Tag Latest Urdu News

جماعت المسلمین بھٹکل کا سالانہ اجلاسِ عام 6 نومبر بروز جمعہ کو

بھٹکل (فکروخبرنیوز) جماعت المسلمین بھٹکل کا سالانہ اجلاسِ عام انشاء اللہ مورخہ 25 جمادی الاول 1448ھ مطابق 6 نومبر 2026 بروز جمعہ بعد نمازِ عشاء ساڑھے آٹھ بجے جامع مسجد بھٹکل میں منعقد ہوگا۔ جماعت المسلمین بھٹکل کے جنرل سکریٹری…

سعودی عرب میں پھنسے کرناٹک کے عمرہ زائرین کے لیے ہنگامی ہیلپ لائن نمبرز جاری

بنگلورو(فکروخبرنیوز)  پروازوں کی مسلسل معطلی کے پیشِ نظر سعودی عرب میں کرناٹک کے تقریباً 600 عمرہ زائرین کے پھنس جانے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ اس صورتِ حال کے بعد زائرین کے اہل خانہ میں پائی جانے والی تشویش کو…

ہائی ٹینشن تار کی زد میں آئے بیٹے کو بچانے گئی ماں کو بھی لگا بجلی کا جھٹکا ، دونوں ہلاک

منگلورو(فکروخبرنیوز) موڈبدری میں پیش آئے ایک دلخراش اور انتہائی افسوسناک واقعہ میں بجلی کے کرنٹ کی زد میں آنے والے اپنے جوان بیٹے کو بچانے کی کوشش میں ماں بھی موت کے منہ میں چلی گئی۔ اس حادثے میں ماں…

انجمن کالج بھٹکل میں گریجویٹس کے لیے سنہرا موقع ،  24 اکتوبر کو ٹی سی ایس کمپنی کا ہوگا پلیسمنٹ ڈرائیو

بھٹکل(فکروخبرنیوز) نامور ملٹی نیشنل آئی ٹی کمپنی ‘ٹاٹا کنسلٹنسی سروسز’ (TCS) کے بزنس پروسیس سروسز (BPS) شعبے کی جانب سے ساحلی کرناٹک کے ڈگری پاس نوجوانوں کے لیے ایک عظیم الشان پلیسمنٹ ڈرائیو کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ یہ…

ودھان سودھا میں فرضی دھماکے کی اے آئی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرنے والا شخص گرفتار، پولیس کی سخت کارروائی

بنگلور(فکروخبرنیوز)کرناٹک کی قانون ساز اسمبلی کی تاریخی عمارت ‘ودھان سودھا’ میں فرضی بم دھماکے کی اے آئی (AI) سے تیار کردہ جعلی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرنے کے الزام میں پولیس نے ایک 25 سالہ نوجوان کو گرفتار کر…

محض اطلاع دینا کافی نہیں، آر ایس ایس باضابطہ اجازت حاصل کرے: وزیر داخلہ پریانک کھرگے کا بڑا بیان

بنگلورو: کرناٹک کے وزیر داخلہ پریانک کھرگے نے ویجیادشمی کے موقع پر راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کی جانب سے نکالے جانے والے روٹ مارچ (پاتھ سنچلن) کے حوالے سے تنظیم کے طرزِ عمل پر شدید تنقید کی…

سولہ سال کی عمر، کہیں اپنوں کے لیے بوجھ نہ بن جائے!

محمد رضا مانوی صدر، آل انڈیا آئیڈیل ٹیچرس ایسوسی ایشن، کرناٹک بچوں کے رویوں میں تبدیلی، محبت کی الجھنوں، موبائل کی کشش اور والدین کی عدم توجہی کے درمیان نوجوانوں کو بھٹکنے سے بچانے کی ذمہ داری خاندان اور تعلیمی…

کرناٹک میں 108 سال کا سب سے بڑا قحط: رواں سال مانسون میں بارش کی ریکارڈ میں 32 فیصد کمی، شدید آبی بحران کا خدشہ

بنگلورو(فکروخبرنیوز) ریاست کرناٹک کو رواں سال شدید ترین قحط سالی اور خشک سالی کی صورتِ حال کا سامنا ہے۔ محکمہ موسمیات (IMD) کے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق سال 2026 کے جنوب مغربی مانسون (یکم جون…

ممبئی میں پیش آئے سڑک حادثہ میں بھٹکل کے ایک شخص جاں بحق

ممبئی (فکروخبرنیوز) ممبئی کے مصروف ترین علاقے دادَر میں پیش آئے ایک دلخراش سڑک حادثے میں بھٹکل سے تعلق رکھنے والے شکیل شاہ بندری جاں بحق ہو گئے۔ ممبئی جماعت کے ایک ذمہ دار کے مطابق 58 سالہ شکیل شاہ…