Tag karnataka

کرناٹک حکومت کی مسلم مخالف پالیسیوں پر برہمی؛ معروف مسلم تنظیموں کا کھرگے ، راہل گاندھی اورسدارامیا کو کھلا خط

بنگلورو(فکروخبرنیوز/پریس ریلیز) کرناٹک کی کانگریس حکومت کی جانب سے مسلم کمیونٹی کو نظر انداز کرنے اور سیاسی طور پر پسماندہ رکھنے کے خلاف ریاست کی تمام بڑی مسلم تنظیموں، انجمنوں اور وفاقوں نے متحد ہو کر بغاوت کا علم بلند…

بھٹکل میں بجلی کا بحران شدت اختیار کر گیا، منگل کو ہیسکام چیئرمین کا بھٹکل دورہ

بھٹکل(فکروخبرنیوز) بھٹکل اور اطراف کے علاقوں میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور بار بار کی کٹوتی نے شہریوں کا جینا محال کر دیا ہے۔ شدید گرمی کے اس موسم میں بجلی کی آنکھ مچولی سے عوام میں سخت…

بھٹکل: عرفہ حج اینڈ عمرہ سرویس کے زیر اہتمام حج تربیتی کیمپ، علماء کی رہنمائی سے عازمین مستفید

بھٹکل (فکروخبرنیوز) عرفہ حج اینڈ عمرہ سرویس کی جانب سے آج بعد عصر آمنہ پیلیس میں حج تربیتی کیمپ کا انعقاد عمل میں آیا، جس میں شہر و اطراف کے عازمینِ حج نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ کیمپ میں…

تیسری زبان کے مضامین سے متعلق ہائی کورٹ کے فیصلے پر حکومت کی نظرِ ثانی کی درخواست

بنگلورو(فکروخبرنیوز) کرناٹک حکومت نے اپنے حکم پر نظرثانی کے لیے ہائی کورٹ سے رجوع کیا ہے جس میں ہدایت کی گئی ہے کہ ایس ایس ایل سی امتحانات میں ہندی سمیت تیسری زبان کے مضامین کے لیے درجات کے بجائے…

بلاری میں قومی شاہراہ 50 پر خوفناک سلسلہ وار حادثہ، چار افراد ہلاک

بلاری (فکروخبرنیوز)  قومی شاہراہ 50 پر ہفتہ کی صبح ایک بھیانک سلسلہ وار سڑک حادثہ پیش آیا جس میں چار افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ یہ حادثہ وجینگرا ضلع کے ہوسپیٹ تعلقہ میں داناپور کے قریب پیش آیا، جہاں…

اترا کنڑ کے آئی اے ایس افسر تیجسوی نائک کو مرکزی وزارت میں جوائنٹ سکریٹری کے عہدے پر ترقی

اترا کنڑ ضلع کے سداپور سے تعلق رکھنے والے آئی اے ایس افسر تیجسوی نائک کو مرکزی وزارتِ محنت و بااختیار سازی میں جوائنٹ سکریٹری کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے، جسے ان کے انتظامی کیریئر کا ایک اہم سنگ میل قرار دیا جا رہا ہے۔

اترا کنڑ میں گرمی کے پیشِ نظر ایڈوائزری جاری، شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت

کاروار(فکروخبرنیوز) ضلع اترا کنڑ ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (ڈی ڈی ایم اے) نے بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کے پیشِ نظر صحت عامہ سے متعلق ایک اہم ایڈوائزری جاری کی ہے، جس میں شہریوں سے گرمی سے پیدا ہونے والی بیماریوں…

داونگیرے ضمنی انتخاب کے بعد کانگریس میں ہلچل، مسلم قیادت کے خلاف کارروائی پر اندرونی اختلافات کھل کر سامنے آگئے

بنگلورو: داونگیرے جنوبی ضمنی انتخاب کے بعد کانگریس میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں۔ مسلم رہنماؤں عبدالجبار اور نصیر احمد کے خلاف کی گئی کارروائی پر نہ صرف علماء بلکہ خود کانگریس کے سینئر قائدین نے بھی سوالات…

کرناٹک میں مسلم قیادت کے خلاف کارروائی پر سخت ردعمل، یکطرفہ فیصلوں پر سوالات

بنگلورو(فکروخبرنیوز) کرناٹک میں مسلم رہنماؤں کے خلاف کانگریس کی مبینہ کارروائیوں پر شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔ جمعیۃ علماء ہند کے ریاستی صدر مفتی افتخار احمد قاسمی نے کہا ہے کہ ایک خاندان کی خاطر پوری برادری کو ناراض کرنا…

بھٹکل میں عازمینِ حج کے لیے تربیتی کیمپ، مناسکِ حج و عمرہ پر تفصیلی رہنمائی

بھٹکل (فکر و خبر نیوز): مرکزی خلیفہ جماعت المسلمین بھٹکل کی جانب سے عازمینِ حج کے لیے آج بعد عصر محکمۂ شرعیہ کی عمارت میں ایک اہم تربیتی کیمپ منعقد کیا گیا، جس میں بڑی تعداد میں عازمینِ حج نے…