Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

مظفر نگر تھپڑ معاملہ : ڈھائی سال بعد متاثرہ بچے کی فیس کے لیے یوگی حکومت نے جاری کیا فنڈز

اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر میں ایک نجی اسکول کے اندر ہم جماعت بچوں کے ہاتھوں پٹوائے جانے والے کمسن مسلم طالب علم کے معاملے میں ریاستی حکومت نے بالآخر مالی امداد فراہم کر دی ہے۔ سپریم کورٹ کے…

اتراکھنڈ :مدارس میں جمعہ کی روایتی چھٹی ختم کرنے کا فرمان جاری

اتراکھنڈ حکومت نے ریاست میں اقلیتی تعلیمی اداروں کے لیے ایک نیا فرمان جاری کرتے ہوئے نئی ریاستی اقلیتی تعلیمی اتھارٹی سے منظور شدہ تمام مدارس میں جمعہ کی روایتی چھٹی منسوخ کر دی ہے۔ ریاستی دارالحکومت دہرادون میں وزیر…

کسی سیاسی خاندان نے اتنے مظالم نہیں جھیلے جتنے اعظم خان نے برداشت کیے: رامپور جیل میں ملاقات کے بعد اکھلیش یادو کا بی جے پی پر حملہ

سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو نے جمعرات کو اتر پردیش کے ضلع رامپور کی جیل میں قید پارٹی کے سینیئر رہنما محمد اعظم خان سے تفصیلی ملاقات کی۔ تقریباً ایک گھنٹے تک جاری رہنے والی اس ملاقات…

کانگریس 2030 تک کوئی الیکشن نہیں جیتے گی، راہل گاندھی ووٹ چوری کا بہانہ بنا کر دراندازوں کو بچا رہے ہیں: امت شاہ

نئی دہلی میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے اپوزیشن جماعتوں پر تند و تیز سیاسی حملے کیے۔ انہوں نے کانگریس کے قائد راہل گاندھی کے ووٹ چوری کے بیانات اور انتخابی شفافیت…

ہائی ٹینشن تار کی زد میں آئے بیٹے کو بچانے گئی ماں کو بھی لگا بجلی کا جھٹکا ، دونوں ہلاک

منگلورو(فکروخبرنیوز) موڈبدری میں پیش آئے ایک دلخراش اور انتہائی افسوسناک واقعہ میں بجلی کے کرنٹ کی زد میں آنے والے اپنے جوان بیٹے کو بچانے کی کوشش میں ماں بھی موت کے منہ میں چلی گئی۔ اس حادثے میں ماں…

انجمن کالج بھٹکل میں گریجویٹس کے لیے سنہرا موقع ،  24 اکتوبر کو ٹی سی ایس کمپنی کا ہوگا پلیسمنٹ ڈرائیو

بھٹکل(فکروخبرنیوز) نامور ملٹی نیشنل آئی ٹی کمپنی ‘ٹاٹا کنسلٹنسی سروسز’ (TCS) کے بزنس پروسیس سروسز (BPS) شعبے کی جانب سے ساحلی کرناٹک کے ڈگری پاس نوجوانوں کے لیے ایک عظیم الشان پلیسمنٹ ڈرائیو کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ یہ…

ودھان سودھا میں فرضی دھماکے کی اے آئی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرنے والا شخص گرفتار، پولیس کی سخت کارروائی

بنگلور(فکروخبرنیوز)کرناٹک کی قانون ساز اسمبلی کی تاریخی عمارت ‘ودھان سودھا’ میں فرضی بم دھماکے کی اے آئی (AI) سے تیار کردہ جعلی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرنے کے الزام میں پولیس نے ایک 25 سالہ نوجوان کو گرفتار کر…

محض اطلاع دینا کافی نہیں، آر ایس ایس باضابطہ اجازت حاصل کرے: وزیر داخلہ پریانک کھرگے کا بڑا بیان

بنگلورو: کرناٹک کے وزیر داخلہ پریانک کھرگے نے ویجیادشمی کے موقع پر راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کی جانب سے نکالے جانے والے روٹ مارچ (پاتھ سنچلن) کے حوالے سے تنظیم کے طرزِ عمل پر شدید تنقید کی…

سولہ سال کی عمر، کہیں اپنوں کے لیے بوجھ نہ بن جائے!

محمد رضا مانوی صدر، آل انڈیا آئیڈیل ٹیچرس ایسوسی ایشن، کرناٹک بچوں کے رویوں میں تبدیلی، محبت کی الجھنوں، موبائل کی کشش اور والدین کی عدم توجہی کے درمیان نوجوانوں کو بھٹکنے سے بچانے کی ذمہ داری خاندان اور تعلیمی…

ایران کا افزودہ یورینیم باہر بھیجنے سے انکار، مشرق وسطیٰ میں نئی امریکی فوجی پیش قدمی

واشنگٹن نے ایران کے ساتھ جوہری مذاکرات کے تعطل کا شکار ہونے کے بعد مشرق وسطیٰ میں اپنی فوجی موجودگی کو غیر معمولی حد تک بڑھاتے ہوئے مزید جدید جنگی بحری جہاز اور ہزاروں فوجی تعینات کرنے کا فیصلہ کیا…