ضلع کے مسائل پر ڈپٹی کمشنر کے دفتر میں منعقد ہوئی میٹنگ ، پانی کے مسائل اور بارش سے قبل نالیوں کی صفائی اوربجلی سے جڑے مسائل جلد حل کرنے کی ضلع انچارج نے دی ہدایت

کاروار : ضلع انچارج وزیر منکال ایس ویدیا نے حکام کو سخت ہدایت دی ہے کہ ضلع کے کسی بھی حصے میں پینے کے پانی کی قلت پیدا نہ ہونے دیں اور عوامی شکایات پر فوری ردعمل ظاہر کریں۔ منگل…









