Tag karnataka

کرناٹک میں ستمبر کے دوران بارش میں 81 فیصد کمی، خشک سالی کے باعث پینے کے پانی اور بجلی کے شدید بحران کا خدشہ

بنگلور : کرناٹک میں مون سون کی کمی اور بارش کی شدید قلت کے باعث ریاست کو آنے والے دنوں میں پینے کے پانی اور بجلی کے سنگین بحران کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ کرناٹک اسٹیٹ نیچرل ڈیزاسٹر مانیٹرنگ…

کینسر اور دیگر مہلک بیماریوں کی جعلی ادویات بیچنے والے گروہ کا پردہ فاش

بنگلورو(فکروخبرنیوز) کرناٹک پولیس کی اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم (SIT) اور ڈرگس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ نے دارالحکومت بنگلورو میں ایک بڑے بین ریاستی جعلی ادویات کے سنڈیکیٹ کا پردہ فاش کیا ہے۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ‘کرپا ہیلتھ کیئر’ کے مالک…

گنیش وسرجن جلوس کے دوران ڈی جے کو لے سیاست عروج پر ، پڑھیے وزیر اعلیٰ کرناٹک ڈی کے شیوا کمار نے کیا کہا؟

میسورو/بنگلورو(فکروخبرنیوز) گنیش وسرجن جلوس کے دوران ڈی جے کو لے کر بھارتیہ جنتا پارٹی اور ریاست کی کانگریس حکومت کے درمیان شدید سیاسی محاذ آرائی شروع ہو گئی ہے۔ وزیراعلیٰ ڈی کے شوکمار نے بی جے پی کے تمام الزامات…

مسافروں کے لیے بڑی سہولت : کرناٹک میں سرکاری بسوں کے ٹکٹ وھاٹس اپ کے ذریعہ بک کرسکتے ہیں

بنگلورو: کرناٹک میں بسوں کے ذریعے سفر کرنے والے کروڑوں مسافروں کے لیے ایک بڑی اور خوش آئند خبر سامنے آئی ہے۔ ریاست بھر میں عوامی ٹرانسپورٹ کے نظام کو جدید اور ڈیجیٹل بنانے کے لیے کرناٹک حکومت نے اپ…

کرناٹک میں اقلیتی برادری کو درپیش چیلنجز کا سامنے کرنے کے لیے مسلمان اور عیسائیوں نے مشترکہ پلیٹ فارم قائم کرنے پر کیا اتفاق

بنگلورو: کرناٹک میں اقلیتی برادریوں کو درپیش چیلنجز، مذہبی آزادی پر حملوں اور بڑھتی ہوئی منافرت کا مقابلہ کرنے کے لیے مسلم اور عیسائی قیادت نے باہمی تعاون کو مضبوط بنانے اور ایک مشترکہ پلیٹ فارم قائم کرنے پر اتفاق…

کرناٹک میں چائلڈ لیبر کے خلاف پولیس کا بڑا کریک ڈاؤن، ریاست بھر سے 800 سے زائد بچوں کو کرایا گیا آزاد

بنگلورو:  کرناٹک میں چائلڈ لیبر کے مکمل خاتمے کے لیے پولیس نے ریاست گیر سطح پر ایک بڑی اور خصوصی مہم چلاتے ہوئے کم از کم 800 بچوں کو آزاد کرایا ہے۔ یہ کارروائی وزیراعلیٰ ڈی کے شیوکمار کے اے…

بھٹکل : زونل لیول اسپورٹس میں اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول بھٹکل کے طلبہ کا شاندار مظاہرہ

بیلکے ہائی اسکول کے میدان پر منعقدہ دو روزہ زونل سطح کے ہائی اسکول اسپورٹس مقابلوں میں اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول بھٹکل کے طلبہ نے غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے شاندار کامیابیاں حاصل کیں۔ آٹھ اور نو…

گروہا جیوتی اسکیم کی ری ویریفیکیشن کی آخری تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع

بنگلورو : کرناٹک حکومت نے ریاست کی مشہور ‘گروہا جیوتی’ اسکیم کے استفادہ کنندگان کی گھر گھر جا کر کی جانے والی ازسرنو تصدیق (Re-verification) کی آخری تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع کر دی ہے۔ اب یہ سروے 31…

جماعت اسلامی ہند کرناٹک کی 11 روزہ سیرت مہم کا آغاز، ایک کروڑ افراد تک نبی کریم ﷺ کا پیغام پہنچانے کا عزم

بنگلورو (فکروخبر نیوز) پیغمبرِ اسلام حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی سیرتِ طیبہ اور آپ ﷺ کی آفاقی تعلیمات کو عام کرنے کے مقصد سے جماعت اسلامی ہند کرناٹک نے اپنی سالانہ 11 روزہ ریاستی سیرت مہم کا آغاز کردیا ہے۔…