Category ساحلی خبریں/کرناٹک

بغیر اجازت علاج کرنے والوں پر شکنجہ، ضلعی انتظامیہ نے سخت کارروائی کا حکم دیا

کاروار (فکروخبر نیوز) ضلع اترا کنڑ میں جعلی ڈاکٹروں اور غیر قانونی طور پر علاج و معالجہ کرنے والے افراد کے خلاف ضلعی انتظامیہ نے سخت کارروائی کا انتباہ جاری کیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر کے لکشمی پریا نے واضح کیا…

ادبی نشستیں اثرات کے لحاظ سے بڑے عوامی مشاعروں پر بھاری۔مولانا عبد المتین منیری

بھٹکل میں محفل شعر و ادب کی شعری نشست۔ ممتاز شعراء نے کلام پیش کیا بھٹکل (راست)بڑے مشاعروں کی بنسبت چھوٹی چھوٹی شعری نشستیں زیادہ مفید اور کارگر ہوتی ہیں۔محفل شعر و ادب بھٹکل کی اس شعری نشست میں شرکت…

مولانا خواجہ معین  الدین ندوی مدنی کے دستِ مبارک سے ولکی میں اتحاد پبلک اسکول کی نئی عمارت کا سنگِ بنیاد

ولکی (فکروخبر نیوز) ولکی میں قائم اتحاد پبلک اسکول کی نئی عمارت کا سنگِ بنیاد بدھ، 22 جولائی 2026 کو ایک پروقار تقریب میں رکھا گیا۔ طلبہ و طالبات کی بڑھتی ہوئی تعداد اور ادارے کی توسیعی ضروریات کو پیش…

مجلس اصلاح و تنظیم بھٹکل کی ووٹرز سے ایس آئی آر 2026 فارم فوری جمع کرنے کی اپیل،

‘مجلسِ اصلاح و تنظیم بھٹکل’ نے ووٹر لسٹ کی خصوصی نظر ثانی مہم (SIR 2026) کے پیش نظر تمام اہل ووٹرز سے اپیل کی ہے کہ وہ بغیر کسی تاخیر کے اپنے اینومریشن فارمز (Enumeration Forms فارم پر کر کے…

بھٹکل میں اسٹوڈنٹس ویلفیئر ونگ کے زیرِ اہتمام مینی ودھان سودھا کے باہر پرامن احتجاج، پیپر لیکس پر روک اور کرپشن سے پاک امتحانی نظام کا مطالبہ

بھٹکل (فکروخبر نیوز) ملک کے تعلیمی نظام میں شفافیت، مسابقتی امتحانات میں بدعنوانیوں کے خاتمے اور بنیادی تعلیمی اصلاحات کے مطالبے کو لے کر بدھ کی سہ پہر بھٹکل میں اسٹوڈنٹس ویلفیئر ونگ کی قیادت میں سینکڑوں طلبہ نے ایک…

ولکی جماعت کی جانب سے SIR فارم کا کام مکمل کرنے والے نوجوانوں کی حوصلہ افزائی

ولکی (فکروخبر نیوز) جماعت المسلمین ولکی کی جانب سے اسپیشل انٹینسیو ریویژن (SIR) کے تحت ووٹر اندراج کا کام کامیابی کے ساتھ مکمل ہونے پر نوجوانوں کے اعزاز میں ایک خصوصی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر جماعت…

مرکزی وزیرتعلیم استعفیٰ دیں : یوٹی قادر نے NEET امتحانات کے انعقاد کو ریاستوں کے سپرد کیے جانے کا مطالبہ کیا

منگلورو (فکروخبر نیوز) دکشینا کنڑ ضلع کے انچارج اور ریاستی وزیرِ صحت یوٹی قادر  نے NEET امتحان کے مبینہ پیپر لیک ، احتجاجی طلبہ کے خلاف پولیس کارروائی اور اپوزیشن رہنماؤں کی حراست کے معاملے پر مرکزی حکومت کو سخت…

بنگلورو: کھلے نالے میں گر کر بی جے پی لیڈر زخمی، وزیر، ایم ایل اے اور افسران کے خلاف شکایت درج

بنگلورو (فکروخبر نیوز) بنگلورو میں کھلے نالوں اور شہری بنیادی ڈھانچے کی ناقص صورتحال ایک بار پھر بحث کا موضوع بن گئی ہے۔ اس بار بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایک سینئر رہنما خود اس بدانتظامی کا شکار…

بھٹکل : پیدائشی سرٹیفکیٹ کے حصول میں تاخیر پر تنظیم کا اظہارِ تشویش، کمشنر سے فوری اصلاحات کا مطالبہ

بھٹکل (فکروخبر نیوز): مجلسِ اصلاح و تنظیم بھٹکل کے ایک وفد نے آج سٹی میونسپل کونسل (سی ایم سی) کے کمشنر جناب بابا مانے سے ملاقات کرکے پیدائشی سرٹیفکیٹ کے اجراء میں پیش آنے والی تاخیر اور عوام کو درپیش…

کرناٹک میں کابینہ کی توسیع ، وزیر اعلیٰ اور سابق وزیر اعلیٰ دہلی روانہ

بنگلورو (فکروخبر) کرناٹک میں کابینہ کی توسیع کی قیاس آرائیوں کے درمیان وزیرِ اعلیٰ ڈی کے شیوکمار اور سابق وزیرِ اعلیٰ سدارامیا منگل کو کانگریس ہائی کمان کے ساتھ اہم مشاورت کے لیے دہلی روانہ ہوچکےہیں۔ ذرائع کے مطابق دونوں…