Tag Latest Urdu News

بابا صدیقی قتل کیس میں اہلیہ شہزین کا ممبئی پولیس پر سنگین الزام، کہا: ’انصاف کے بجائے صرف دکھاوے کی کارروائی ہورہی ہے‘

این سی پی لیڈر بابا صدیقی کے قتل کے معاملے میں ان کی اہلیہ شہزین صدیقی نے الزام لگایا ہے کہ ممبئی پولیس صرف نمائشی کارروائی کر رہی ہے۔ پولیس اپنی منمانیوں کو چھپانے کے لیے انتظامی رکاوٹوں کا سہارا…

شرالی کمیونٹی ہیلتھ سینٹر میں ڈاکٹر اور عملے پر حملہ: ملزمین کی 24 گھنٹوں کے اندر گرفتاری کا مطالبہ

بھٹکل(فکروخبرنیوز) بھٹکل کے شرالی کمیونٹی ہیلتھ سینٹر (CHC) میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کے بعد تنازع شدت اختیار کر گیا ہے۔ جہاں ایک طرف تین دن کی نوزائیدہ بچی کی موت پر اہل خانہ نے طبی لاپرواہی کے الزامات…

سرسی میں شہد کی مکھیوں کا جان لیوا حملہ، گھر واپس لوٹ رہے 86 سالہ بزرگ کی موقع پر ہی موت

سرسی (فکروخبر نیوز) اترکنڑا ضلع کے سرسی تعلقہ میں شہد کی مکھیوں کے اچانک حملے میں ایک 86 سالہ بزرگ کی موت کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ یہ حادثہ بدھ 28 اکتوبر کو تعلقہ کے ہوسلّی علاقے کے قریب…

’6 ریاستوں میں 10 کروڑ ووٹرس، ایس آئی آر میں لاکھوں نام حذف کرنے پر کانگریس کا بڑا سوال؟

کانگریس نے ایک بار پھر ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظر ثانی (ایس آئی آر) کے حوالے سے مرکزی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ پارٹی کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت…

بھٹکل کے شرالی کمیونٹی ہیلتھ سینٹر میں تین دن کی نومولود بچی کی موت، والدین کا ڈاکٹروں اور عملے پر طبی غفلت کا الزام

بھٹکل (فکروخبر نیوز) اترکنڑا ضلع کے بھٹکل تعلقہ میں واقع شرالی کمیونٹی ہیلتھ سینٹر میں تین دن کی ایک نومولود بچی کی موت کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ بچی کے والدین نے ڈاکٹروں اور اسپتال کے عملے پر مبینہ…

بھٹکل میں بروز جمعرات مجلس اصلاح و تنظیم کے زیر اہتمام منعقد ہوگا جلسہ سیرت النبی ﷺ، سیرت کوئز مقابلوں کے نتائج کا بھی ہوگا اعلان

بھٹکل (فکروخبر نیوز) مجلس اصلاح و تنظیم بھٹکل کی جانب سے سالانہ سیرت مہم کے سلسلے میں کل بروز جمعرات، 29 اکتوبر 2026 کو رات پونے نو بجے بھٹکل کے مرکزی مقام پبلک چبوترہ پر سیرت النبی ﷺ کا ایک…

بھٹکل : ایس آئی آر کے بعد ووٹر لسٹ سے  13 ہزار نام خارج

بھٹکل (فکروخبر نیوز) الیکشن کمیشن آف انڈیا کی جانب سے خصوصی جامع نظرثانی (SIR) کا عمل مکمل ہونے کے بعد بھٹکل اسمبلی حلقہ کی حتمی ووٹر فہرست باضابطہ طور پر مختلف سیاسی جماعتوں کے نمائندوں کو سونپ دی گئی ہے۔…

گوکرنا کے قریب تدڑی بندرگاہ پر المناک حادثہ، ماہی گیر کشتی کے فش اسٹوریج میں دم گھٹنے سے تین افراد جاں بحق، ایک کی حالت تشویشناک

کمٹہ (فکروخبر نیوز) اترکنڑا ضلع کے مشہور سیاحتی مقام گوکرنا کے قریب واقع تدڑی بندرگاہ پر منگل کی شام ایک المناک حادثہ پیش آیا، جہاں مچھلیاں پکڑنے والی کشتی کے اندر موجود اسٹوریج ٹینک کی صفائی کے دوران مبینہ طور…

’’آپ کی یادیں ہمیشہ میرے دل میں زندہ رہیں گی‘‘

تحریر: شیما فیصل پیشمام انگریزی تحریر کا خلاصہ ’’میرے قدموں تلے سے زمین کھسک گئی‘‘ یہ محاورہ تو بہت سنا تھا، مگر اس کا حقیقی مفہوم اب تک سمجھ میں نہیں آیا تھا، اکتوبر کا ایک معمول کا دن، دوپہر…

دبئی میں کرناٹک اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکراور بھٹکل ایم ایل اے منکال وئیدیا کے اعزاز میں عشائیہ، بھٹکل مسلم خلیج کونسل کی جانب سے شہر کے چھ اہم مسائل پر مشتمل پیش کیا گیا میمورنڈم

انڈر گراؤنڈ ڈرینیج، سرابی ندی کی آلودگی، زیر التوا ترقیاتی کام ، سڑکوں کی خستہ حالی، اور بجلی کے مسائل کے سلسلہ میں فوری حل کا مطالبہ دبئی (فکروخبر نیوز) کرناٹک قانون ساز اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر اور بھٹکل کے…