرنیوز) ممبئی کے مصروف ترین علاقے دادَر میں پیش آئے ایک دلخراش سڑک حادثے میں بھٹکل سے تعلق رکھنے والے شکیل شاہ بندری جاں بحق ہو گئے۔ ممبئی جماعت کے ایک ذمہ دار کے مطابق 58 سالہ شکیل شاہ…

بھٹکل اڈپی اور منگلور کے عمرہ زائرین شدید مشکلات کا شکار : منگلورو ایئرپورٹ سے ایئر انڈیا ایکسپریس اور انڈیگو کی 24 اکتوبر تک سروسز منسوخ

 منگلورو(فکروخبرنیوز) سعودی عرب کے اہم ہوائی اڈوں پر حوثی باغیوں کے حملوں کے بعد پروازوں کا نظام شدید متاثر ہوا ہے، جس کے نتیجے میں ساحلی کرناٹک سے سعودی عرب سفر کرنے والے اور وہاں سے واپس لوٹنے والے سینکڑوں…

HSBC کے اسلامک فنڈ کی اسرائیلی فوج سے وابستہ کمپنیوں میں کروڑوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا انکشاف

لندن: برطانیہ کے سب سے بڑے شرعی مطابقت کے دعوے کے ساتھ چلنے والے سرمایہ کاری فنڈ، ایچ ایس بی سی کے ’اسلامک گلوبل ایکویٹی انڈیکس فنڈ‘ نے 2026 کی پہلی ششماہی کے دوران اسرائیلی فوج سے منسلک کمپنیوں میں…

ایران اور امریکا کے درمیان خفیہ مذاکرات جاری، قطر کی تصدیق

خلیجی ریاست قطر نے تصدیق کی ہے کہ خطے میں جاری شدید کشیدگی اور جنگ کے بادلوں کے سائے میں ایران اور امریکا کے درمیان اہم سفارتی رابطے اور بیک ڈور مذاکرات جاری ہیں۔ دوحہ میں منعقدہ گلوبل سیکیورٹی فورم…