جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے شعبہ عالمیت سے فارغ 65 طلبہ اعلیٰ تعلیم کے لیے لکھنؤ روانہ ، رخصتی کے موقع پر جذباتی مناظر

بھٹکل (فکر و خبر نیوز)جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے شعبۂ عالمیت سے فراغت کے بعد اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لیے کل 65 طلبہ بھٹکل سے بذریعہ ٹرین لکھنؤ کے لیے روانہ ہوئے، جہاں وہ معروف دینی درسگاہ دارالعلوم ندوۃ العلماء…








