Tag bhatkal

ریاستی وزیر داخلہ جی پرمیشور کا ضلع اترکنڑا کا دورہ ، کئی بڑے اعلانات ، بھٹکل میں قائم ہوگا ٹریفک پولیس اسٹیشن ، ضلع میں بڑھتے سڑک حادثات پر روک لگانے کے لیے اقدامات ضروری ،

کاروار(فکروخبرنیوز) اتراکنڑا کے دورے پر چل رہے ریاستی وزیر داخلہ ڈاکٹر جی پرمیشور نے بھٹکل میں ٹریفک پولیس اسٹیشن قائم کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ انہوں نے یہاں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس ضلع میں 450 کلومیٹر…

بھٹکل : جناب محتشم منڈے صاحب اور جناب ڈاٹا ارشاد صاحب کے انتقال پر تعزیتی جلسہ

بھٹکل (فکرو خبر نیوز) جناب محتشم منڈے صاحب اور جناب ڈاٹا ارشاد صاحب کے انتقال پرعنایت اللہ فینز کلب کی جانب سے ایک تعزیتی اجلاس پانچ بجے آمنہ پیلس میں منعقد کیا گیا جس میں مرحومین کے ساتھ سماجی میدان…

مسافر کی طرح رخصتی ’’جناب ڈاٹا ارشاد صاحب‘‘

تحریر: حافظ عمر سلیم عسکری ندوی دنیا میں ایسے رہو جیسے تم کوئی اجنبی ہو یا مسافر۔ “كُنْ فِي الدُّنْيَا كَأَنَّكَ غَرِيبٌ أَوْ عَابِرُ سَبِيلٍ” (بخاری: 6416) زندگی حقیقت میں ایک سفر ہے، اور خوش نصیب ہیں وہ لوگ جو…

بھٹکل : معروف سماجی کارکن ارشاد ڈاٹا دبئی سفر کے دوران دل کا پڑنے سے انتقال کرگیے

بھٹکل : معروف سماجی کارکن اور سابق کونسلر جناب ارشاد ائیکیری عرف ڈاٹا ارشاد ابوظبی کی فلائٹ میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون بتایا جارہا ہےکہ وہ اپنی بیٹی سے ملاقات کے لیے…

بھٹکل مین روڈ پر لگنے والے رمضان بازار کی مخالفت میں ہندوجاگرن ویدیکے نے دیا اسسٹنٹ کمشنر کو میمورنڈم

بھٹکل : سالوں سے بھٹکل مین روڈ پر رمضان بازار کے نام سے عارضی دکانیں لگائی جاتی رہی ہیں اور ان دکانوں کے لگنے کی وجہ سے متوسط اور غریب طبقے کے لوگوں کو عید الفطر کی خریداری میں بہت…

بھٹکل : اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول میں قانونی بیداری پروگرام

بھٹکل : 13مارچ بروز جمعرات اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول کے عثمان حسن ھال میں طلباء کے لئے قانونی بیداری و منشیات کی روک تھام پر ایک اہم پروگرام منعقد ہوا جس میں بھٹکل شہری پولیس تھانے کے PSI مسٹر…

بھٹکل سمیت ساحلی کرناٹک شدید گرمی کی لپیٹ میں ، آئندہ دنوں میں درجۂ حرارت چالیس کے پار ہونے کے امکانات

بھٹکل: بھٹکل سمیت ساحلی کرناٹک شدید گرمی کی زد میں ہے، جس کی وجہ سے وہاں کے باشندوں کو شدید گرمی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ انڈیا میٹرولوجیکل ڈپارٹمنٹ (IMD) نے پیش گوئی کی ہے کہ آنے والے دنوں…

بھٹکل : تراویح میں تمام مساجد میں ایک ترتیب پر قرآن مجید سنانے کا اہتمام

بھٹکل (فکروخبرنیوز) بھٹکل کو مسجدوں کا شہر بھی کہا جاتا ہے۔ ریاست میں کوئی ایسا شہر نہیں ہوگا کہ چار کلومیٹر کے اندر سو کے قریب مساجد ہوں۔ شہر کے قدیم محلوں سے لے کر نئے علاقوں میں بھی مساجد…

بھٹکل سے ہیسکام کو حاصل ہوتے ہیں ماہانہ دس کروڑ روپیے ، عوام کو کیوں درپیش ہیں بجلی کے مسائل؟

 بجلی کٹوتی کے مسئلہ کے حل کے لیے  5000 کے وی کا نیا ٹرانسفرمر نصب ، تنظیم وفد کا سب اسٹیشن کا دورہ ، کیا اس کے بعد بجلی کے مسائل ہوں گے حل ؟؟ بھٹکل (فکروخبرنیوز) بھٹکل میں رمضان…