امرتسر میں لاپتہ کشمیری نوجوان اعجاز کی مسخ شدہ لاش برآمد

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے کوکرناگ علاقے کے ہلپورہ گاؤں سے تعلق رکھنے والے اٹھائیس سالہ نوجوان اعجاز احمد ڈار کی لاش بائیس روز بعد پنجاب کے شہر امرتسر سے انتہائی خستہ حالت میں برآمد ہوئی ہے جس…









