Tag bhatkal

حیدرآباد میں خواتین اور طالبات کے لیے اپنی نوعیت کا پہلا کل ہند حفظِ قرآن مسابقہ ، بھٹکل کی عائشہ فدا اور میوات کی سعدیہ بانو نے حاصل کیا پہلا مقام

حیدرآباد (فکروخبرنیوز) تاریخی شہر حیدرآباد میں دار القرأت الحسنین (منسلک دار القرأت الباسطیہ قدم ملک پیٹ حیدرآباد) کی جانب سے  اپنی نوعیت کا پہلا اور منفرد کل ہند حفظ مسابقہ برائے خواتین و طالبات کا انعقاد کل بروز اتوار ہوٹل…

جامعہ ضیاء العلوم کنڈور کے شعبۂ عالمیت و افتاء کے فارغین کے اعزاز میں الوداعی تقریب

کنڈلور (فکروخبرنیوز) جامعہ ضیاء العلوم کنڈلورسے امسال شعبۂ عالمیت اور شعبۂ افتاء سے فراغت حاصل کرنےوالے طلبہ کے اعزاز میں جامع مسجد کنڈلور کے احاطہ میں الوداعی جلسہ کا انعقاد کیا گیا جس میں فراغت حاصل کرنے والے طلبہ نے…

انجمن کالج فار ویمن بھٹکل کی طالبات کی شاندار کارکردگی

بھٹکل : (فکروخبرنیوز)  انجمن کالج فار ویمن بھٹکل کی طالبات نے یونیورسٹی کے امتحانات میں اپنی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔  سال 24-2023 میں تین طالبات نے مختلف رینکس حاصل کیے ہیں جبکہ ایک طالبہ نے بی اے سائیکالوجی)…

اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول کا امسال کا باوقار اعزاز عبدالرافع ابن اکبر علی بنگالی کے نام ، سالانہ جلسہ میں مہمانِ اعزازی اور صدرِ انجمن کا خطاب

بھٹکل (فکروخبرنیوز) اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول کا سب سے با وقار ایوارڈ سال 25-2024 عبدالرافع ابن اکبر علی بنگالی کے نام رہا۔ آج اسکول کے وسیع و عریض میدان میں منعقدہ سالانہ جلسہ میں صدرِ انجمن جناب یونس قاضیا…

قرآن پاک کے نورانی ماحول سے منور ہوا بھٹکل ، جمعیت الحفاظ بھٹکل کی جانب سے منعقدہ کل جنوبی ہند مسابقہ حفظِ قرآن کا اختتام ، دو عمرہ پیکیجس اور پانچ لاکھ کے انعامات تقسیم

بھٹکل: جمعیت الحفاظ بھٹکل کی جانب سے دو روزہ کل جنوی ہند کا مسابقہ حفظِ قرآن آج رات پوری کامیابی کے ساتھ اپنے اختتام کو پہنچا۔مسابقہ کے چار زمروں میں کل 39حفاظ جنوبی ہند کی آٹھ ریاستوں سے شریک ہوئے۔…

بھٹکل میں جمعیت الحفاظ بھٹکل کی جانب سے کل جنوبی ہند مسابقۂ قرآن مجید کا آغاز

بھٹکل: جمیعت الحفاظ بھٹکل کی جانب سے آج بعد عصر عیدگاہ میدان میں کل جنوبی ہند مسابقۂ حفظِ قرآن مجید کے آغاز کے ساتھ نورانی ساعتوں کا بھی آغاز ہوگیا۔ آج بعد عصر سے کل رات دیر گیے ان شاء…

حلقہ شاذلی اور سلطانی کے شبینہ مکاتب کے طلبہ کا پروگرام

بھٹکل : حلقہ شاذلی اور سلطانی کے شبینہ مکاتب کے طلبہ کا پروگرام کل رات بعد عشاء جامع مسجد بھٹکل کے احاطہ میں منعقد کیا گیا جس میں قرآنی کوئز مسابقہ کا آخری راؤنڈ پیش کیا گیا۔ کوئز میں اول…

حالاتِ حاضرہ پر شعبۂ ثانویہ جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے طلبہ کا خوبصورت ثقافتی پروگرام

بھٹکل (فکروخبرنیوز) شعبۂ ثانویہ جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے طلبہ نے اللجنۃ العربیۃ کے زیر اہتمام کل رات ساڑھے آٹھ بجے اپنا دلچسپ ثقافتی پروگرام پیش کیا  جس میں انہوں نے اپنی مختلف صلاحیتوں کے جوہر دکھائے، نظموں اور نعتوں کے…

جمعیت الحفاظ بھٹکل کی جانب سے یکم اور 2 جنوری کو منعقد ہونے جارہا ہے مسابقۂ حفظ قرآن مجید : جنوبی ہند کی آٹھ ریاستوں کے حفاظ کریں گے شرکت

بھٹکل(فکروخبرنیوز) جمعیت الحفاظ بھٹکل کی جانب سے یکم اور 2 جنوری بروز بدھ اور جمعرات کل جنوبی ہند سطح کا حفظِ قرآن مسابقہ بھٹکل عیدگاہ میدان میں زیر ِصدارت مولانا نعمت اللہ صاحب عسکری ندوی منعقد ہورہا ہے۔ اس بات…