Tag karnataka

بلاری میں ووٹرلسٹ سے سات ہزار سے زائد نام کاٹنے کی کوشش کرنے والے بی جے پی رہنما کے خلاف معاملہ درج

بلاری / بنگلورو (فکروخبر نیوز)  کرناٹک میں ووٹر لسٹوں کی خصوصی جامع نظر ثانی (SIR) کے دوران فارم 7 کے مبینہ غلط استعمال اور ووٹرز کے نام حذف کرنے کی کوششوں کا سلسلہ جاری ہے، جس کے تحت بلاری سٹی…

کرناٹک ووٹ کاٹنے کی سازش: وجے پورہ میں فرضی فارم 7 جمع کرنے پر ایف آئی آر، بی جے پی رہنماؤں پر قانونی شکنجہ سخت

بیلگاوی (فکروخبر نیوز) کرناٹک میں ووٹر لسٹوں کی خصوصی جامع نظر ثانی (SIR) کے دوران فارم 7 کے مبینہ غلط استعمال اور ووٹرز کے نام خارج کرنے کی سازش کے معاملے میں قانونی شکنجہ مزید کس گیا ہے۔ بیلگاوی میں…

کرناٹک فارم 7 تنازعہ : بی جے پی کارکنان کے خلاف درج ایف آئی آر پر بی جے پی لیڈران برہم ، ڈی جی پی سے کی ملاقات

منگلورو (فکروخبر نیوز) کرناٹک میں ووٹر لسٹوں کی خصوصی جامع نظر ثانی (SIR) کے دوران فارم 7 کے مبینہ غلط استعمال اور پولیس کارروائیوں کو لے کر سیاسی محاذ آرائی مزید شدت اختیار کر گئی ہے۔ بی جے پی کے…

مویشی چوری کے شبہ پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، دو مسلمان نوجوان جاں بحق ، تین شدید زخمی

مغربی بنگال کے ضلع دارجلنگ میں ہجومی تشدد کا ایک دلدوز اور سنگین واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں مویشی چوری کے شبہ میں مشتعل ہجوم نے حملہ کر کے دو مسلم نوجوانوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا جبکہ تین…

بیلگاوی میں ووٹ چوری کی سازش ناکام : بی جے پی رہنما کے خلاف 198 مسلم ووٹرز کے نام ووٹرفہرست سے کاٹنے کی کوشش

بنگلورو (فکروخبر نیوز) کرناٹک میں ووٹر لسٹوں کی خصوصی نظر ثانی (SIR) کے دوران اقلیتی برادری کے ووٹرز کے نام حذف کرنے کی مبینہ سازش کا معاملہ سامنے آنے کے بعد ہنگامہ برپا ہے۔ بیلگاوی مارکیٹ پولیس اسٹیشن میں بی…

ڈی کے شیوکمار کے احتجاج کے بعد الیکشن کمیشن کا فرضی فارم 7 جمع کرنے والوں پرقانونی کارروائی کا فیصلہ

بنگلورو (فکروخبر نیوز) کرناٹک میں ووٹر لسٹوں کی خصوصی جامع نظر ثانی (SIR) کے دوران فارم 7 کے مبینہ غلط استعمال اور ووٹرز کے نام حذف کرنے کی فرضی درخواستوں پر الیکشن کمیشن نے سخت ترین موقف اختیار کیا ہے۔…

مجلس اصلاح و تنظیم کی سیرت مہم: تین پروگراموں کا اعلان، سیرت کوئز میں 35 خصوصی انعامات

بھٹکل کی مرکزی سماجی و ملی تنظیم ‘مجلسِ اصلاح و تنظیم’ نے سیرت النبی ﷺ کے پیغام کو عام کرنے اور معاشرے میں بیداری پیدا کرنے کے لیے رواں ماہ ایک مہم کا باضابطہ اعلان کیا ہے۔ تنظیم کے دفتر…

حکومت ہاف ہیلمیٹ کے ساتھ فٹ پاتھ پر گاڑیاں چلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی تیاری میں

بنگلورو (فکروخبر نیوز) کرناٹک حکومت نے سڑک حادثات پر قابو پانے، پیدل چلنے والوں کے تحفظ اور ٹریفک قوانین کی پاسداری کو یقینی بنانے کے لیے چند انتہائی سخت اور اہم فیصلے کرنے کا اشارہ دیا ہے۔ حکومت نے غیر…

کرناٹک کے وزیر اعلیٰ نے ایس آئی آر کو قرار دیا ‘بڑا فراد’: کہا ، اقلیتوں، دلتوں اور آدیواسیوں کے 45 لاکھ ووٹ کاٹنے کی سازش

بنگلورو (فکروخبر نیوز) کرناٹک کے وزیر اعلیٰ اور سینئر کانگریس رہنما ڈی کے شوکمار نے جمعرات کو ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ریاست میں جاری ووٹر لسٹوں کی خصوصی نظر ثانی (SIR) کے عمل پر شدید سوالات اٹھائے…

ودھان سودھا کے سامنے اردو فیسٹیول کی تجویز پر تنازعہ، وزیر یوٹی قادر نے مقام کی تبدیلی کا دیا اشارہ

بنگلورو (فکروخبر نیوز) کرناٹک کی قانون ساز اسمبلی ‘ودھان سودھا’ کے احاطہ میں  پیش کردہ مجوزہ ‘اردو فیسٹیول’ کے انعقاد پر اپوزیشن جماعت بی جے پی اور کنڑ قوم پرست تنظیموں کی شدید مخالفت کے بعد ریاستی حکومت کا موقف…