Category ساحلی خبریں/کرناٹک

اڈپی ایم ایل اے ک خلاف مبینہ اشتعال انگیز تقریر کے الزام میں مقدمہ درج

اڈپی (فکروخبر نیوز) اڈپی میں سیاسی ماحول اس وقت مزید گرم ہو گیا جب اڈپی سے بی جے پی کے رکنِ اسمبلی (ایم ایل اے) یشپال سورنا کے خلاف مبینہ اشتعال انگیز اور نفرت انگیز تقریر کرنے کے الزام میں…

بھٹکل: تیز لہروں کی زد میں آ کر کشتی الٹ گئی، ماہی گیر سمندر میں لاپتہ

بھٹکل (فکروخبر نیوز) بھٹکل تعلقہ کے جالی کوڈ ساحل کے قریب منگل کی سہ پہر عرب سمندر کی تیز لہروں کی زد میں آ کر ایک چھوٹی روایتی کشتی الٹ گئی، جس کے نتیجے میں 56 سالہ ماہی گیر سمندر…

کرناٹک کے لیے بڑا جھٹکا: قومی پارکوں سے بستیوں کی منتقلی کے لیے 100 کروڑ کے کیمپا فنڈز کا مطالبہ مرکزی حکومت نے کیا خارج

بنگلورو (فکروخبر نیوز) مرکزی حکومت نے تحفظ یافتہ جنگلاتی علاقوں (نیشنل پارکس) میں مقیم دیہی باشندوں کی باز آبادکاری کے لیے کرناٹک حکومت کی جانب سے ریاست کے کیمپا (CAMPA) فنڈز استعمال کرنے کی تجویز مسترد کر دی ہے۔ راجیہ…

بنگلورو: عمر خالد اور شرجیل امام کے حمایتی پوسٹر پر خاتون کے خلاف کیس درج

کرناٹک کے دارالحکومت بنگلورو کے مشہور فریڈم پارک میں نوجوانوں کے ایک پرامن مظاہرے کے دوران جیل میں بند سرگرم کارکنان عمر خالد اور شرجیل امام کے حق میں پوسٹر لہرانے پر پولیس نے ایک نامعلوم خاتون کے خلاف ایف…

ووٹر لسٹ کی نظرِ ثانی مدت میں توسیع کی مفادِ عامہ عرضداشت کرناٹک ہائی کورٹ سے خارج

بنگلورو (فکروخبر نیوز) کرناٹک ہائی کورٹ نے منگل کے روز ریاست میں ووٹر لسٹوں کی جاری خصوصی باقاعدہ نظرِ ثانی (Special Intensive Revision – SIR) کی مدت ایک ماہ سے بڑھا کر تین ماہ کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔…

جعلی نوٹ گینگ کا پردہ فاش: اب تک مارکیٹ میں منتقل نہیں کیے گئے نقلی نوٹ، پولیس کی تصدیق

پتّور (فکروخبر نیوز) بیلتنگڈی تعلقہ کے کانئیورو گاؤں (ادینجا) میں جعلی نوٹ چھاپنے کے اڈے پر پولیس کی کامیاب کارروائی کے بعد عوام میں پھیلی بے چینی کافی حد تک ختم ہو گئی ہے۔ پولیس محکمہ نے باضابطہ وضاحت کرتے…

تعمیری کام میں لاپرواہی پر ہوگی سخت قانونی کارروائی : سی ای او ضلع پنچایت

کاروار (فکروخبر نیوز) اترا کنڑ کی ضلعی پنچایت کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (CEO) ڈاکٹر دلیش ششی نے واضح کیا ہے کہ دیہی پینے کے پانی اور صفائی کے شعبے (RDWS) کے تحت ٹاسک فورس منصوبوں سمیت تمام ترقیاتی کاموں میں…

آن لائن فقہ شافعی مسابقہ کے نتائج 30 جولائی بروز جمعرات رات سوا نو بجے ، لائیو پروگرام کے دوران خوش قسمت مساہمین کا ہوگا اعلان

بھٹکل (فکروخبرنیوز) فکروخبر اور اسلامی افکار کے زیرِ اہتمام منعقدہ دس روزہ آن لائن فقہی مسابقہ بحمد اللہ کامیابی کے ساتھ اپنے اختتام کو پہنچ گیا۔ مسابقہ میں تقریباً 2000 افراد نے رجسٹریشن کرایا، جبکہ شرکاء نے روزانہ کی بنیاد…

بھٹکل کی مشہور شخصیت ڈاکٹر سریش نائک کا انتقال

ان کا انتقال پورے شہر کے لیے ایک ناقابلِ تلافی نقصان : مولانا خواجہ معین الدین ندوی مدنی بھٹکل (فکروخبر نیوز) بھٹکل کی ممتاز سماجی، تعلیمی اور طبی شخصیت، بھٹکل ایجوکیشن ٹرسٹ (BET) کے صدر اور سینئر معالج ڈاکٹر سریش…

بھٹکل میں رابطہ ادب اسلامي کا 32واں کل ہند سمینار 14 اور 15 نومبر کو منعقد ہوگا : ملک بھر سے اہلِ علم، محققین اور ادباء کریں گے شرکت

بھٹکل (فکروخبر نیوز) رابطۃ الأدب الإسلامي کے زیرِ اہتمام 32ویں کل ہند دو روزہ سالانہ مذاکرۂ علمی (سیمینار) کے انعقاد کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ یہ علمی و ادبی اجتماع 14 اور 15 نومبر 2026ء، بمطابق 4 اور…