Category ساحلی خبریں/کرناٹک

انجمن پی یو سی سال دوم کے نتائج ، میمونہ بنت محمد امین عجائب نے 99 فیصد کے ساتھ ٹاپ کیا

بھٹکل (فکروخبرنیوز) بھٹکل میں انجمن پری یونیورسٹی کالج کے طلباء نے ایک بار پھر اپنے ادارے کا سر فخر سے بلند کیا ہے، بوائز کالج اور گرلز کالج دونوں نے 2025-26 کے پی یو سی سیکنڈ سال کے سالانہ امتحان…

ضمنی انتخابات کانگریس کے مستقبل کا فیصلہ کریں گے: آر اشوکا

بنگلورو: کرناٹک اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر آر اشوکا نے کہا ہے کہ داونگیرے جنوبی اور باگل کوٹ اسمبلی حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات ریاست میں حکمراں کانگریس کے سیاسی مستقبل کا رخ متعین کریں گے۔ یہ ضمنی انتخابات کانگریس…

ایل پی جی بحران سے بنگلورو میں زندگی متاثر، آٹو ڈرائیور اور ہوٹل کاروبار شدید بحران کا شکار

بنگلورو: مغربی ایشیا میں جاری کشیدگی اور آٹو گیس (ایل پی جی) کی قلت کے باعث بنگلورو شہر میں روزمرہ زندگی بری طرح متاثر ہو رہی ہے۔ خاص طور پر آٹو رکشا ڈرائیور اور چھوٹے ہوٹل و ٹفن سینٹر چلانے…

’مزدور طبقہ کے معاشی استحصال کے لیے مرکزی حکومت ذمہ دار‘، کرناٹک میں ایل پی جی بحران پر کانگریس کا الزام

کرناٹک میں ایل پی جی اور ایندھن بحران کو لے کر سیاست تیز ہو گئی ہے۔ وزیر اعلیٰ سدارمیا، نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار اور کانگریس کے سینئر لیڈران نے مرکزی حکومت پر سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔ منگل…

پیامِ انسانیت فورم بھٹکل یونٹ کی پولیس افسران سے ملاقات ، وزیراعلیٰ گولڈ میڈل حاصل کرنے پر سب انسپکٹر نوین ایس نائک کی تہنیت

بھٹکل (فکروخبرنیوز) پیامِ انسانیت فورم بھٹکل یونٹ کی جانب سے آج ٹاؤن پولیس اسٹیشن پہنچ کر تھانہ کے ذمہ داران سے ملاقات کی اور پیامِ انسانیت کے مقاصد ان کے سامنے رکھے۔ الحمدللہ آج پیامِ انسانیت بھٹکل یونٹ کے ممبران…

کرناٹک پی یو سی دوم کے نتائج کا اعلان کل متوقع، جانیے مزید تفصیلات

بنگلورو (فکر و خبر نیوز) کرناٹک کے دوسرے پی یو سی (پری یونیورسٹی کورس) امتحانات میں شرکت کرنے والے ہزاروں طلبہ کے انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے کے قریب ہیں۔ ریاستی وزیر تعلیم کے حالیہ بیان کے بعد Karnataka School…

موبائل گم ہونے پر شکایت درج کرائیں!  اڈپی پولیس نے 48 گمشدہ موبائل کیے برآمد

اُڈپی(فکروخبرنیوز) اُڈپی ٹاؤن پولیس نے کامیابی سے ٹریس کرکے 48 گمشدہ موبائل فون برآمد کیے اور پیر 6 اپریل کو ٹاؤن پولیس اسٹیشن میں ان کے حقیقی مالکان کو واپس کردیے۔ وصولی کرناٹک اسٹیٹ پولیس (KSP) موبائل ایپلیکیشن اور سنٹرل…

کرناٹک میں ڈائیلاسز مریضوں کے لیے جدید نظام متعارف، مصنوعی ذہانت سے علاج کے معیار میں بہتری کی امید

بنگلورو (فکروخبرنیوز) کرناٹک کے وزیر صحت دنیش گنڈو راؤنے کہا ہے کہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے چلنے والے مانیٹرنگ سسٹم کے آغاز سے ریاست میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت چلنے والے ڈائیلاسز پروگرام میں مریضوں کی حفاظت اور…

بھٹکل کے سب انسپکٹر نوین ایس نائک کو وزیراعلیٰ گولڈ میڈل سے نوازا گیا

بھٹکل (فکر و خبر نیوز)بھٹکل ٹاؤن پولیس اسٹیشن میں خدمات انجام دینے والے سب انسپکٹر نوین ایس نائک کو سال 2025 کے باوقار وزیراعلیٰ گولڈ میڈل سے نوازا گیا ہے۔ یہ اعزاز انہیں پولیس خدمات میں نمایاں کارکردگی اور جرائم…

جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے شعبہ عالمیت سے فارغ 65 طلبہ اعلیٰ تعلیم کے لیے لکھنؤ روانہ ، رخصتی کے موقع پر جذباتی مناظر

بھٹکل (فکر و خبر نیوز)جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے شعبۂ عالمیت سے فراغت کے بعد اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لیے کل 65 طلبہ بھٹکل سے بذریعہ ٹرین لکھنؤ کے لیے روانہ ہوئے، جہاں وہ معروف دینی درسگاہ دارالعلوم ندوۃ العلماء…