Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

لکھنؤ کے کھجھولی گاؤں میں مسجد اور مدرسے کو تالاب کی زمین پر قبضے کا نوٹس

اتر پردیش کے دارالحکومت لکھنؤ کے مضافاتی علاقے موہن لال گنج کی ایک ریونیو عدالت نے کھجھولی گاؤں میں واقع مسجد اور مدرسے کے منتظمین کو تالاب کی زمین پر مبینہ تعمیرات کے الزام میں نوٹس جاری کیا ہے۔ موہن…

دوحہ کے ایم سی سی دفتر میں 8 کروڑ روپے کی ڈکیتی: کیرالہ بی جے پی کے رہنما کی کوزی کوڈ پولیس کے سامنے خودسپردگی

قطر کے دارالحکومت دوحہ میں کیرالہ مسلم کلچرل سینٹر (کے ایم سی سی) کے دفتر سے تقریباً 31 لاکھ قطری ریال (تقریباً 8 کروڑ 8 لاکھ ہندوستانی روپے) کی چوری کے ہائی پروفائل معاملے میں ایک اہم پیش رفت سامنے…

اب تک ۳ ہزار پھنسے ہوئے عمرہ زائرین بحفاظت وطن واپس پہنچ گئے: وزارت خارجہ

سعودی عرب کے مختلف ہوائی اڈوں اور اہم تنصیبات کے گرد پیدا شدہ غیریقینی سکیورٹی صورتحال کے باعث وہاں موجود ہندوستانی عمرہ زائرین کی بحفاظت واپسی کا عمل تیز کر دیا گیا ہے۔ وزارت خارجہ نے نئی دہلی میں تفصیلات…

اروناچل پردیش میں ایل اے سی پر کشیدگی، کانگریس کا وزیراعظم مودی پر طنز

اروناچل پردیش کے سرحدی علاقوں میں لائن آف ایکچوئل کنٹرول (ایل اے سی) پر ایک بار پھر ہندوستان اور چین کی افواج کے مابین کشیدگی کی اطلاعات نے ملک کی سیاسی اور دفاعی فضا میں ہلچل مچا دی ہے۔ انڈو…

جمہوری حقوق پر سمجھوتہ نہیں ہو سکتا: نیہا بورا کا ’پیس بانڈ‘ پر دستخط سے دو ٹوک انکار

آل انڈیا اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن (آئسا) کی صدر نیہا بورا نے دہلی پولیس کی جانب سے جاری کردہ پیس بانڈ پر دستخط کرنے سے صاف انکار کر دیا ہے۔ دہلی ہائی کورٹ کے ذریعے ان کی درخواست مسترد ہونے کے…

کیا اختلافِ رائے جرم ہے؟ نصیرالدین شاہ کا اقتدار کے خلاف ایک اور بے باک بیان

معروف فلمی اداکار نصیرالدین شاہ نے ایک بار پھر ملک کی سیاسی صورتحال اور حکومتی پالیسیوں پر کھل کر بات کرتے ہوئے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ نصیرالدین شاہ نے الزام عائد…

کرناٹک : مفت بجلی اسکیم گراہا جیوتی کے 24 لاکھ صارفین کی ضروری دستاویزات کی تصدیق زیر التوا ، 31 اکتوبر آخری تاریخ

بنگلورو(فکروخبرنیوز) کرناٹک حکومت کی مقبول عام ‘گرہا جیوتی’ (مفت بجلی) اسکیم کو لے کر ایک بڑا انکشاف سامنے آیا ہے۔ ریاست بھر میں اس اسکیم کا فائدہ اٹھانے والے تقریباً 24 لاکھ صارفین نے اپنے ضروری دستاویزات کی تصدیق (Verification)…

سعودی عرب میں پھنسے کرناٹک کے عمرہ زائرین کے لیے ہنگامی ہیلپ لائن نمبرز جاری

بنگلورو(فکروخبرنیوز)  پروازوں کی مسلسل معطلی کے پیشِ نظر سعودی عرب میں کرناٹک کے تقریباً 600 عمرہ زائرین کے پھنس جانے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ اس صورتِ حال کے بعد زائرین کے اہل خانہ میں پائی جانے والی تشویش کو…

سعودی عرب کے دمام ایئرپورٹ پر حملہ، بھارتی شہری سمیت دو افراد جاں بحق، آٹھ زخمی

سعودی عرب کے مشرقی شہر دمام میں واقع کنگ فہد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہونے والے ایک حملے کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور آٹھ دیگر زخمی ہو گئے۔ سعودی جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن نے جمعرات کو…