Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

سڑکیں اور میٹرو حکومت نے بند کیں، تاجر وزیر اعظم سے جواب مانگیں: یکم نومبر کی مہاریلی پر راہل گاندھی کا دو ٹوک موقف

دہلی کے تاریخی رام لیلا میدان میں یکم نومبر کو منعقد ہونے والی کانگریس کی مجوزہ مہاریلی کے حوالے سے تاجر برادری کی جانب سے اٹھائے گئے تحفظات پر لوک سبھا میں قائدِ حزبِ اختلاف راہل گاندھی کا ردعمل سامنے…

ملکارجن کھرگے کا بیلٹ پیپر سے انتخابات کرانے کا مطالبہ

کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھرگے نے ووٹر فہرستوں کی خصوصی جامع نظرثانی مہم اور انتخابی اندراجات میں مبینہ بے ضابطگیوں کو لے کر مرکز کی مودی حکومت اور الیکشن کمیشن پر براہ راست وار کیا ہے۔ انہوں نے الزام…

بھٹکل سمیت ساحلی کرناٹک کے دیگر علاقوں میں اکتوبر میں ہی گرمی کا قہر: نومبر سے پہلے زبردست تپش، ٹھنڈے مشروبات کی مانگ میں یکایک اضافہ

منگلورو(فکروخبرنیوز) ساحلی کرناٹک کے اضلاع میں مانسون کے بعد جس موسمِ سرما کی توقع کی جا رہی تھی، وہ غائب نظر آرہا ہے اور اس کی جگہ نومبر سے پہلے ہی شدید گرمی اور تپش نے شہریوں کو بے حال…

’’یہ گڑھے ووٹ مانگنے والوں کے لیے یادگار ہیں‘‘ سڑک کی مرمت نہ ہونے پرعوام نے بینر لگاکر انتخابات کے بائیکاٹ کا دیا انتباہ

منگلورو (فکروخبرنیوز) سمارٹ سٹی منصوبے کے تحت ترقی کے بڑے بڑے دعووں کے باوجود، منگلورو سٹی کارپوریشن (MCC) کے دائرہ اختیار میں آنے والے شیوا بھاگ علاقے کی خستہ حال سڑک نے مقامی رہائشیوں کا جینا دو بھر کر دیا…

انتخابات سے دو روزقبل نیتن یاہو نے تل ابیب پر ایٹمی دھماکے کی جاری کی تصویر

مشرقِ وسطیٰ میں جاری شدید کشیدگی اور 27 اکتوبر کو ہونے والے اسرائیلی پارلیمانی انتخابات سے ٹھیک دو روز قبل وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے ایک غیر معمولی اور متنازع سیاسی قدم اٹھایا ہے। انہوں نے اپنے سرکاری سوشل…

جامعہ احتجاج ، طلبہ پر ہاسٹل خالی کرنے کا دباؤ، ، کیمپس میں پانی و بجلی بند، بھاری پولیس فورس تعینات

نئی دہلی میں واقع مرکزی اقلیتی درسگاہ جامعہ ملیہ اسلامیہ میں اسٹوڈنٹس یونین کے انتخابات کی بحالی کا مطالبہ اتوار کو شدید کشیدگی میں تبدیل ہو گیا۔ احتجاجی مظاہرین کو زبردستی ہٹانے کی انتظامی کوششوں کے بعد سینکڑوں طلبہ نے…

کسی بھی عبادت گاہ کا انہدام غلط : نئی دہلی میں صدی پرانی ریس کورس مسجد کے حق میں مندر کے پجاری کی آواز

قومی دارالحکومت نئی دہلی میں واقع تقریباً ایک صدی قدیم ریس کورس مسجد کے ممکنہ انہدام اور بے دخلی کے خدشات کے درمیان مذہبی رواداری اور باہمی احترام کی ایک نمایاں مثال سامنے آئی ہے۔ علاقے کے قریبی مندر میں…

بھٹکل کے ’کاروانِ شباب‘ کی جانب سے ہندوستانی مسلم حکمرانوں پر ویڈیو ڈاکیومنٹری مقابلہ، 55 ہزار روپے سے زائد کے نقد انعامات کا اعلان

بھٹکل(فکروخبرنیوز) ’ادارہ ادبِ اطفال بھٹکل‘ کے شعبہ ’کاروانِ شباب‘ کی جانب سے ہندوستانی مسلم حکمرانوں کی عظیم تاریخ پر مبنی ایک شاندار اور انوکھا ویڈیو ڈاکیومنٹری مقابلہ منعقد کیا جا رہا ہے۔ اس مقابلے کا بنیادی مقصد تاریخِ ہند کو…

ججوں کی تقرری میں سابق چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ حکومت کے سامنے ضرورت سے زیادہ نرم تھے: جسٹس ایس کے کول کا سنسنی خیز انکشاف

نئی دہلی میں سپریم کورٹ آف انڈیا کے سابق سینیئر ترین جج جسٹس سنجے کشن کول نے اپنی غیر مطبوعہ آپ بیتی میں سابق چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کے حوالے سے چونکا دینے والے انکشافات کیے ہیں۔ ان کی…