Tag Latest Urdu News

تعزیتی کلمات بر وفاتِ محترمہ مسرت صاحبہ

(زوجہ جناب کوبٹے عبداللہ صاحب) از: مولانا محمد فاروق قاضی ندوی قال اللہ تعالیٰ: كُلُّ مَنْ عَلَيْهَا فَانٍ ۝ وَيَبْقَىٰ وَجْهُ رَبِّكَ ذُو الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِ۔ وقال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم: أُذْكُرُوا مَحَاسِنَ مَوْتَاكُمْ۔ گذشتہ ہفتہ دبئی سے ایک…

بسوں کے کرایہ میں اضافہ کے بعد بس کا پاس ہوا 23 فیصد مہنگا

بنگلورو(فکروخبرنیوز) کرناٹک حکومت کی جانب سے سرکاری بسوں کے کرایوں میں اضافے کے بعد اب یومیہ اور ماہانہ سفر کرنے والے عام شہریوں اور ملازمین کو ایک اور بڑا جھٹکا لگا ہے۔ کے ایس آر ٹی سی (KSRTC) بسوں کے…

کرناٹک کا آٹھ روزہ سرمائی اجلاس 22 تا 11 دسمبرکو بیلگام میں ہوگا منعقد

بنگلورو(فکروخبرنیوز) کرناٹک کابینہ نے بلگام  کے تاریخی ‘سورنا ودھان سودھا’ میں منعقد ہونے والے ریاستی قانون ساز اسمبلی کے آٹھ روزہ سرمائی اجلاس کے لیے 2 سے 11 دسمبر 2026ء کی تاریخوں کی منظوری دے دی ہے۔ اس سے قبل…

بجلی ٹرانسفر کے کھمبے سے کار ٹکراگئی ، کار پر سوارتینوں افراد محفوظ

بھٹکل(فکروخبرنیوز) بجلی ٹرانسفر کے کھمبوں سے ٹکرانے کے بعد کار ڈرئیوراور کے ساتھ دو مسافر معجزانہ طو پر بچ گیے ہیں ۔ یہ واقعہ نیالڈی میں کل بدھ کے روز پیش آیا۔ وھاٹس ایپ پر وائرل امیج میں دیکھا جاسکتا…

عالمی کونکنی موسیقی سمیلن میں بھٹکل کے نوائطی کلام کی گونج، نوائط محفل کے فنکاروں نے بغیر ساز و موسیقی کے سامعین کے دل جیت لیے

منگلورو (فکروخبر نیوز) منگلورو کے ٹاؤن ہال میں منگل 3 نومبر کو شروع ہونے والے پہلے عالمی کونکنی موسیقی مہا سمیلن میں بھٹکل کی نوائطی زبان اور اس کی منفرد شعری و ثقافتی روایت کو بین الاقوامی سطح پر پیش…

کینسل آرڈر کی رقم واپسی کی کوشش میں خاتون نے گنوائے ایک لاکھ تیس ہزار روپیے

منگلورو (فکروخبرنیوز) منگلورو میں آن لائن خریداری کے بعد کینسل ہونے والے آرڈر کی رقم واپس حاصل کرنے کی کوشش ایک 37 سالہ خاتون کو مہنگی پڑگئی۔ سائبر جعلسازوں نے ریفنڈ دلانے کے بہانے خاتون کو دھوکہ دے کر مجموعی…

مہنگائی کے پے در پے جھٹکے : دودھ اور دہی کے بعد اب سرکاری بسوں کے کرایہ میں اضافہ

بنگلورو(فکروخبرنیوز) دودھ اور دہی کی قیمتوں کے اضافہ کے بعد اب عوام پر سرکاری بسوں کے کرایوں میں اضافہ کی مار بہت سخت پڑنے والی ہے۔ حکومتِ کرناٹک نے 5 نومبر سے بسوں کے کرایہ میں اضافہ کا فیصلہ کرلیا…

جنگل سفاری نمائش: بچوں کی تخلیقی دنیا اور اساتذہ کی بے لوث محنت

(انجمن پرائمری اسکول کی ایک منفرد اور معلوماتی تعلیمی نمائش) تحریر: ڈاکٹر عبدالحفیظ ندوی  استاد اسلامیہ اینگلواردوہائی اسکول بھٹکل ششماہی تعطیلات (Mid-Term Holidays) کے بعد اسکولوں میں جہاں تعلیمی سرگرمیوں کا دوبارہ آغاز ہوتا ہے، وہیں ثقافتی، تفریحی اور ہم…

جامعہ اسلامیہ بھٹکل میں مکتبۂ ثانویہ کی توسیع کے بعد افتتاح

بھٹکل (رپورٹ:  عبد اللہ آرمار ندوی) جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے قیام کے اولین ایام ہی سے یہ کوشش رہی ہے کہ طلبہ کو علمی و عملی دونوں اعتبار سے مضبوط، پختہ اور باصلاحیت بنایا جائے، تاکہ وہ معاشرے میں ایک…

منگلورو: سڑکوں پر مچھلیوں کا بدبو دار پانی بہانے والے ٹرکوں کے خلاف پولیس کی سخت تادیبی کارروائی، کمشنر سدھیر کمار ریڈی کا انتباہ

منگلورو: منگلورو شہر کی اہم اندرونی سڑکوں اور قومی شاہراؤوں پر مچھلیوں کے ٹرانسپورٹ ٹرکوں سے بدبو دار اور آلودہ پانی بہنے کے باعث پیدا ہونے والی شدید تعفن اور ٹریفک کے خطرات پر منگلورو پولیس کمشنریٹ نے سخت نوٹس…