مہاراشٹر میں چوکیدار کی آسامیوں کے لیے ایم اے اور بی اے پاس امیدواروں کی قطار

مہاراشٹر کے قبائلی ترقیاتی محکمے کی جانب سے گروپ ڈی زمرے میں چوکیداروں کی خالی آسامیوں کے جاری کردہ امتحانی نتائج نے ریاست میں اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوانوں کے معاشی مستقبل اور روزگار کے بحران کو ایک بار پھر سرِفہرست…









