Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

عراق: الکوت کے شاپنگ مال میں ہولناک آتشزدگی، 60 افراد جاں بحق، 11 لاپتہ

الکوت (عراق):(فکروخبر/ذرائع )مشرقی عراق کے شہر الکوت میں ایک بڑے شاپنگ مال (ہائپر مارکیٹ) میں رات گئے اچانک بھڑکنے والی شدید آگ نے کم از کم 60 افراد کی جان لے لی، جب کہ 11 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ حکام…

آر سی بی وکٹری پریڈ : پولیس سے باقاعدہ اجازت طلب نہیں کی گئی تھی ، رپورٹ منظرعام پر

آئی پی ایل 2025 میں 18 سال بعد آر سی بی کی جیت کے بعد چناسوامی اسٹیڈیم کے باہر وکٹری پریڈ کے دوران مچی بھگدڑ پر کرناٹک حکومت نے ہائی کورٹ میں جو رپورٹ پیش کی تھی، وہ اب منظر…

مہاراشٹرا میں اذان مراٹھی میں دی جائے : بی جے پی رہنما نتیش رانے کی اشتعال انگیزی

مہاراشٹر حکومت میں وزیر اور مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز بیانات کے لئے معروف نتیش رانے نے مہاراشٹر میں زبان کے نام پر جاری تنازعہ کے درمیان مدرسوں کے خلاف اشتعال انگیز بیان دیا ہے ۔انہوں نے مدرسوں میں اردو…

اتراکھنڈ : سرکاری اسکولوں میں گیتا اور رامائن کی تعلیم ضروری

اترا کھنڈ کی دھامی حکومت مسلسل ہندوتو کی راہ پر گامزن ہے۔کامن سول کوڈ کے نفاذ کے اعلان کے بعد حالانکہ ابھی تک حکومت خود یکساں سول کوڈ کے مکمل نفاذ پر تذبذب کا شکار ہے ۔دریں اثنا اتراکھنڈ حکومت…

تبلیغی جماعت معاملہ: دہلی ہائی کورٹ نے۷۰؍افراد کے خلاف ۱۶؍مقدمات رد کردیئے

دہلی ہائی کورٹ نے جمعرات کو مارچ۲۰۲۰ء میں کووڈ-۱۹؍ وبا کے دوران تبلیغی جماعت کے اجتماع میں شریک غیر ملکی افراد کی میزبانی کے معاملے میں ۷۰؍ ہندوستانی شہریوں کے خلاف درج۱۶؍ مقدمات کو خارج کر دیا۔ جسٹس نینا بنسل…

بی جے پی کی الیکشن چوری کی شاخ ، راہل گاندھی کی الیکشن کمیشن پرشدید تنقید

نئی دہلی: لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر اور کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے ایک بار پھر بہار میں ووٹر فہرست کی خصوصی گہری نظرثانی (اسپیشل انٹینسیو ریویژن – ایس آئی آڑ) پر سوالات اٹھائے ہیں۔ راہل گاندھی نے…

آسام میں بے دخلی مہم اب جان لیوا بن گئی — مظاہرین پر پولس کی فائرنگ ، مسلم شخص کی موت

آسام کے ضلع گوالپاراکے پیکن علاقے میں پولیس کے بے دخلی کی مہم کے دوران اندھا دھند فائرنگ کرنے کے نتیجے ایک شخص کی موت ہوئی ہے جبکہ دوسرے کی حالت شدید نازک ہے۔ یہ آپریشن آسام  پولیس اورفاریسٹ ڈپارٹمنٹ…

غزہ میں خوراک کے منتظر 30 افراد سمیت 93 فلسطینی شہید — اسرائیلی بمباری جاری

غزہ:(فکروخبر/ذرائع) اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ پر جاری بمباری کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 93 فلسطینی شہید ہو گئے۔ شہید ہونے والوں میں 30 افراد وہ تھے جو خوراک کے حصول کے لیے قطار میں…

ساحلی کرناٹک میں موسلادھار بارش ، میری ہل میں چہاردیواری گرنے سے کئی بائک اور ایک کارکو نقصان

منگلور :  ساحلی کرناٹک میں مسلسل موسلادھار بارش کے باعث کئی سنگین واقعات رونما ہوئے، جن سے عوامی زندگی بری طرح متاثر ہے۔ منگلورو کے میری ہِل علاقے میں 16 جولائی کی رات شدید بارش کے دوران ایک پرانی کمپاؤنڈ…