Tag Latest Urdu News

عثمان حسن جوباپو  (ہیڈ ماسٹر) ۔۔۔ ایسا دردمند معلم ومربی کہاں سے لائیں

 تحریر: مولانا عبد المتین منیری (بھٹکل) (یوم وفات کی مناسبت سے ایک تحریر) ایک  کم پچاس (49) سال ہونے کو آرہے ہیں، 31/ اکتوبر کی تاریخ تھی۔اور سنہ 1977ء،   جامعہ آباد میں جہاں اب ثانویہ جاتے ہوئے بائیں جانب  اسٹاف…

بھٹکل میں عثمان نگر کراس پر خوفناک سڑک حادثہ، لاری کی ٹکر سے بائک سوار جاں بحق، مشتعل عوام نے قومی شاہراہ پر ٹریفک روک کر کیا احتجاج

بھٹکل (فکروخبر نیوز) بھٹکل میں آج رات مسجد طور کے قریب عثمان نگر کراس قومی شاہراہ پر پیش آنے والے ایک خوفناک سڑک حادثے میں 65 سالہ بائک سوار موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ حادثے کے بعد علاقے میں…

زبانیں تہذیب کی پہچان، نفرت کی دیوار نہیں!

 محمد رضا مانوی سینئر صحافی، بھٹکل (کنڑا مضمون کا خلاصہ) یکم نومبر اہل کرناٹک کے لیے فخر اور مسرت کا دن ہے۔ کرناٹک راجیہ اتسو محض ایک ریاستی تہوار نہیں، بلکہ اس سرزمین کی عظیم تاریخ، تہذیب و ثقافت، روایات…

کرناٹک میں خشک سالی سے متاثرہ کسانوں کو معاوضہ پہنچانا حکومت کی اولین ترجیح، نائب وزیراعلیٰ جی پرمیشور کا بیان

بنگلورو (فکروخبر نیوز) کرناٹک کے نائب وزیراعلیٰ ڈاکٹر جی پرمیشور نے کہا ہے کہ خشک سالی کے باعث فصلوں کے نقصان سے متاثر ہونے والے تمام مستحق کسانوں تک بغیر کسی غیر ضروری پریشانی کے معاوضہ پہنچانا ریاستی حکومت کی…

کرناٹک کی عوام پرایک اورمہنگائی کی مار: یکم  نومبر سے نندنی دودھ اور دہی کی قیمتوں میں بھاری اضافہ

بنگلورو(فکروخبرنیوز) کرناٹک کے عوام کو مہنگائی کا ایک اور شدید جھٹکا لگنے جا رہا ہے۔ ریاست میں دودھ کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد اب کرناٹک ملکس فیڈریشن (KMF) نے نندنی (Nandini) برانڈ کے دودھ اور دہی کی فروخت…

بھٹکل میں مجلسِ اصلاح و تنظیم کے زیرِ اہتمام سیرت النبی ﷺ کے عنوان پر شاندار پروگرام ، علمائے کرام کے پُراثر خطابات ، سیرت کوئز کے انعامات کی تقسیم

بھٹکل ( فکروخبر نیوز) ’مجلسِ اصلاح و تنظیم بھٹکل‘ کے زیرِ اہتمام جمعرات کو بھٹکل کے مرکزی مقام ’پبلک چبوترہ‘ پر سیرت النبی ﷺ کا عظیم الشان جلسہ عام منعقد ہوا۔ تقریب کا آغاز قاری احمد رکن الدین کی دلنشین…

جامع مسجد بمبئی ٹرسٹ کے زیرِ اہتمام طبی کیمپ، 101 خاندانوں نے استفادہ کیا

کوکن کمیونٹی ہال میں مفت طبی جانچ، سرجری سے متعلق خصوصی مشاورت، ای سی جی، بون ڈینسیٹی اسکریننگ، دانتوں کی جانچ اور دیگر طبی سہولیات فراہم کی گئیںممبئی(فکروخبرنیوز،پریس ریلیز) جامع مسجد بمبئی ٹرسٹ کے زیرِ اہتمام بدھ، 28 اکتوبر کو…

بنگلہ دیش میں دوبارہ انتخابات کرانے کا مطالبہ، شیخ حسینہ نے اقوام متحدہ سے رجوع کرلیا، عوامی لیگ پر پابندی کے خلاف عرضی داخل

ڈھاکہ : بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ نے ملک میں ہونے والے انتخابات کو کالعدم قرار دینے اور نئے سرے سے انتخابات کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے اقوام متحدہ کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے۔ انہوں نے اپنی جماعت عوامی…

نیٹ یو جی پیپر لیک کیس میں عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا، 18 نومبر کو سنایا جائے گا حکم

نیٹ یو جی امتحان میں پیپر لیک کا معاملہ ایک بار پھر سرخیوں میں ہے۔ اب اس معاملے میں دہلی کے راؤز ایونیو کورٹ میں ایک اہم سماعت ہوئی ہے۔ عدالت نے 14 ملزمان کے خلاف الزام طے کرنے کے…

پین کارڈ کیس میں اعظم خان اور بیٹے عبداللہ اعظم کو بڑی عدالتی راحت، الہ آباد ہائی کورٹ نے سزا معطل کرکے ضمانت منظور کرلی

سماجوادی پارٹی (ایس پی) کے سینئر لیڈر اعظم خان اور ان کے بیٹے عبداللہ اعظم خان کو 2 پین کارڈ کے معاملے میں الہ آباد ہائی کورٹ سے راحت مل گئی ہے۔ ہائی کورٹ نے دونوں کی ضمانت درخواست کو…