Category ساحلی خبریں/کرناٹک

ساحلی علاقوں کی ترقی کے لیے 100 کروڑ روپے فنڈ کا مطالبہ

کاروار (فکروخبر نیوز) ساحلی کرناٹک کی ہمہ جہت ترقی، ماہی گیر برادری کے تحفظ اور سیاحتی امکانات کو فروغ دینے کے لیے کوسٹل ڈویلپمنٹ بورڈ نے کئی اقدامات کیے ہیں۔ بورڈ کے چیئرمین ایم اے غفور نے کہا ہے کہ…

یتیم طلبہ و طالبات کے لیے 2026-27 اسکالرشپ فارم جاری، درخواستیں طلب

بھٹکل (فکروخبر نیوز) معروف رفاہی و تعلیمی ادارہ دی مسلم آرفنج (The Muslim Orphanage)، بنگلورو نے تعلیمی سال 2026-27 کے لیے نیورڈی ٹیم (یتیم) طلبہ و طالبات کے لیے اسکالرشپ فارم جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس سلسلے میں…

ضلع اتراکنڑا میں رواں سال 24 فیصد بارش کی کمی : کم پانی والی فصلوں کی کاشت کو فروغ دینے کا نیا فیصلہ

کاروار (فکروخبر نیوز) ساحلی کرناٹک کے ضلع اترا کنڑا (شمالی کنڑا) میں رواں سال مانسون کے دوران اب تک 24 فیصد بارش کی بڑی کمی درج کی گئی ہے۔ اس تشویشناک صورتِ حال کے پیشِ نظر ضلع کی انچارج سکریٹری…

مرڈیشوربستی حادثہ: اتر کنڑ ایس پی کا جائے وقوعہ کا دورہ، حفاظتی اقدامات تیز کرنے کی ہدایت

بھٹکل (فکروخبر نیوز) بستی کائیکینی پنچایت کراس کے قریب حال ہی میں پیش آنے والے المناک سڑک حادثے کے بعد اتر کنڑ ضلع کے پولیس سپرنٹنڈنٹ (ایس پی) نے جائے حادثہ کا دورہ کرتے ہوئے صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا۔…

کرناٹک : گھر کے باہر کھیل رہی ڈیڑھ سالہ بچی پر خونخوار کتوں کاحملہ ، موقع پر ہی موت

کرناٹک کے ضلع رائچور سے ایک انتہائی دردناک اور جگر سوز واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں آوارہ کتوں کے ایک غول نے گھر کے باہر کھیلتی ہوئی ۱۸ ماہ کی معصوم بچی پر وحشیانہ حملہ کر کے اسے موت کے…

نبی کے پیغام سے محبت کا جذبہ پیدا کرنا نعتیہ مجلس کے انعقاد کا اہم مقصد: سید احمد سالک ندوی

جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے شعبہ ثانویہ میں خوبصورت نعتیہ مجلس کا انعقاد – طلباء کی سحر آفریں آواز سے سماں بندھ گیا بھٹکل (فکروخبرنیوز) نعت دلوں کی تسکین کا ذریعہ ہے، نعت روح کو سکون پہنچاتی ہے،اخلاص کے ساتھ اگر…

بھٹکل مورین کٹّے احتجاج معاملہ : ہائی کورٹ سے محمد الیاس کو ضمانت

بھٹکل (فکروخبر نیوز) مورین کٹّے احتجاجی معاملے میں گرفتارافراد میں سے کرناٹک ہائی کورٹ کی دھارواڑ بنچ نے مقدمہ میں نامزد ملزم محمد الیاس کی ضمانت منظور کرتے ہوئے ان کی رہائی کی راہ ہموار کر دی ہے۔ واقعے کے…

مرڈیشورمیں پیش آنے والے سڑک حادثہ میں بائک سوار ہلاک ، ہائے وے کی توسیعی کام پر اٹھے سوال ، عوام کا پھوٹا غصہ

بھٹکل (فکروخبر نیوز): نیشنل ہائی وے 66 پر مرڈیشور کے قریب پیش آنے والے ایک المناک سڑک حادثے میں 55 سالہ موٹر سائیکل سوار اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا، جس کے بعد مقامی عوام کا غصہ پھوٹ پڑا۔ حادثے…

ساحلی اضلاع سمیت کرناٹک کے 13 اضلاع میں تیز ہواؤں کا الرٹ جاری

بنگلورو(فکروخبر نیوز) کرناٹک میں جنوب مغربی مانسون ایک بار پھر سرگرم ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ محکمہ موسمیات (IMD) اور کرناٹک اسٹیٹ نیچرل ڈیزاسٹر مانیٹرنگ سینٹر (KSNDMC) نے پیش گوئی کی ہے کہ آئندہ پانچ دنوں کے دوران ریاست کے…

بھٹکل: آئی این ایف کے کارڈیک کیمپ کو زبردست عوامی پذیرائی، چار دنوں میں 1050 رجسٹریشن مکمل

بھٹکل (فکروخبر نیوز) آئی این ایف کی جانب سے 18 اور 19 جولائی کو ایم ایم صدیق ہال، بندر روڈ بھٹکل میں منعقد کیے جانے والے دو روزہ کارڈیک کیمپ کے لیے رجسٹریشن کا ہدف 1050 افراد مکمل ہوچکا ہے…