Category ساحلی خبریں/کرناٹک

ووٹر لسٹ خصوصی نظرِ ثانی مہم: اتر کنڑا ضلع میں ووٹرز کو فارم کی تقسیم کا کام 100 فیصد مکمل، کمپیوٹرائزیشن کا عمل تیز

کاروار (فکروخبر نیوز) الیکشن کمیشن آف انڈیا کی جانب سے جاری ووٹر لسٹوں کی خصوصی گہری نظرِ ثانی مہم (Special Intensive Revision-2026) کے تحت ضلع اترا کنڑا میں تشخیصی فارموں (Enumeration Forms) کی تقسیم کا مرحلہ مکمل کر لیا گیا…

عام مسافر بن کر بس میں سوار ہونے والے وزیرِ ٹرانسپورٹ کو بھی مشکلات کا سامنا ، کھلے پیسے نہ ہونے پر کنڈکٹر نے بس سے اترنے کو کہا ، کارروائی کے احکامات جاری

بنگلورو (فکروخبر نیوز) کرناٹک کے وزیرِ ٹرانسپورٹ بائیراتی سریش نے عوامی ٹرانسپورٹ نظام کا زمینی جائزہ لینے کے لیے عام مسافر کا روپ دھار کر بنگلورو میں بی ایم ٹی سی (BMTC) بسوں اور آٹو رکشہ خدمات کا خفیہ معائنہ…

کرناٹک میں کے پی ایس سی چیئرمین شیو شنکرپا سہوکار معطل ، بیٹیوں کی تقرری میں بے ضابطگیوں کے الزامات

بنگلورو (فکروخبر نیوز): کرناٹک پبلک سروس کمیشن (KPSC) کے چیئرمین شیو شنکرپا ایس سہوکار کو گورنر تھاور چند گہلوت نے فوری طور پرمعطل کر دیا ہے۔ ان پر الزام ہے کہ انہوں نے اپنے عہدے کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے…

مرڈیشور: چلتی ٹرین سے گرنے والے مسافر کی جان بچانے والے ریلوے ملازم کو اعزاز ، کونکن ریلوے کی جانب سے 10 ہزار روپے انعام

مرڈیشور/بھٹکل (فکروخبر نیوز): مرڈیشور ریلوے اسٹیشن پر ڈیوٹی انجام دینے والے ایک ریلوے ملازم کی بروقت حاضر دماغی کے باعث ایک نوجوان مسافر کی جان بچ گئی۔ کونکن ریلوے نے اس جرات مندانہ اقدام کے اعتراف میں پوائنٹس مین گنپتی…

دس روزہ آن لائن فقہی مسابقہ سے جڑنے والے احباب متوجہ ہوں! آج سے مسابقہ کا ہوا باقاعدہ آغاز ، 12 جولائی سے 21 جولائی تک جاری رہے گا یہ مسابقہ

fiqhe shafi quiz competition 2026

بھٹکل(فکروخبرنیوز) فکروخبر اور اسلامی افکار کے زیر اہتمام دس روزہ کوئزکا آج سے باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے۔ اس سے قبل رجسٹریشن کے وقت اور کل بھی فکروخبر کی ایک نیوز میں 11 جولائی سے اس کا آغاز ہونے کی خبر…

بھٹکل سرکاری اسپتال جانے والی سڑک کی بدحالی پر شہریوں کا انوکھا احتجاج، گڑھوں میں پودے لگا کر انتظامیہ کو جگانے کی کوشش

بھٹکل (فکروخبر نیوز) بھٹکل میں سرکاری اسپتال کو جانے والی اہم سڑک کی خستہ حالی اور طویل عرصے سے جاری بدحالی کے خلاف مقامی شہریوں اور گاڑی مالکان کا صبر آخرکار جواب دے گیا۔ انتظامیہ اور بلدیہ کی مسلسل بے…

آیوشمان بھارت اسکیم میں بھٹکل سرکاری اسپتال  کو ضلع اتر کنڑا میں پہلا اور ریاست میں 37 واں مقام

بھٹکل (فکروخبر نیوز) بھٹکل کے سرکاری تعلقہ اسپتال نے سال 2026-27 کے لیے حکومت کی اہم ہیلتھ اسکیم ‘آیوشمان بھارت – آروگیہ کرناٹک’ (AB-RK) کی ریاستی سطح کی پیش رفت رپورٹ اتر کنڑا ضلع میں پہلا مقام حاصل کیا ہے،…

ایس آئی آر: اترا کنڑا میں 99 فیصد سے زائد فارموں کی تقسیم، ریاست بھر میں 86 فیصد ہدف مکمل ، بنگلورو سب سے پیچھے ، ڈیوٹی کے دوران 3 ملازمین جاں بحق

کاروار/بھٹکل (فکروخبر نیوز) کرناٹک بھر میں الیکشن کمیشن آف انڈیا کی ہدایات پر چلائی جانے والی ووٹر لسٹوں کی خصوصی گہری نظرِ ثانی (SIR) مہم اپنے عروج پر پہنچ گئی ہے۔ ضلع اترا کنڑا کی  ڈپٹی کمشنر اور ضلع الیکشن…

دس روزہ آن لائن فقہی مسابقہ کا باقاعدہ آغاز :آج کے سوالات کے جواب دیں، علم کے ساتھ ساتھ حاصل کریں انعامات

fiqhe shafi quiz competition 2026

بھٹکل (فکروخبر نیوز) فکروخبر اور اسلامی افکار کے زیرِ اہتمام 10 روزہ آن لائن فقہی مسابقہ کا آج صبح 6 بجے سے باضابطہ آغاز ہو گیا ہے۔ اس علمی و دینی مہم کے پہلے ہی دن قارئین کی ایک کثیر…

جامعہ اسلامیہ بھٹکل میں حافظ محمد اشفاق حسینا مرحوم کی یاد میں تعزیتی اجلاس

بھٹکل (فکروخبر نیوز) جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے شعبۂ حفظ کے سینئر استاذ حافظ محمد اشفاق محمد حسینا کی وفات پر جامعہ اسلامیہ بھٹکل میں آج صبح قریب بارہ بجے ایک تعزیتی اجلاس منعقد ہوا، جس میں ذمہ دارانِ جامعہ، اساتذہ،…