Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

فرانسسکا البانیز کا اسرائیل پر ’تشدد کی پالیسی‘ اپنانے کا الزام؛ عالمی بےحسی نےمظالم کی راہ ہموار کی

مقبوضہ فلسطینی علاقوں کیلئے اقوامِ متحدہ کی خصوصی نمائندہ فرانسسکا البانیز نے الزام لگایا کہ اسرائیل کو عملی طور پر ”فلسطینیوں پر تشدد کا لائسنس“ دے دیا گیا ہے۔ انہوں نے اقوامِ متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں ایک تفصیلی…

ہندو، سکھ اور بدھ مت کے علاوہ کوئی اور مذہب اپنانے سے ایس سی اسٹیٹس ختم ہو جاتا ہے: سپریم کورٹ

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے منگل کو کہا کہ ہندو، سکھ یا بدھ مت کے علاوہ کسی اور مذہب اختیار کرنے سے درج فہرست ذات کا درجہ ختم ہو جاتا ہے۔ عدالت عظمیٰ نے آندھرا پردیش ہائی کورٹ کے حکم کو…

ایران کے نئے حملے، ڈرونز کے علامتی نام ’ہند رجب‘، ’ریچل کوری‘

(۱) ایران نے ڈرونز پر ’’ہند رجب‘‘ اور ’’ریچل کوری‘‘ کے نام نصب کئےایران کی مسلح افواج نے اپنے چند شاہد ڈرونز کو ’’ہند رجب‘‘ اور ’’ریچل کوری‘‘ کے نام سے منسوب کیا ہے۔ ہند رجب ایک فلسطینی بچی تھی…

کشمیر کی خاتون علیحدگی پسند رہنما آسیہ اندرابی کو عمر قید، دو ساتھیوں کو 30 سال قید کی سزا، دہلی عدالت کا فیصلہ

نئی دہلی : دہلی کی ایک عدالت نے کشمیری علیحدگی پسند رہنما آسیہ اندرابی کو عمر قید کی سزا سنائی ہے، جبکہ ان کی دو قریبی ساتھیوں صوفی فہمیدہ اور ناہید نسرین کو 30، 30 سال قید کی سزا دی…

اے آئی ویڈیو کے ذریعے فرقہ وارانہ اشتعال انگیزی کی کوشش، ملزم گرفتار

منگلورو: سوشل میڈیا پر مصنوعی ذہانت (AI) کے ذریعے تیار کردہ ویڈیو شیئر کر کے فرقہ وارانہ کشیدگی بھڑکانے کی مبینہ کوشش کے معاملے میں پولیس نے ایک 38 سالہ شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار…

ایل پی جی بحران میں راحت: امریکہ سے گیس لے کر جہاز منگلورو پہنچ گیا

منگلورو : مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ کے باعث عالمی سطح پر ایندھن کی سپلائی متاثر ہونے کے درمیان اتوار کے روز امریکہ سے ایل پی جی لے کر آنے والا ایک کارگو جہاز نیو منگلور بندرگاہ پر پہنچ گیا،…

الیکشن کمیشن کے خط پر بی جے پی کی مہر، ووٹنگ سے قبل نیا تنازعہ، اپوزیشن کا سخت حملہ

مغربی بنگال، تمل ناڈو اور کیرالہ میں ووٹنگ سے پہلے الیکشن کمیشن سے جڑا ایک نیا تنازعہ سیاسی ماحول میں ہلچل پیدا کر رہا ہے۔ معاملہ اس وقت گرم ہوا جب کیرالہ میں سی پی آئی ایم نے سوشل میڈیا…