Tag karnataka

کرناٹک حکومت ہر مستحق کسان کو دے گی 5 ہزار روپے خشک سالی راحت، دو قسطوں میں ملے گی رقم: ڈی کے شیوکمار

بنگلورو: کرناٹک کے وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے کسانوں کو یقین دہانی کرائی ہے کہ ریاستی حکومت خشک سالی سے متاثرہ ہر مستحق کسان کو 5 ہزار روپے کی مالی امداد فراہم کرے گی۔ انہوں نے واضح کیا کہ…

کرناٹک میں پٹرول کی حد سے زیادہ ایتھنول ملاوٹ کا تنازع شدت اختیار کرگیا

بنگلورو(فکروخبرنیوز) کرناٹک میں پیٹرول کے اندر طے شدہ حد سے زیادہ ایتھنول کی ملاوٹ کا تنازع مزید شدت اختیار کر گیا ہے۔ کرناٹک کے وزیر برائے خوراک، شہری سپلائیز اور امورِ صارفین رضوان ارشد نے پیر کو ایک بار پھر…

کرناٹک میں ایتھنول کی ملاوٹ کو لے کر بڑا تنازعہ ، نجی لیباریٹیری میں جانچے گیے نمونوں میں 30 فیصد سے زائد ایتھنول کا دعویٰ

بنگلورو / نئی دہلی: کرناٹک حکومت اور پبلک سیکٹر کی تین بڑی آئل مارکیٹنگ کمپنیوں (OMCs) — انڈین آئل کارپوریشن (IOCL)، بھارت پیٹرولیم (BPCL) اور ہندوستان پیٹرولیم (HPCL) — کے درمیان پیٹرول میں ایتھنول کی ملاوٹ کی مقدار کو لے…

بسوں کے کرایہ میں اضافہ کے بعد بس کا پاس ہوا 23 فیصد مہنگا

بنگلورو(فکروخبرنیوز) کرناٹک حکومت کی جانب سے سرکاری بسوں کے کرایوں میں اضافے کے بعد اب یومیہ اور ماہانہ سفر کرنے والے عام شہریوں اور ملازمین کو ایک اور بڑا جھٹکا لگا ہے۔ کے ایس آر ٹی سی (KSRTC) بسوں کے…

کرناٹک کا آٹھ روزہ سرمائی اجلاس 22 تا 11 دسمبرکو بیلگام میں ہوگا منعقد

بنگلورو(فکروخبرنیوز) کرناٹک کابینہ نے بلگام  کے تاریخی ‘سورنا ودھان سودھا’ میں منعقد ہونے والے ریاستی قانون ساز اسمبلی کے آٹھ روزہ سرمائی اجلاس کے لیے 2 سے 11 دسمبر 2026ء کی تاریخوں کی منظوری دے دی ہے۔ اس سے قبل…

سعودی عرب میں پھنسے کرناٹک کے عمرہ زائرین کے لیے ہنگامی ہیلپ لائن نمبرز جاری

بنگلورو(فکروخبرنیوز)  پروازوں کی مسلسل معطلی کے پیشِ نظر سعودی عرب میں کرناٹک کے تقریباً 600 عمرہ زائرین کے پھنس جانے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ اس صورتِ حال کے بعد زائرین کے اہل خانہ میں پائی جانے والی تشویش کو…

سرکاری افسران اور ڈاکٹروں کے لیے ڈیوٹی پر رہنا لازمی : کرناٹک حکومت نے ‘کرتویا’ ایپ کے ذریعے نائٹ اٹینڈنس کا نظام کیا متعارف

بنگلورو (فکروخبر نیوز) عوام کو بروقت اور شفاف بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے اور سرکاری افسران کا اپنے تعارفی ہیڈکوارٹر میں قیام لازمی بنانے کی غرض سے حکومتِ کرناٹک نے ایک نیا اور سخت قدم اٹھایا ہے۔ حکومت…

گجرات میں نوراتری کے دوران پُرتشدد حملہ، 21 سالہ مسلم نوجوان جاں بحق

ریاست گجرات کے ضلع کھیڑا میں واقع معروف قصبے ڈاکور میں نوراتری کے ایام کے دوران پیش آنے والے ایک پرتشدد واقعے میں اکیس سالہ مسلم نوجوان سلطان اقبال بھائی شیخ شدید زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ…

کرناٹک میں ووٹر لسٹوں کی ترمیمی مہم سے پہلے ہی 1.28 لاکھ سے زائد ووٹرز کے نام حذف کرنے کی درخواستیں، بڑا انکشاف

بنگلورو (فکروخبر نیوز) کرناٹک میں ووٹر لسٹوں کی خصوصی گہری نظرثانی (SIR) مہم کا باضابطہ آغاز ہونے اور گراؤنڈ لیول وریفکیشن سے ٹھیک پہلے، ووٹر لسٹ سے ووٹروں کے نام حذف کرنے کے لیے 1.28 لاکھ سے زیادہ ‘فارم-7’ (Form-7)…

ڈاکٹر سودھا یادو نے کرناٹک کے نئے گورنر کے طور پر حلف لیا: ریاست کی دوسری خاتون گورنر بننے کا اعزاز حاصل

بنگلورو (فکروخبر نیوز) ڈاکٹر سودھا یادو نے جمعہ 16 اکتوبر کو کرناٹک کے نئے گورنر کے طور پر حلف اٹھا لیا ہے، جس کے ساتھ ہی وہ ریاست کے اس اعلٰی آئینی عہدے پر فائز ہونے والی دوسری خاتون بن…