Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

مغربی بنگال میں عدالتی افسران کویرغمال بنائے جانے کے واقعہ پرسپریم کورٹ سخت ناراض

 مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات کی گہما گہمی کے دوران سپریم کورٹ نے مالدہ ضلع میں الیکشن کمیشن کے ایس آئی آر عمل میں تعینات عدالتی افسران کے خلاف تشدد اور دھمکیوں کے واقعات کو سنجیدگی سے لیا ہے۔ چیف…

مسلم اکثریتی ممالک نے اسرائیل کے فلسطینیوں کو سزائے موت کے نئے قانون کی مذمت کی

سعودی عرب , ترکی اور پاکستان سمیت آٹھ مسلم ممالک نے جمعرات کو اسرائیل کے اس متنازع قانون کی مذمت کی ہے جس کے تحت اسرائیلیوں پر مہلک حملے میں مجرم پائے جانے والے فلسطینیوں کو سزائے موت دیے جانے…

بنچ کی تبدیلی کے بعد گھر پر باجماعت نماز پر ہائی کورٹ کا موقف بھی تبدیل،پولس کارروائی کو جائز ٹہرایا

الہ آباد ہائی کورٹ نے بریلی میں گھر میں باجماعت نماز کے معاملے پر اہم فیصلہ سناتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اگر کسی نجی مقام پر عبادت کے لیے بڑی تعداد میں لوگوں کے جمع ہونے سے امن و…

ہائی کورٹ کے حکم کے بعد دو ماہ قبل سیل کی گئی مسجد دوبارہ کھول دی گئی

ضلع کے بھوپا تھانہ علاقے میں مساجد سے متعلق جاری تنازع میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں ہائی کورٹ کے حکم پر عمر مسجد کی سیل کھول دی گئی ہے، جبکہ دیگر دو مساجد کے معاملات تاحال…

بنگلورو: پارپنا اگرہارا جیل میں موبائل کا استعمال، وائرل ویڈیو کے بعد 3 وارڈن معطل

بنگلورو کی پارپنا اگرہارا سینٹرل جیل ایک بار پھر بڑے تنازع کی زد میں آگئی ہے۔ جیل کے اندر سے تین زیر سماعت قیدیوں کی موبائل فون استعمال کرتے ہوئے ویڈیو وائرل ہونے کے بعد محکمہ پولیس اور جیل انتظامیہ…

ایران جنگ:کمرشیل ایل پی جی کی قیمتوں میں 195روپے کا اضافہ

مغربی ایشیا میں جاری شدید کشیدگی کے باعث عالمی توانائی منڈیوں میں اتار چڑھاؤ کے دوران ہندوستان میں کمرشیل مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ بدھ کے روز 19 کلوگرام کے…

بھٹکل میونسپل کو سٹی میونسپل کاؤنسل کا درجہ ملنے کے بعد باباصاحب مانے نے بطور پہلے کمشنر چارج سنبھالا

بھٹکل(فکروخبرنیوز) ریاستی حکومت کی جانب سے بھٹکل میونسپلٹی کو اپ گریڈ کرتے ہوئے سٹی میونسپل کاؤنسل کا درجہ دیے جانے کے بعد نئے میونسپل کمشنر باباصاحب مانے نے اپنے عہدے کا باضابطہ چارج سنبھال لیا ہے۔ حکومت کی جانب سے…

ایران جنگ : کیا آج کچھ بڑا ہونے جارہا ہے : ٹرمپ رات 9 بجے قوم سے کریں گے خطاب

امریکہ اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی ایک نازک موڑ پر پہنچ چکی ہے جہاں امریکی صدر Donald Trump آج قوم سے ایک اہم خطاب کرنے والے ہیں۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق یہ خطاب بدھ کی رات 9 بجے ہوگا،…

نجی گھروں میں عبادت کیلئے اجازت ضروری نہیں: چھتیس گڑھ ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ

چھتیس گڑھ ہائی کورٹ نے ایک اہم حکم نامے میں کہا ہے کہ کسی بھی شخص کو اپنی نجی رہائش گاہ میں پرامن طریقے سے عبادت کرنے کیلئے پہلے سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں ہے۔یہ فیصلہ جسٹس نریش کمار…