Tag karnataka

بھٹکل: نونہال سنٹرل اسکول کا ایس ایس ایل سی میں شاندار مظاہرہ

بھٹکل (فکروخبرنیوز) بھٹکل کے نونہال سنٹرل اسکول میں تعلیمی سال 2025-26 کے ایس ایس ایل سی نتائج میں اسکول کی طالبات نے غیر معمولی کارکردگی دکھاتے ہوئے تعلیمی میدان میں ادارے کا نام روشن کیا ہے۔ اس سال اسکول کی…

بھٹکل: انجمن بوائز ہائی اسکول کا ایس ایس ایل سی میں شاندار مظاہرہ، مجموعی نتیجہ 97.05 فیصد

بھٹکل(فکروخبرنیوز) انجمن بوائز ہائی اسکول بھٹکل نے تعلیمی سال 2026-2025 کے ایس ایس ایل سی امتحانات میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مجموعی طور پر 97.05 فیصد کامیابی حاصل کی ہے۔ اسکول سے امتحان میں شریک ہونے والے 68…

کرناٹک SSLC نتائج کا اعلان: ساحلی اضلاع دکشنا کنڑا ، اڈپی اور اتراکنڑا کو ملا بالترتیب اول ، دوم اور سوم مقام

بنگلورو: کرناٹک اسکول ایگزامینیشن اینڈ اسسمنٹ بورڈ نے تعلیمی سال 2025-26 کے دسویں جماعت (SSLC) کے نتائج جاری کر دیے ہیں۔ امسال بھی ساحلی کرناٹک کے اضلاع نے اپنی تعلیمی برتری ثابت کرتے ہوئے ریاست کی پہلی تین پوزیشنز پر…

کرناٹکSSLC امتحان-1 کے نتائج کا کل اعلان: طلباء اپنے مارکس کارڈ ڈیجی لاکر سے بھی ڈاؤن لوڈ کر سکیں گے

بنگلورو: (فکروخبرنیوز) کرناٹک اسکول ایگزامینیشن اینڈ اسسمنٹ بورڈ (KSEAB) نے تعلیمی سال 2026 کے SSLC امتحان-1 کے نتائج کی تاریخ کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ بورڈ کے مطابق، نتائج کل جمعرات 23 اپریل کو دوپہر 12:00 بجے جاری کیے…

قومی شاہراہوں کی تعمیر میں تاخیر پرممبرپارلیمنٹ وشویشور کاگیری سخت برہم، کارروائی کا دیا انتباہ

سرسی(فکروخبرنیوز) رکنِ پارلیمنٹ وشویشور ہیگڈے کاگیری نے سرسی- ہبلی اور ہاویری-سرسی قومی شاہراہوں کی تعمیر میں ہونے والی غیر معمولی تاخیر پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔ بی جے پی دفتر میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے…

بھٹکل: عید ملن تقریب میں عوامی مسائل پر بحث، وزیر مینکال ویدیا کی عدم شرکت پر مسلم رہنماؤں کا شدید ردعمل

بھٹکل(فکروخبرنیوز) بھٹکل کے مشہور سماجی ادارے مجلسِ اصلاح و تنظیم کے زیرِ اہتمام منگل کی رات ‘آمنہ پیلس’ میں ایک خصوصی "عید ملن و تحفظِ حقوق” پروگرام منعقد کیا گیا، جس میں انتظامیہ اور عوام کے درمیان شہر کے اہم…

اینٹی ایس آئی آر کانفرنس کا اعلان، عوام سے شرکت کی اپیل

کرناٹک میں کسی ایک بھی اہل ووٹر کو ووٹر فہرست سے باہر کیے جانے کو برداشت نہیں کیا جائے گا بنگلورو(فکروخبرنیوز) کرناٹک کی مختلف ترقی پسند تنظیموں اور سیکولر سیاسی جماعتوں کے مشترکہ پلیٹ فارم ’’اینٹی-SIR اتحاد‘‘ نے 23 اپریل…

بنگلورو میں ‘اسٹارٹ اپ اسپارک 2026’ کا کامیاب انعقاد؛ ریاست بھر سے نوجوانوں کی شرکت

بنگلورو (فکروخبرنیوز) سالیڈیریٹی یوتھ موومنٹ کرناٹک کے زیرِ اہتمام 18 اپریل کو بنگلورو میں ‘اسٹارٹ اپ اسپارک 2026’ کے عنوان سے ایک روزہ کاروباری پروگرام منعقد کیا گیا۔ اس پروگرام میں ریاست کے مختلف حصوں سے 150 سے زائد نوخیز…

شمس پری یونیورسٹی بھٹکل میں کیریئر گائیڈنس پروگرام کا کامیاب انعقاد :ڈیڑھ سو سے زائد طلبہ کی شرکت

بھٹکل (فکروخبرنیوز) طلبہ کو دسویں اور بارہویں کے بعد درست تعلیمی سمت فراہم کرنے اور ان کی فطری صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے مقصد سے شمس پری یونیورسٹی بھٹکل اور ایس آئی او (SIO) بھٹکل یونٹ کے مشترکہ تعاون سے…

مسلم تنظیموں کی جانب سے اٹھائےگیے اعتراضات کے بعد وزیراعلیٰ سدارامیا نے توڑی خاموشی، کہا : تمام فیصلے اقلیتی رہنماؤں کے اعتماد میں لیے گئے

چامراج نگر(فکروخبرنیوز) کرناٹک میں مسلم تنظیموں اور سماجی اداروں کی جانب سے کانگریس حکومت کے خلاف حالیہ سخت موقف اور "حق تلفی” کے الزامات کے بعد وزیراعلیٰ سدارامیا نے خاموشی توڑ دی ہے۔ چامراج نگر میں صحافیوں سے گفتگو کرتے…