Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

ڈریے مت، سامنے آئیے: راہل گاندھی کا وزیر اعظم نریندر مودی کو کھلی بحث کا چیلنج

نئی دہلی میں لوک سبھا کے قائد حزب اختلاف اور سینئر کانگریس رہنما راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کو خارجہ تعلقات، مالیاتی پالیسیوں اور قومی سلامتی جیسے اہم موضوعات پر روبرو بیٹھ کر کھلی بحث کرنے کا پرزور…

کشتی پر جال کھینچنے کے دوران گہرے سمندر میں گرنے والے ماہی گیر کی مدد کے لیے پہنچی کوسٹ گارڈ کی ریسکیو ٹیم ، بحفاظت ساحل پر لانے میں کامیاب

منگلورو (فکروخبرنیوز) جال کھینچنے کے دوران ماہی گیر کے گہرے سمندر میں گرنے کا واقعہ منگلورو کے 100 کلومیٹر کی دوری پر پیش آیا ہے۔ ماہی گیر کی شناحت کومارو رامو کی حیثیت سے کرلی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق…

آندھرا پردیش میں اسکول طالبہ پر لرزہ خیز حملہ کرنے والا ملزم پولیس کی مبینہ جوابی فائرنگ میں زخمی

آندھرا پردیش کے ضلع اننت پور اور اتر پردیش کے شہر متھرا میں پولیس کارروائیوں کے دوران مبینہ طور پر فرار کی کوشش کرنے والے دو الگ الگ سنگین جرائم کے مشتبہ ملزمان پولیس فائرنگ کے نتیجے میں شدید زخمی…

اوورسیز سٹیزن کو احتجاج کا حق نہیں: بامبے ہائی کورٹ نے اداکار عمران خان کو غیر مشروط معافی مانگنے کی دی ہدایت

بامبے ہائی کورٹ نے پیر کے روز ایک اہم فیصلے میں واضح کیا ہے کہ اوورسیز سٹیزن آف انڈیا کارڈ رکھنے والے افراد کو ملک کے اندر سیاسی یا عوامی مظاہروں میں حصہ لینے کا قانونی و آئینی حق حاصل…

’یونیفارم سول کوڈ پرہرشہری کو اپنی رائے حکومت تک پہنچانی چاہئے‘‘

مہاراشٹر حکومت کی جانب سے یونیفارم سول کوڈ (یو سی سی) بنانے کے فیصلے اور اس سلسلے میں تشکیل دی گئی ۷؍ رکنی کمیٹی کی جانب سے۳۷؍ نکاتی سوالنامے کے ذریعے عوام سے تجاویز اور اعتراضات طلب کئے جانے کے…

رہائی کے فوراً بعد گرفتاری پر اعظم خان پہنچے سپریم کورٹ

سماجوادی پارٹی کے سینیئر رہنما اور اتر پردیش کے سابق کابینی وزیر محمد اعظم خان نے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے کی گئی حالیہ گرفتاری اور غازی آباد کی خصوصی پی ایم ایل اے عدالت کے فیصلے کو سپریم کورٹ…

سڑک تعمیر نہ ہونے پر دیہی عوام کا غصہ، رکن پارلیمنٹ اور ایم ایل اے کے نام پر گڈھوں کی تختی لگا دی

بہار کے ضلع بیگوسرائے میں بنیادی شہری سہولیات کی عدم فراہمی اور سڑکوں کی مسلسل بدحالی پر مقامی آبادی کا صبر جواب دے گیا۔ ویرپور بلاک کے تحت آنے والی پَرا پنچایت کے دیہی باشندوں نے حکومتی بے حسی اور…

پنجاب: عآپ کے 3 ارکان اسمبلی بی جے پی میں شامل، کانگریس کا حملہ

پنجاب کی سیاست میں اس وقت زبردست ہلچل مچ گئی جب عام آدمی پارٹی کے تین برسر اقتدار ارکان اسمبلی کنور وجے پرتاپ سنگھ، ہرمیت سنگھ پٹھانماجرا اور چیتن سنگھ جوراماجرا نے اپنی اسمبلی رکنیت اور بنیادی پارٹی عہدوں سے…

کرناٹک میں ہاف ہیلمٹ کی تیاری اور فروخت پر پابندی کی تیاری، فٹ پاتھ پر گاڑیاں چلانے والے بھی ہوجائیں ہوشیار

بنگلورو (فکروخبر نیوز) کرناٹک حکومت نے سڑک حادثات کی روک تھام اور دو پہیہ گاڑی سواروں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے ہاف ہیلمٹ کی تیاری، فروخت اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف سخت اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔…