Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

میرا نام عمر خالد ہے اور میں دہشت گرد نہیں: چھ سال سے بغیر ٹرائل کے جیل میں بند عمر خالد کا پیغام

جواہر لعل نہرو یونیورسٹی (جے این یو) کے سابق ریسرچ اسکالر عمر خالد نے، جو ستمبر 2020 سے دہلی فسادات سے متعلق سازش کے الزامات کے تحت جیل میں بند ہیں، ایک تفصیلی تحریر کے ذریعے قید کے دوران اپنے…

بچپن میں مگرمچھوں سے نہیں ڈرتے تھے، اب کاکروچ سے ڈر لگتا ہے‘‘ سی جے پی اور سماجی شخصیات کی مودی حکومت پر سخت تنقید

قومی دارالحکومت نئی دہلی کے پریس کلب آف انڈیا میں طلبا تنظیموں، سرکردہ قانون دانوں اور معروف سماجی شخصیات نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مودی حکومت اور الیکشن کمیشن پر شدید نوعیت کے الزامات عائد کیے ہیں۔ آل انڈیا…

سپریم کورٹ کا فیصلہ: دیگر طبقات سے اسلام قبول کرنے والے افراد بیکورڈ کلاس مسلم کوٹے کے حقدار نہیں

سپریم کورٹ نے ایک اہم فیصلے میں واضح کیا ہے کہ پسماندہ طبقات، انتہائی پسماندہ طبقات، ڈی نوٹیفائیڈ طبقات یا درج فہرست ذاتوں سے تعلق رکھنے والے افراد اگر اسلام قبول کرتے ہیں تو وہ خودکار طور پر بیکورڈ کلاس…

نرس کو 16 سال سے ذات کا سرٹیفکیٹ نہ ملنے پر کرناٹک ہائی کورٹ کا سخت ایکشن، حکومت کو شوکاز نوٹس جاری

بنگلورو: کرناٹک ہائی کورٹ نے ریاستی حکومت کے زیرِ انتظام ہبلی کے ممتاز طبی ادارے ‘کرناٹک انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز’ (KIMS) میں خدمات انجام دینے والی ایک نرس کو گزشتہ 16 سالوں سے ذات کا صحت سرٹیفکیٹ (Caste Validity…

دہلی مظاہرے: انٹرنیٹ اور میٹرو بندش پر مرکز اور دہلی پولس نے سپریم کورٹ سےمانگی معافی

قومی دارالحکومت دہلی میں حالیہ احتجاجی مظاہروں کے دوران انٹرنیٹ خدمات کی معطلی اور میٹرو اسٹیشنوں کی بندش کے تنازع پر مرکزی حکومت اور دہلی پولیس نے سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگ لی ہے۔ مرکزی داخلہ سکریٹری گووند…

بھٹکل میں گرج چمک ، بارش کے آثار؛ کرناٹک کے کئی علاقوں میں بارش کا امکان

بھٹکل (فکروخبرنیوز) شہر اور اطراف میں گزشتہ تقریباً ایک گھنٹے سے بادلوں کی گرج اور بجلی کی کڑک کا سلسلہ جاری ہے۔ موسم میں تبدیلی کے ساتھ بارش کے آثار نمایاں ہیں، تاہم خبر لکھے جانے تک بارش شروع نہیں…

کرناٹک میں مٹھائی بنانے والے کارخانوں اور دکانوں پر چھاپے، 10 یونٹس کو نوٹس جاری

بنگلورو (فکروخبر نیوز) آنے والے تہواروں کے سیزن کے پیشِ نظر عوام کو معیاری اور محفوظ اشیائے خوردون کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے کرناٹک کے محکمۂ خوراک تحفظ اور ڈرگ ایڈمنسٹریشن (Food Safety and Drug Administration) کے فوڈ…

جے این یو سے نجیب احمد کی جبری گمشدگی کو دس سال مکمل: کیمپس میں انصاف کے لیے احتجاجی مارچ، والدہ فاطمہ نفیس انصاف کی منتظر

جواہر لعل نہرو یونیورسٹی (جے این یو) کے ایم ایس سی بائیو ٹیکنالوجی کے طالب علم نجیب احمد کی پراسرار اور مبینہ جبری گمشدگی کو دس برس مکمل ہو چکے ہیں۔ 15 اکتوبر 2016 کو کیمپس کے ماہی مانڈوی ہاسٹل…

کرناٹک میں 108 ایمبولینس ملازمین کا بائیکاٹ اور اجتماعی استعفوں کا انتباہ؛ آج رات سے خدمات متاثر ہونے کا خدشہ

بنگلورو (فکروخبر نیوز) کرناٹک میں ‘آروگیہ کوچھ’ اسکیم کے تحت خدمات انجام دینے والے 108 ایمبولینس کے عملے نے تنخواہوں پر نظرثانی اور دیگر اہم مطالبات کی عدم منظوری کے خلاف بدھ کی رات 10 بجے سے کام کا بائیکاٹ…