Tag bhatkal

بھٹکل کے منکال وئیدیا کرناٹک اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر منتخب

بنگلورو (فکروخبر نیوز) بھٹکل سے کانگریس کے سینئر رکن اسمبلی اور سابق وزیر منکال وئیدیا کو منگل کے روز کرناٹک قانون ساز اسمبلی کا بلا مقابلہ ڈپٹی اسپیکر منتخب کر لیا گیا۔ ان کے انتخاب کے ساتھ ہی بھٹکل اور…

23 سالہ صحافتی سفر: وارتا بھارتی سلور جوبلی کی تیاریوں میں مصروف

بھٹکل میں عمائدین و میڈیا نمائندوں کی ساتھ خصوصی نشست بھٹکل(فکروخبرنیوز) منگلور سے نکلنے والے مشہور وارتا بھارتی اخبار کو قائم ہوئے تیئیس سال ہوچکے ہیں اور اب سلور جوبلی تقریب کے لیے منصوبہ بندی شروع ہوچکی ہے۔ اس موقع…

مدینہ ویلفیئر سوسائٹی بھٹکل کی طرف سے تعلیمی ایوارڈ پروگرام کا انعقاد

نوجوان نسل کی دینی و اخلاقی تربیت وقت کی اہم ضرورت ہے: مولانا شاکراللہ رشادی بھٹکل (فکروخبر نیوز) مدینہ ویلفیئر سوسائٹی بھٹکل کے زیرِ اہتمام نونہالوں کی تعلیمی حوصلہ افزائی کے لیے تعلیمی ایوارڈ تقریب کا انعقاد سنیچر کی شب…

بھٹکل تعلقہ اسٹیڈیم میں یومِ آزادی کی مرکزی تقریب ، مارچ پاسٹ میں علی پبلک اسکول نے حاصل کیا دوسرا مقام

بھٹکل (فکروخبر نیوز) ملک کے 80ویں یومِ آزادی کے موقع پر بھٹکل کے وائی ایم ایس اے گراؤنڈ، تعلقہ اسٹیڈیم میں مرکزی پرچم کشائی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں پولیس محکمہ کے ساتھ شہر کے مختلف تعلیمی اداروں…

انجمن الفطرہ اسکول میں یومِ آزادی کی پروقار تقریب،  طلبہ نے ہندوستان کی ترقی اور مسلم مجاہدینِ آزادی کو منفرد انداز میں پیش کیا

بھٹکل (فکروخبر نیوز) انجمن الفطرہ اسکول میں ہندوستان کے 80ویں یومِ آزادی کے موقع پر ایک شاندار اور پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں طلبہ نے اپنی صلاحیتوں، خود اعتمادی اور حب الوطنی کا بھرپور مظاہرہ کرتے ہوئے…

انجمن حامئی مسلمین بھٹکل کے تمام کالجز اور اسکولوں کی مشترکہ پرچم کشائی

بھٹکل (فکروخبرنیوز) اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول، بھٹکل میں جشنِ یومِ آزادی کے موقع پر ایک پُروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں مجاہدینِ آزادی کی بے مثال قربانیوں کو یاد کرتے ہوئے انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا گیا اور قومی…

مدینہ کالونی جامعہ آباد روڈ کی خستہ حال سڑک پر عوام نے شدید برہمی کا کیا اظہار ، مدینہ ویلفیرکی طرف سے اسسٹنٹ کمشنر کو پیش کیا گیا میمورنڈم

بھٹکل (فکروخبر نیوز) بھٹکل کے مدینہ کالونی کے رہائشیوں کو درپیش بنیادی مسائل، خصوصاً سڑکوں کی ابتر حالت، نالیوں میں کچرا جمع ہونے اور اسٹریٹ لائٹس کے بند رہنے کے سلسلے میں ‘مدینہ ویلفیئر سوسائٹی (رجسٹرڈ) بھٹکل’ نے میونسپلٹی اور…

بھٹکل میں جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا 80واں یومِ آزادی ، تعلیمی اور سماجی اداروں میں لہرایا گیا ترنگا

بھٹکل (فکروخبر نیوز) ملک کے 80ویں یومِ آزادی کے موقع پر آج  بھٹکل میں بھی قومی جذبے اور جوش و خروش کے ساتھ آزادی کا جشن منایا گیا۔ شہر کے مختلف تعلیمی اداروں، مدارس، سرکاری دفاتر، کھیل مراکز، سماجی و…

انجمن کالج بھٹکل میں SIR اور ووٹر بیداری پروگرام ، 18 سال مکمل کرنے والے نوجوانوں سے نام درج کرانے کی اپیل

بھٹکل (فکروخبر نیوز) انجمن آرٹس، سائنس اینڈ کامرس کالج بھٹکل میں طلبہ کو ایس آئی آر  (SIR)، ووٹر تفصیلات کی جانچ اور نئے ووٹرز کے اندراج کے حوالے سے بیداری فراہم کرنے کے لیے ایک خصوصی پروگرام منعقد کیا گیا۔…

شریعت کے تحفظ کے ساتھ اس کی تفہیم اور عملی زندگی میں نفاذ بھی ضروری ہے: مولانا فضل الرحیم مجددی

jamia islamia bhatkal

جامعہ اسلامیہ بھٹکل میں آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے ذمہ داران کی علماء اور عمائدین کے ساتھ خصوصی نشست بھٹکل (فکروخبر نیوز) آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے ذمہ داران کی بھٹکل آمد کے موقع پر عمائدینِ…