Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

وقف ترمیمی بل کے خلاف پٹنہ میں مسلم  تنظیموں کا زبردست  احتجاجی مظاہرہ

وقف ترمیمی بل کے خلاف آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی جانب سے شروع کی گئی احتجاجی تحریک بہار کی راجدھانی پٹنہ میں زبر دست شکل میں نظر آئی ۔راجدھانی دہلی میں اعلان کے مطابق یہ تحریک دھیرے دھیرے…

میرٹھ: پولیس چوکی میں افطار پارٹی پر  چوکی انچارج   لائن حاضر، تحقیقات کا  حکم

اترپردیش  میں حالیہ دنوں میں ہولی کا تہوار گزرا ہے جس میں تمام سرکاری اداروں پولیس اسٹیشن اور اسکول و کالج میں ہولی جم کر کھیلی گئی ،خود متعدد مقامات پر پولیس اہلکار وردی میں ہولی کھیلتے ہوئے نظر آئے…

راجستھان :    اسلام کی تبلیغ کے الزام میں دس افراد ملک بدر

راجستھان کی دوسہ پولیس نے دس مبینہ نیپالی شہریوں کو غیر قانونی مذہبی سرگرمیوں میں ملوث پائے جانے پر ملک سے نکال دیا ہے۔پولیس نے کہا ہے کہ وزارت داخلہ کی ہدایات کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں ان…

بھٹکل عیدگاہ میں 7:15 بجے ادا کی جائے عیدالفطر

بھٹکل (فکروخبرنیوز) بھٹکل عیدگاہ میں امسال عید الفطر 7:15 بجے ادا کی جائے گی۔ اس بات کا اعلان عید گاہ کمیٹی نے اعلامیہ میں کیا ہے۔ انہوں نے جمیع برادران اسلام کی خدمت میں عید الفطر کی پرخلوص مبارکباد پیش…

ریاستی وزیر داخلہ جی پرمیشور کا ضلع اترکنڑا کا دورہ ، کئی بڑے اعلانات ، بھٹکل میں قائم ہوگا ٹریفک پولیس اسٹیشن ، ضلع میں بڑھتے سڑک حادثات پر روک لگانے کے لیے اقدامات ضروری ،

کاروار(فکروخبرنیوز) اتراکنڑا کے دورے پر چل رہے ریاستی وزیر داخلہ ڈاکٹر جی پرمیشور نے بھٹکل میں ٹریفک پولیس اسٹیشن قائم کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ انہوں نے یہاں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس ضلع میں 450 کلومیٹر…

کانگریس کا اعلان: بہار اسمبلی انتخاب ‘انڈیا’ بلاک کے تحت لڑے گی

نئی دہلی: کانگریس نے بہار اسمبلی انتخاب میں ‘انڈیا’ بلاک کے تحت لڑنے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ منگل کو پارٹی صدر ملکارجن کھڑگے کی صدارت میں ہوئی ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ میں کیا گیا۔ اجلاس میں…

فضائی آلودگی کنٹرول کے لیے مختص 858 کروڑ روپے خرچ نہ ہو سکے، نہیں ملی مرکزی وزارت کی منظوری

نئی دہلی: پارلیمنٹ میں پیش ایک رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ فضائی آلودگی پر قابو پانے کے لیے 2024-25 میں مختص 858 کروڑ روپے کا استعمال مرکزی وزارت ماحولیات، جنگلات اور موسمیاتی تبدیلی کی منظوری نہ ملنے کے سبب…

وقف ترمیمی بل کے خلاف پٹنہ میں زبردست احتجاج، لالو اور تیجسوی نے بھی کی شرکت

پٹنہ: وقف ترمیمی بل کے خلاف آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ اور ملک بھر کے مختلف مسلم تنظیموں نے بدھ کے روز پٹنہ کے گردنی باغ میں زبردست احتجاجی دھرنا دیا۔ اس موقع پر مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنما…