Category ساحلی خبریں/کرناٹک

بھٹکل سمیت ساحلی اضلاع کے مختلف شہروں میں سات روز تک شدید بارش کے امکانات ، ریڈ الرٹ جاری

بنگلورو (فکروخبر نیوز) محکمہ موسمیات (IMD) نے ساحلی کرناٹک کے لیے آئندہ چند دنوں کے دوران شدید بارش، گرج چمک، تیز ہواؤں کے پیشِ نظر ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ محکمہ کے مطابق یکم، 2، 5، 6 اور 7 جولائی…

کرناٹک: ‘گروہا جیوتی’ اسکیم کے لیے گھر گھر سروے کا آغاز ، صارفین کے لیے آدھار اور راشن کارڈ کی تصدیق لازمی قرار

کرناٹک میں کانگریس حکومت کی پانچ بڑی گارنٹی اسکیموں میں سے ایک انتہائی اہم اسکیم ‘گروہا جیوتی’ کے مستحقین کی تصدیق کا عمل ریاست بھر میں باقاعدہ طور پر شروع ہو گیا ہے۔ بدھ یکم جولائی سے مختلف بجلی کمپنیوں…

مایہ ناز عالمِ دین مولانا سید سلمان حسینی ندوی کے انتقال پر جامعہ اسلامیہ بھٹکل میں تعزیتی اجلاس

بھٹکل (فکروخبر نیوز) ممتاز اور مایہ ناز عالمِ دین مولانا سید سلمان حسینی ندوی کے انتقال پر ملال پر جامعہ اسلامیہ بھٹکل کی وسیع و عریض مسجد میں ایک اہم تعزیتی اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔ صبح ٹھیک بارہ بجے…

فکروخبر اور اسلامی افکار کے زیرِ اہتمام 10 روزہ آن لائن فقہ کوئز؛ یکم جولائی سے رجسٹریشن کا آغاز، ایک لاکھ روپے تک کے انعامات

بھٹکل (فکروخبر نیوز) عوام میں دینی بیداری پیدا کرنے اور روزمرہ زندگی سے متعلق فقہی مسائل کی صحیح معلومات عام کرنے کے مقصد سے فکروخبر اور اسلامی افکار کے اشتراک سے 10 روزہ آن لائن فقہ کوئز کا انعقاد کیا…

کرناٹک میں ووٹر لسٹ کی خصوصی نظرِ ثانی (SIR) کا آغاز: فارم بھرنے کا طریقہ، اہم تاریخیں اور مکمل گائیڈ

فکروخبر ڈیسک: کرناٹک میں آئندہ انتخابی عمل کو شفاف، درست اور جامع بنانے کے لیے الیکشن کمیشن آف انڈیا نے ریاست بھر میں ووٹر لسٹ کی خصوصی جامع نظرِ ثانی (Special Intensive Revision – SIR) مہم کا باضابطہ آغاز کر…

کرناٹک میں ووٹر لسٹ کی نظرِ ثانی پر سیاسی ہلچل تیز، حکومت کا شہریوں کی سہولت کے لیے مستقل رہائشی سرٹیفکیٹ جاری کرنے کا بڑا اعلان

کرناٹک میں ووٹر لسٹ کی خصوصی جامع نظرِ ثانی (ایس آئی آر) مہم کے آغاز کے ساتھ ہی ریاستی حکومت نے شہریوں کے حقوق کے تحفظ اور انتخابی فہرستوں کی درستگی کو یقینی بنانے کے لیے ایک بڑا انتظامی قدم…

بھٹکل: انجمن انجینئرنگ کالج کا 46 واں سالانہ اجلاس  ، فارغ التحصیل طلبہ میں اسناد تقسیم

بھٹکل (فکروخبرنیوز) انجمن حامیِ مسلمین بھٹکل کے زیرِ انتظام چلنے والے انجمن انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی اینڈ مینجمنٹ (AITM) میں اتوار کے روز 46 واں سالانہ جلسہ کا انعقاد عمل میں آیا۔ اس پروقار تقریب میں فارغ التحصیل طلبہ، ان…

ادارہ ادب اطفال بھٹکل میں سہ سالہ مشاورتی انتخابات : مولانا ڈاکٹرعبدالحمید اطہر ندوی صدر اور مولانا میراں معظم شاہ بندری جنرل سکریٹری نامزد

بھٹکل (فکروخبر/پریس ریلیز) ادارہ ادب اطفال بھٹکل کی سہ سالہ میعاد کے انتخابات کل مؤرخہ 12 محرم الحرام 1448 ھ مطابق 28 جون 2026 اتوار کی شب ادارے کے دفتر ہی میں منعقد ہوئے۔جس میں باہمی مشورے سے ادارہ ادب…

بھٹکل میں ووٹروں کی رہنمائی کے لیے ‘ایس آئی آر ہیلپ لائن سینٹر’ کا افتتاح

بھٹکل (فکروخبر نیوز) الیکشن کمیشن کی جانب سے ووٹر لسٹوں کی خصوصی نظرِ ثانی مہم (Special Intensive Revision) کے پیشِ نظر مجلسِ اصلاح و تنظیم بھٹکل نے بھٹکل مسلم یوتھ فیڈریشن (BMYF) کے اشتراک سے بندر روڈ پر ایک خصوصی…

بھٹکل میں تیز رفتار بائک درخت سے ٹکراگئی ، نوجوان ہلاک ، ایک زخمی

بھٹکل (فکروخبر نیوز) بھٹکل کے بندر روڈ پر پیش آئے ایک سڑک حادثے میں موٹر سائیکل پر سوار ایک نوجوان جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس نے حادثے کے سلسلے میں مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہے۔…