Category ساحلی خبریں/کرناٹک

ساحلی کرناٹک میں بارش کے امکانات ، گرج چمک کا الرٹ

بنگلورو (فکروخبر نیوز) ریاست کرناٹک کے ساحلی اور ملناڈ علاقوں میں موسم نے کروٹ لینا شروع کر دی ہے، جہاں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش اور آسمانی بجلی گرنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔…

ساحلی کرناٹک میں سائبر فراڈ کا بڑھتا طوفان، چار سال میں 169 کروڑ سے زائد کا نقصان، برآمدی رقم نہ ہونے کے برابر

منگلورو (فکر و خبر نیوز) ساحلی کرناٹک میں سائبر جرائم خطرناک حد تک بڑھتے جا رہے ہیں، جہاں گزشتہ چار برسوں کے دوران مختلف آن لائن فراڈ کے واقعات میں عوام کو 169.82 کروڑ روپے کا بھاری نقصان اٹھانا پڑا،…

ہاویری : سرکاری بس کی ٹکر سے ڈھائی سالہ بچہ کی موت , متعدد زخمی ۔ سی سی ٹی وی میں قید ہوئی واردات : ویڈیو

کرناٹک کے ضلع ہاویری میں ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا جہاں سرکاری بس کی زد میں آ کر ڈھائی سالہ معصوم بچہ جاں بحق ہو گیا، جبکہ چار دیگر افراد زخمی ہو گئے۔ یہ واقعہ بدھ کی صبح بس اسٹینڈ…

کرناٹک ضمنی انتخابات سے قبل گارنٹی اسکیموں کی رقم روکنے سے ہائی کورٹ کا انکار

کرناٹک ہائی کورٹ نے ایک اہم فیصلے میں ریاستی حکومت کی فلاحی گارنٹی اسکیموں کی رقم کو ضمنی انتخابات تک روکنے یا ملتوی کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ عدالت نے واضح کیا کہ ایسے کسی حکم سے سب سے…

کرناٹک میں الیکٹرک گاڑیوں پر نیاٹیکس، بی جے پی کا کانگریس پر سخت حملہ

کرناٹک میں الیکٹرک گاڑیوں پر ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کے حکومتی فیصلے پر سیاسی تنازع شدت اختیار کر گیا ہے۔ ریاستی حکومت کی جانب سے ای وی فور وہیلرز پر لائف ٹائم ٹیکس عائد کرنے کے منصوبے کے بعد بھارتیہ…

بنگلورو: پارپنا اگرہارا جیل میں موبائل کا استعمال، وائرل ویڈیو کے بعد 3 وارڈن معطل

بنگلورو کی پارپنا اگرہارا سینٹرل جیل ایک بار پھر بڑے تنازع کی زد میں آگئی ہے۔ جیل کے اندر سے تین زیر سماعت قیدیوں کی موبائل فون استعمال کرتے ہوئے ویڈیو وائرل ہونے کے بعد محکمہ پولیس اور جیل انتظامیہ…

بھٹکل میونسپل کو سٹی میونسپل کاؤنسل کا درجہ ملنے کے بعد باباصاحب مانے نے بطور پہلے کمشنر چارج سنبھالا

بھٹکل(فکروخبرنیوز) ریاستی حکومت کی جانب سے بھٹکل میونسپلٹی کو اپ گریڈ کرتے ہوئے سٹی میونسپل کاؤنسل کا درجہ دیے جانے کے بعد نئے میونسپل کمشنر باباصاحب مانے نے اپنے عہدے کا باضابطہ چارج سنبھال لیا ہے۔ حکومت کی جانب سے…

کرناٹک : الیکٹرک کاروں پر روڈ ٹکیس چھوٹ ختم کرنے کی تیاری

بنگلورو: کرناٹک میں الیکٹرک گاڑیاں خریدنے والوں کے لیے آنے والے دنوں میں اخراجات بڑھ سکتے ہیں، کیونکہ ریاستی حکومت بیٹری سے چلنے والی کاروں پر دی گئی 100 فیصد روڈ ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی تیاری کررہی ہے۔ یہ…

کرناٹک : یکم اپریل سے عوام پر مہنگائی کا بوجھ، بجلی نرخوں میں بھی اضافہ متوقع

بنگلورو: کرناٹک میں یکم اپریل سے نئے مالی سال 2026-27 کے آغاز کے ساتھ ہی مہنگائی کی لہر آنے کا امکان ہے، جس کے باعث گھریلو اور کاروباری اخراجات میں نمایاں اضافہ متوقع ہے۔ بجلی، پانی، ٹول ٹیکس، اشیائے ضروریہ،…

ملک گیر مردم شماری 2026 کا یکم اپریل سے آغاز ، جدید ڈیجیٹل نظام متعارف ، آن لائن اپنی معلومات درج کرنے کی سہولت

بھٹکل، 31 مارچ (فکروخبرنیوز) ملک گیر مردم شماری 2026 کے پہلے مرحلے کا آغاز یکم اپریل سے ہونے جا رہا ہے، جس میں اس مرتبہ جدید ڈیجیٹل نظام کو اپناتے ہوئے شہریوں کو اپنی معلومات خود آن لائن درج کرنے…