Category ساحلی خبریں/کرناٹک

کرناٹک میں گٹکھا اور پان مسالہ پر مکمل پابندی

کرناٹک حکومت نے عوامی صحت کے تحفظ اور مہلک بیماریوں کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ریاست بھر میں گٹکھا اور نیکوٹین پر مشتمل پان مسالہ کی تیاری، ذخیرہ اندوزی، سپلائی، نقل و حمل اور فروخت پر فوری طور پر…

بھٹکل کے منکال وئیدیا کو ڈپٹی اسپیکر کا عہدہ ، دیش پانڈے کو کابینہ درجے کے ساتھ انتظامی اصلاحات کمیشن کی کمان

بھٹکل (فکروخبر نیوز) کرناٹک کی ڈی کے شیوکمار حکومت میں طویل انتظار کے بعد وزراء کے قلمدانوں کی تقسیم مکمل ہوگئی، جس کے بعد اتر کنڑا ضلع کے حوالے سے دو اہم فیصلے سامنے آئے ہیں۔ بھٹکل کے رکن اسمبلی…

شریعت کے تحفظ کے ساتھ اس کی تفہیم اور عملی زندگی میں نفاذ بھی ضروری ہے: مولانا فضل الرحیم مجددی

jamia islamia bhatkal

جامعہ اسلامیہ بھٹکل میں آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے ذمہ داران کی علماء اور عمائدین کے ساتھ خصوصی نشست بھٹکل (فکروخبر نیوز) آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے ذمہ داران کی بھٹکل آمد کے موقع پر عمائدینِ…

الکوثر گرلز کالج میں رشیدہ جوکاکو کے نام سے منسوب ہال کا افتتاح، مولانا فضل الرحمن الرحیم مجددی کا وژڈم اسکول کا دورہ

بھٹکل (فکروخبر نیوز) شہر کے الکوثر گرلز کالج میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا فضل الرحمن الرحیم مجددی کے دستِ مبارک سے محترمہ رشیدہ جوکاکو کے نام سے منسوب ہال کا افتتاح عمل میں آیا۔…

اتر کنڑا کو منگلورو ہائی کورٹ بنچ کے دائرۂ اختیار میں شامل کرنے کی مخالفت ، 13 اگست کو کاروار میں احتجاجی مارچ

کاروار (فکروخبر نیوز) مجوزہ منگلورو ہائی کورٹ بنچ کے دائرۂ اختیار میں ضلع اتر کنڑا کو شامل کرنے کی تجویز کے خلاف ضلع میں مخالفت شدت اختیار کر گئی ہے۔ اتر کنڑا ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سمیت مختلف سماجی و…

بنگلورو کے نامورہوٹلوں میں بھی عوامی صحت سے کھلواڑ: سڑا ہوا چکن، ایکسپائر دودھ اور فاسد تیل کی بڑی مقدار ضبط

کرناٹک کے دارالحکومت بنگلورو میں عوام کی صحت سے کھلم کھلا کھلواڑ کا ایک سنگین معاملہ سامنے آیا ہے۔ محکمہ فوڈ سیفٹی نے گزشتہ تین دنوں کے دوران شہر کے تقریباً ۶۰ سے زائد بڑے اور نامور ہوٹلوں، ریستورانوں اور…

معروف اداکار پرکاش راج کا ووٹر لسٹ سے نام خارج ہونے کا دعویٰ

کرناٹک میں ووٹر لسٹ کی شفافیت اور تصدیق کے نام پر جاری ‘خصوصی گہری نظرثانی’ (ایس آئی آر) عمل ایک نئے تنازعے کی زد میں آ گیا ہے۔ معروف فلمی اداکار اور سماجی کارکن پرکاش راج نے دعویٰ کیا ہے…

اتراکنڑا کے رکن پارلیمنٹ ویشویشور کاگیری کی وزیر اعظم سے ملاقات

نئی دہلی / کاروار (فکروخبر نیوز)اترا کنڑا کے رکنِ پارلیمنٹ اور کرناٹک اسمبلی کے سابق اسپیکر وشویشور ہیگڑے کاگیری نے نئی دہلی میں پارلیمنٹ ہاؤس کے اندر وزیر اعظم نریندر مودی سے ایک اہم اور پروقار ملاقات کی۔ اس ملاقات…

منگلور: اقراء گرلز عربک اسکول میں ’’A Hole in the Boat‘‘ کتاب کا اجرا

منگلورو (فکروخبر نیوز) میلیناموگیرو، منگلورو میں واقع اقراء گرلز عربک اسکول میں بروز ہفتہ 8 اگست کو منعقدہ تقریب میں میں معروف مصنف ڈاکٹر عبدالحمید اطہر ندوی کی تصنیف ’’اے ہول اِن دی بوٹ‘‘ (A Hole in the Boat) کی…

بھٹکل میں رابطہ ایوارڈ 2026 کی پروقار تقریب، ہونہار طلبہ و طالبات کی بھرپور پذیرائی ، ملک کی ممتاز شخصیت سمیر احمد صدیقی کا پراثر خطاب

بیسٹ اسکول ایوارڈ انجمن گرلز ہائی اسکول نوائط کالونی اور بیسٹ ٹیچر ایوارڈ محترمہ عائشہ مرفوعہ سدی باپا کے نام   بھٹکل (فکروخبر نیوز) رابطہ سوسائٹی بھٹکل کے زیرِ اہتمام رابطہ ایوارڈ 2026 کی پروقار تقریب آج اسلامیہ اینگلو اردو…