Tag bhatkal

بھٹکل: جامعہ آباد روڈ اور پینے کے پانی کی ابتر صورتحال پر شدید تشویش، رحمت آباد فرینڈز فورم نے کاروار پہنچ کر ڈپٹی کمشنر کو پیش کیا میمورنڈم

بھٹکل (فکروخبرنیوز) رحمت آباد میں جامعہ آباد روڈ کی خستہ حالی اور پینے کے پانی کی شدید قلت کے مسائل پر ‘رحمت آباد فرینڈز فورم’ (RFF) نے سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ضلعی انتظامیہ سے فوری مداخلت کی اپیل…

جامعہ اسلامیہ بھٹکل میں حضرت مولانا ڈاکٹر سعید الرحمن اعظمی ندویؒ کی رحلت پرتعزیتی جلسہ

بھٹکل (فکروخبرنیوز) دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ کے مہتمم ، عربی کے مایہ ناز ادیب و صحافی حضرت مولانا ڈاکٹر سعید الرحمن اعظمی ندویؒ کی رحلت پر جامعہ اسلامیہ بھٹکل میں آج صبح گیارہ بجے تعزیتی اجلاس کا انعقاد کیا گیا،…

بھٹکل کے اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول کی شاندار کامیابی: داؤد قاضی ضلعی ایتھلیٹک چمپئن، دو طلبہ کا ریاستی سطح کے لیے انتخاب

بھٹکل(فکروخبرنیوز) اتر کنڑا ضلع ہائی اسکول اسپورٹس مقابلے 3 اور 4 اکتوبر 2026 کو بھٹکل کے بیلکے ہائی اسکول گراؤنڈ میں منعقد ہوئے، جن میں اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول، بھٹکل کے تین طلبہ نے شرکت کرتے ہوئے مختلف کھیلوں…

مویشی چوری کے شبہ پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، دو مسلمان نوجوان جاں بحق ، تین شدید زخمی

مغربی بنگال کے ضلع دارجلنگ میں ہجومی تشدد کا ایک دلدوز اور سنگین واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں مویشی چوری کے شبہ میں مشتعل ہجوم نے حملہ کر کے دو مسلم نوجوانوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا جبکہ تین…

مجلس اصلاح و تنظیم کی سیرت مہم: تین پروگراموں کا اعلان، سیرت کوئز میں 35 خصوصی انعامات

بھٹکل کی مرکزی سماجی و ملی تنظیم ‘مجلسِ اصلاح و تنظیم’ نے سیرت النبی ﷺ کے پیغام کو عام کرنے اور معاشرے میں بیداری پیدا کرنے کے لیے رواں ماہ ایک مہم کا باضابطہ اعلان کیا ہے۔ تنظیم کے دفتر…

ایس آئی آر کے پیشِ نظر بھٹکل میں جاری تنظیم ہیلپ لائن سینٹر 8 اکتوبرتک رہے گا جاری ، سہولیات سے فائدہ اٹھانے کی اپیل

بھٹکل (فکروخبرنیوز) کرناٹک میں ووٹر لسٹوں کی خصوصی جامع نظر ثانی (SIR) کے پیشِ نظر ‘مجلسِ اصلاح و تنظیم بھٹکل’ کے ہیلپ لائن سینٹر کی جانب سے رائے دہندگان کو فراہم کی جانے والی رہنمائی اور امدادی خدمات 8 اکتوبر…

تھیلیسیمیا میں مبتلا بھٹکل کے 20 سالہ نوجوان محمد دانش کے آپریشن کے لیے 50 لاکھ روپے کی ضرورت، اہلِ خیر سے مدد کی اپیل

بھٹکل(فکروخبرنیوز) بھٹکل کے جامعہ آباد کے رہائشی 20 سالہ نوجوان محمد دانش ابن احمد عمر شیخ کو ایک طویل عرصہ بعد تھیلیسیمیا جیسے مہلک مرض سے نجات کی نئی امید ملی ہے، تاہم اس کے بنگلورو میں ہونے والے پیچیدہ…

انجمن بی ایڈ کالج بھٹکل میں ‘میگا ٹیچرز جاب فیئر 2026’ کا کامیاب انعقاد، 90 فیصد امیدواروں کو ملازمت کے مواقع

بھٹکل (فکروخبر نیوز) انجمن حامیٔ مسلمین کے زیرِ انتظام قائم انجمن کالج آف ایجوکیشن (بی ایڈ) بھٹکل کے انجمن آباد کیمپس میں 27 ستمبر کو ایک عظیم الشان ‘میگا ٹیچرز جاب فیئر 2026’ کا کامیاب انعقاد عمل میں آیا۔ اس…

کرناٹک کےوزیراعلی کا چیف الیکشن کمشنر کی برطرفی اور گرفتاری کا مطالبہ

کرناٹک کے وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے انتخابی فہرستوں میں مبینہ ہیرا پھیری اور بڑے پیمانے پر ووٹرز کے اخراج پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے صدر جمہوریہ سے الیکشن کمیشن آف انڈیا کو فوری طور پر تحلیل…

بھٹکل سمیت اتر کنڑ کے چار مزید تعلقے قحط زدہ فہرست میں شامل

کرناٹک حکومت نے ریاست بھر میں قحط کی شدت کے پیش نظر متاثرہ تعلقوں کی فہرست میں توسیع کرتے ہوئے مزید انتیس تعلقوں کو قحط زدہ قرار دے دیا ہے۔ اس تازہ ترین فیصلے کے تحت ضلع اتر کنڑ کے…