Tag karnataka

جعلی ادویات کے نیٹ ورک کا پردہ فاش: کرناٹک میں 16 فارماکمپنیوں کے لائسنس منسوخ

بنگلورو: کرناٹک کے فوڈ سیفٹی اینڈ ڈرگس ایڈمنسٹریشن (FDA) نے بیدادی کے قریب جعلی ادویات تیار کرنے اور بیچنے والے ایک بڑے گروہ کے خلاف اب تک کی سب سے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 16 میڈیکل کمپنیوں و ادویات کے…

راشن کارڈ کی e KYC کی تصدیق کی آخری تاریخ میں توسیع

بنگلورو: کرناٹک میں راشن دکانوں پر لگنے والی لمبی قطاروں اور سرور ڈاؤن ہونے کے باعث پیدا ہونے والی شدید مشکلات کے پیشِ نظر، ریاستی حکومت نے راشن کارڈ e-KYC کی تصدیق کی آخری تاریخ کو بڑھا کر 20 اکتوبر…

کرناٹک میں اردو کو سرکاری زبان کا درجہ دینے کا مطالبہ

بنگلورو: ریاست کرناٹک میں تولُو زبان کو سرکاری زبان کا درجہ دینے کے حالیہ اقدامات کے بعد اب اردو کو بھی ریاست میں سرکاری زبان کا درجہ دینے کا پرزور مطالبہ سامنے آیا ہے۔ سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI)…

کرناٹک میں بدعنوانی کے خلاف لوک آیوکتہ کی بڑی کارروائی ، 50 لاکھ کی بھاری رقم رشوت لیتے ہوئے تحصیلدار گرفتار

دھارواڑ (فکروخبرنیوز) کرناٹک میں بدعنوانی کے خلاف لوک آیوکتہ پولیس نے ایک بڑی کارروائی انجام دی ہے جس کے تحت دھارواڑ کے تحصیلدار سچیدانند کوچنور کو بدھ کی دیر رات 50 لاکھ روپے کی بھاری رقم بطَورِ رشوت قبول کرتے…

غزہ میں صہیونی دہشت گردی:زخمیوں کو بچانے والے کمسن حافظِ قرآن اور امدادی کارکن کو ہی بنایا نشانہ ، دونوں شہید

غزہ کے گنجان آباد علاقے شیخ رضوان میں اسرائیلی فوج کے سفاکانہ فضائی حملے نے ایک بار پھر انسانیت کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔ منگل کے روز پیش آنے والے اس واقعے میں اسرائیلی طیاروں نے دانستہ حکمتِ عملی…

کرناٹک میں ستمبر کے دوران بارش میں 81 فیصد کمی، خشک سالی کے باعث پینے کے پانی اور بجلی کے شدید بحران کا خدشہ

بنگلور : کرناٹک میں مون سون کی کمی اور بارش کی شدید قلت کے باعث ریاست کو آنے والے دنوں میں پینے کے پانی اور بجلی کے سنگین بحران کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ کرناٹک اسٹیٹ نیچرل ڈیزاسٹر مانیٹرنگ…

کینسر اور دیگر مہلک بیماریوں کی جعلی ادویات بیچنے والے گروہ کا پردہ فاش

بنگلورو(فکروخبرنیوز) کرناٹک پولیس کی اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم (SIT) اور ڈرگس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ نے دارالحکومت بنگلورو میں ایک بڑے بین ریاستی جعلی ادویات کے سنڈیکیٹ کا پردہ فاش کیا ہے۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ‘کرپا ہیلتھ کیئر’ کے مالک…

گنیش وسرجن جلوس کے دوران ڈی جے کو لے سیاست عروج پر ، پڑھیے وزیر اعلیٰ کرناٹک ڈی کے شیوا کمار نے کیا کہا؟

میسورو/بنگلورو(فکروخبرنیوز) گنیش وسرجن جلوس کے دوران ڈی جے کو لے کر بھارتیہ جنتا پارٹی اور ریاست کی کانگریس حکومت کے درمیان شدید سیاسی محاذ آرائی شروع ہو گئی ہے۔ وزیراعلیٰ ڈی کے شوکمار نے بی جے پی کے تمام الزامات…