تلنگانہ:اردو پڑھانے پر اسکول پرنسپل پر حملہ کرنے والابی جے پی لیڈر گرفتار

تلنگانہ کے ضلع نظام آباد کے تحت آنے والے قصبے آرمور میں ایک نجی اسکول کے پرنسپل پر وحشیانہ حملہ کرنے اور مذہبی منافرت پھیلانے کے الزام میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے مقامی رہنما کو گرفتار کر…









